دیہی ترقیات کی وزارت

خود امدادی گروپوں کے ذریعہ خواتین کے لئے چلائی جانے والی اسکیمیں


مالی سال 2013-14 سے ڈی اےوائی – این آرایل ایم کے تحت خودامدادی گروپوں کے ذریعہ 5.20 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدربینک قرضہ جات حاصل کئے گئے

Posted On: 20 JUL 2022 6:35PM by PIB Delhi

دیہی ترقی کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ سادھوی نرنجن جیوتی نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کیں کہ حکومت دیہی غریب خواتین کو سیلف ہیلپ گروپس (ایس ایچ جیز) سے منظم طورپر وابستہ کرنے اور ان کی مسلسل رہنمائی اور مدد کرنے کے مقصد کے ساتھ ملک بھر میں دین دیال انتیودیا یوجنا - قومی دیہی روزی روٹی مشن  (ڈی اے وائی – این آر ایل ایم) کو نافذ کر رہی ہے۔اس کامقصدا ن کو ایک مقررہ مدت کے دوران اپنی آمدنی میں اضافہ کرنے، اپنی زندگی کے معیار کو بہتربنانے  اورانتہائی غربت سے باہر نکلنےکے قابل بناناہے ۔ اس پروگرام کو دہلی اور چندی گڑھ کے علاوہ تمام ریاستوں (بشمول پنجاب) اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نافذ کیا جا رہا ہے۔ 30 جون، 2022 تک، تقریباً 8.39 کروڑ دیہی غریب خواتین کو 76.94 لاکھ سے زیادہ خود ادادی گروپوں میں متحرک کیا گیا ہے۔ پنجاب میں 3.4 لاکھ سے زیادہ دیہی غریب خواتین کو 33,500 سے زیادہ خود امدادی گروپوں میں  شامل کیا گیا ہے۔

 ڈی اے وائی – این آر ایل ایم دیہی غریب ایس ایچ جیز کو سستی لاگت سے قابل بھروسہ مالی خدمات کی عالمگیر رسائی  مہیا کرانےپر کام کر رہا ہے اور اب اس نے سود کی امدادی اسکیم کی رسائی کو ملک کے تمام بلاکس تک بڑھا دیا ہے، جس سے ایس ایچ جی خواتین کو قرض تک رسائی میں آسانی ہوگی۔ مالی سال 2013-14 سے ڈی اےوائی – این آرایل ایم کے تحت  خودامدادی گروپوں کے ذریعہ 5.20 لاکھ کروڑ روپئے کے بقدربینک قرضہ جات حاصل کئے گئے۔
ڈی اے وائی – این آر ایل ایم کے ذریعہ معاش کے جزو کے تحت وزارت اسٹارٹ اپ ولیج انٹرپرینیورشپ پروگرام  (ایس وی ای پی ) اور مہیلا کسان سشکتیکرن پریوجنا (ایم کے ایس پی ) کو ڈی اے وائی – این آر ایل ایم کے تحت ذیلی اسکیموں کے طور پر نافذ کررہی ہے۔ ایس وی ای پی کا مقصد خود امدادی گروپوں کے اراکین کو غیر زراعتی شعبوں میں گاؤں کی سطح پر کاروباری اداروں کے قیام میں مدد کرنا ہے۔ 29 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقریباً 2.08 لاکھ انٹرپرائزز بنائے گئے ہیں اور پنجاب میں ایس وی ای پی کے تحت اب تک 1750 انٹرپرائزز بنائے گئے ہیں۔ ایم کے ایس پی کا بنیادی مقصد خواتین کو زراعت میں بااختیار بنانا ہے تاکہ ان کی شرکت اور پیداواری صلاحیت کو بڑھانے کے لیے منظم سرمایہ کاری کی جا سکے، ساتھ ہی ساتھ ان کی زراعت پر مبنی ذریعہ معاش پیدا کرنا اور اسے برقرار رکھنا ہے۔ تقریباً 1.77 کروڑ خواتین کسانوں کو زرعی اقدامات کے تحت کور کیا گیا ہے اور پنجاب میں 47,000 سے زیادہ خواتین کسانوں کو ان اقدامات کے دائرے میں شامل کیا گیا ہے ۔

