صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
26 JUL 2022 9:06AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 202.5 کروڑ(93.04کروڑ دوسری خوراک اور7.57کروڑ احتیاطی خوراک )کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30,42,476 ٹیکے لگائے گئے۔
ہندوستان میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,47,512 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.34 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.47 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران18,159,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,32,46,829 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 14,830 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((3.48 فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.53) فیصد ہے ۔
اب تک کُل 87.31 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,26,102 ٹیسٹ کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ف ر
U. No.8129
(Release ID: 1844826)
Visitor Counter : 162