بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
جہازرانوں کے لئے روزگار کے مواقع
Posted On:
26 JUL 2022 1:07PM by PIB Delhi
حکومت نے جہازرانوں کے لئے روزگار کے مواقع بڑھانے کی غرض سے گذشتہ تین سالوں میں درج ذیل ترقی پسندانہ اقدامات کئے ہیں ۔
- ای –لرسنگ ، ورچول کلاسز اورایک آن لائن امتحان کو پاس کرنے پرمشتمل آموزش کا ایک تین سطحی نطام
- عالمی وباء کے دوران ڈجیٹل /آن لائن موڈ کے ذریعہ بحری تربیت کا تسلسل
- جہازرانوں کو بائیو میٹرک شناختی دستاویزات جاری کی گئی ہیں
- بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت ، تاکہ دنیا کے سامنے بھارتی جہازرانوں کی صلاحیتوں کو اجاگرکیاجاسکے ۔
- ڈی جی ایس نے بھارت میں کروز بحری جہازوں پرجہازرانوں کو ٹریننگ کے لئے مخصوص انسٹی ٹیوٹ قائم کرنے کی غرض سے کروز جہازرانی کمپنیوں کے ساتھ دومفاہمت ناموں پر دستخط کئے ہیں ۔
- خاتون امیدوار کو سمندری /بحری کورسز کی تعلیم کی غرض سے وظیفے دیئے جاتے ہیں ۔
- بحری جہازوں پرٹریننگ فراہم کرنے کی غرض سے ، ڈائریکٹوریٹ نے افسران کو بحری جہازوں پرتربیت فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔
- کووڈ عالمی وبائی صورتحال کے پیش نظر تبدیلی کے لئے وقتاًفوقتاًمختلف ایس اوپیز اورڈی جی ایس احکامات جاری کئے جاتے ہیں ۔
- جہازرانوں کے لئے وقتافوقتا ڈی جی ایس احکامات جاری کئے جاتے ہیں ، تاکہ ان کے سرٹیفیکٹس کی قانونی طورپر درست مدت کو برقراررکھاجاسکے ۔
- جہازرانوں کو ‘‘کلیدی کارکنوں ’’ کے طورپر قراردیاگیاہے ۔یہ عرض کیاگیاہے کہ جہازرانوں کی سماجی سکیورٹی کے تحفظ کی غرض سے حکومت ہند کے مجتمع کئے گئے فنڈ میں کوئی بھی فنڈ مختص نہیں کیاگیاہے ۔
- جہازرانوں کی فلاح وبہبود سے متعلق اسکیمیں ، جہازرانوں کی فلاح وبہبود سے متعلق فنڈ کی سوسائٹی ایس ڈبلیو ایف ایس کے خود اپنے فنڈ سے نافذ کی جاتی ہیں ۔ ایس ڈبلیوایف ایس ، بندرگاہوں ، جہازرانی اورآبی گزرگاہوں کی وزارت کے تحت ایک خود مختار ادارہے ۔
- جہازرانوں کی پرویڈنٹ فنڈ /سے متعلق تنظیم (ایس پی ایف او) کے ذریعہ گزشتہ پانچ سال کے دوران جہازرانوں کے سماجی سکیورٹی کے تحفظ کی خاطر خرچ کئے گئے اوراستعمال کئے گئے فنڈس کی رقم کی تفصیلات درج ذیل پیش کی گئی ہیں ۔ ایس پی ایف او ،بندرگاہوں ، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت کے تحت ایک خودمختار ادارہ ہے ۔
Financial Year
|
No.of Seafarers
|
Non-Refundable Withdrawal
(Amount in Rupees)(A)
|
Final Withdrawal (Amount in Rupees) (B)
|
Total
(Amount in Rupees)
(A+B)
|
2017-2018
|
1584
|
2,34,18,600
|
71,78,80,076
|
74,12,98,676
|
2018-2019
|
1609
|
3,33,97,900
|
76,16,30,097
|
79,50,27,997
|
2019-2020
|
1706
|
2,21,61,756
|
67,78,47,795
|
70,00,09,551
|
2020-2021
|
635
|
2,03,58,298
|
25,47,21,715
|
27,50,80,013
|
2021-2022
|
1605
|
431,62,623
|
2477,26,093
|
2908,88,716
|
TOTAL
|
7,139
|
14,24,99,177
|
2,65,98,05,776
|
2,80,23,04,953
|
- بحری تربیتی ٹرسٹ (ایم ٹی ٹی ) خواتین جہازرانوں کے لئے وظیفے فراہم کرنے کے لئے فنڈ دستیاب کرارہاہے ۔ اس مقصد کے گذشتہ پانچ سالوں کے دوران تقسیم کئے گئے اوراستعمال شدہ فنڈس کی رقومات کی تفصیلات ذیل میں پیش کی گئی ہیں ۔
- :
Year
|
No. of Women Seafarers applied for financial support
|
Financial support given per women student (Amount in Rupees)
|
Amount Funded by MTT (Amount in Rupees)
|
2017-18
|
51
|
50,000
|
25,50,000
|
2018-19
|
106
|
50,000
|
53,00,000
|
2019-20
|
185
|
1,00,000
|
185,00,000
|
2020-21
|
269
|
1,00,000
|
296,00,000
|
2021-22
|
367
|
1,00,000
|
367,00,000
|
TOTAL
|
978
|
|
9,26,50,000
|
بندرگاہوں ، جہازرانی اورآبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیرجناب سربانند سونووال نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ہے۔
**********
(ش ح ۔ع م۔ ع آ)
U -8155
(Release ID: 1844931)
|