یہ مشن دیہی غریبوں کے درمیان سماجی ترقی کے محاذ پر بھی کام کر رہا ہے جس سے غذائیت، صحت، صفائی ستھرائی اور صنف وغیرہ جیسے مسائل پر زیادہ سے زیادہ بیداری پیدا کی جا رہی ہے۔ا س کے علاوہ یہ مشن انہیں مختلف سرکاری پروگراموں/اسکیموں سے دستیاب اپنے حقوق تک رسائی حاصل کرنے میں بھی سہولت فراہم کر رہا ہے۔

دین دیال انتودیا یوجنا - نیشنل رورل لائیولی ہڈ مشن (ڈی اےوائی – این آر ایل ایم) کے تحت سال وار فنڈز مختص کیے جانے، جاری کیے جانے اور استعمال کیے جانے کا بیان، گزشتہ تین سالوں اور رواں سال کے دوران پنجاب سمیت ریاست کے لحاظ سے ذیل میں دیا گیا ہے۔

سماجی ترقی کے کثیر جہتی پہلوؤں  پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے، ڈی ا ے وائی – این آر ایل ایم کے تحت ایس ایچ جیز بیداری پیدا کرنے، طرز عمل میں تبدیلی اور خوراک، غذائیت اور صفائی ستھرائی، پوشن ماہ، پوشن پکھواڈا کی سرگرمیوں میں خدمات کے لیے مانگ پیدا کرنے  کے سلسلے میں بھرپور طریقے سے کام کررہے ہیں۔ تمام ایس ایچ جیز گاؤں کی غربت میں کمی کے منصوبے کو تیار کرنے میں شامل ہیں جو گرام پنچایت ترقیاتی منصوبہ میں ضم کیا جائے گا۔ مزید یہ کہ ریاستوں میں منتخب بلاکس میں خود امدادی گروپوں کے اراکین کے لیے صنفی حساسیت کا کام شروع کیا گیا ہے اور بچوں کی شادیوں، اسکولوں میں بچوں کو برقرار رکھنے، صنفی بنیاد پر تشدد وغیرہ جیسے صنفی مسائل پر کارروائی اور اقدامات بھی شروع کئے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ، حکومت ہند اور ریاستی حکومتوں کے دیگر محکمے/ اسکیمیں ڈی اے وائی –این آر ایل ایم کے تحت بنائی گئی کمیونٹی پر مبنی تنظیموں کی خدمات کو آخری سرے پر رہنےوالےشخص تک پہنچانے کے لیے استعمال کر رہی ہیں۔

2019-20 سے 2022-23 کے دوران مختص کیے گئے، جاری کیے گئے اور استعمال کیے گئے مرکزی فنڈز کی تفصیلات ظاہر کرنے والا بیان (لاکھ روپے میں)

 

 

 

2019-20

2020-21

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے کانام

مرکز کی مختص کردہ   رقم

مرکزی اجرا

صرفہ

مرکزکی مجموعی مختص رقم

مرکزی اجرا

 

 

Expenditure

NRLM

NRLM

NRETP**

NRLM

NRETP

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

1

آندھراپردیش

11924.13

16652.51

0.00

7024.24

13447.79

20171.69

0.00

42524.05

2

بہار

48627.99

48627.97

7997.63

63026.63

54841.65

80863.18

12169.61

96283.46

3

چھتیس گڑھ

10800.58

10763.97

2273.60

20199.77

12180.67

12180.67

7085.60

17188.20

4

گوا

400.00

200.00

0.00

213.49

400.00

400.00

0.00

578.96

5

گجرات

7694.51

7694.51

457.20

9599.35

8677.71

12795.16

324.72

15395.26

6

ہریانہ

4526.82

3997.97

0.00

6337.86

5105.26

5105.26

0.00

5960.05

7

ہماچل پردیش

1906.41

1454.79

0.00

1186.94

2150.01

1612.51

0.00

1743.49

8

جموںوکشمیر

2359.46

2299.09

0.00

3276.18

2660.95

11527.18

0.00

6763.38

9

جھارکھنڈ

18335.62

24828.75

3248.00

27427.76

20678.53

25808.53

5408.00

45215.93

10

کرناٹک

15436.13

9571.50

974.40

18889.23

17408.55

25664.59

722.40

30429.00

11

کیرالہ

6926.15

3463.08

0.00

5562.97

7811.16

7811.16

0.00

13158.00

12

مدھیہ پردیش

23237.89

23237.89

2590.80

26450.73

26094.44

19570.83

1023.40

37000.00

13

مہاراشٹر

30513.46

30513.46

3891.31

47101.45

34412.45

17206.23

1444.80

27841.00

14

اڈیشہ

23380.72

30686.99

3248.00

48916.06

26368.30

38907.04

2408.00

63825.20

15

پنجاب

2199.98

1099.99

0.00

2676.01

2481.10

1860.83

0.00

3361.22

16

راجستھان

11721.17

8587.33

1371.60

15273.02

13218.89

13218.89

1476.87

22848.37

17

تملناڈو

18074.67

23260.01

909.15

27190.73

20384.24

28924.96

1204.00

50309.00

18

تلنگانہ

8517.24

6525.19

0.00

8693.71

9605.57

9605.57

0.00

9449.99

19

اترپردیش

70008.07

51115.11

2286.00

91742.22

78953.66

78856.92

1806.00

135248.63

20

اتراکھنڈ

3685.97

4643.32

0.00

5354.48

4156.96

4618.84

0.00

5348.24

21

مغربی بنگال

25983.03

31911.65

3572.80

45090.87

29303.11

29303.11

6219.80

42512.28

22

انڈمان نکوبار جزائر

200.00

200.00

0.00

104.02

300.00

300.00

0.00

244.24

23

دمن اینڈدیو

200.00

100.00

0.00

10.75

400.00

200.00

0.00

56.10

24

دادر اورنگرحویلی

200.00

0.00

0.00

9.35

25

لکشدیپ

200.00

0.00

0.00

0.00

200.00

0.00

0.00

28.52

26

لداخ

0.00

0.00

0.00

0.00

200.00

200.00

0.00

0.00

27

پڈوچیری

600.00

558.13

0.00

451.94

700.00

700.00

0.00

787.77

 

میزان

347660.00

341993.21

32820.49

481809.76

392141.00

447413.15

41293.20

674100.34

شمال مشرقی  ریاستیں

28

اروناچل پردیش

5597.11

5181.12

0.00

3231.99

7601.95

5218.39

0.00

4829.50

29

آسام

20781.78

24015.56

762.00

24566.82

21687.67

26004.66

900.78

26634.03

30

منی پور

5447.25

2723.63

0.00

1418.98

5609.34

2804.67

0.00

2748.27

31

میگھالیہ

8710.17

6295.40

0.00

7346.76

11729.19

11729.20

0.00

9255.17

32

میزورم

9588.20

7343.47

0.00

5095.00

10004.73

5002.37

0.00

2241.42

33

ناگالینڈ

12853.08

9736.11

0.00

6862.53

13544.04

6772.02

0.00

5877.84

34

سکم

2948.06

1092.34

0.00

736.61

3922.88

980.72

0.00

1320.94

35

تریپورہ

15705.14

10434.88

0.00

6531.48

16405.20

16405.20

0.00

13443.23

 

میزان

81630.79

66822.51

762.00

55790.17

90505.00

74917.23

900.78

66350.40

کل میزان

429290.79

408815.72

32820.49

537599.93

482646.00

522330.38

42193.98

740450.74

 

 

 

2021-22

 (تک 30.06.2022) 2022-23

نمبر شمار

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے کانام

مرکز کی مختص کردہ   رقم

مرکزی اجرا

صرفہ

مرکزکی مجموعی مختص رقم

مرکزی اجرا

نمبر شمار

NRLM

NRLM

NRETP

NRLM

NRLM

NRETP

1

2

3

4

5

6

7

8

9

10

1

آندھرا پردیش

25166.83

12583.42

0.00

14466.77

25172.97

0.00

0.00

32870.88

2

بہار

102633.22

102633.22

9540.00

168410.35

102658.29

0.00

0.00

16893.74

3

چھتیس گڑھ

22795.48

22795.48

2679.00

40235.32

22801.05

0.00

0.00

9119.73

4

گوا

700.00

350.00

0.00

711.56

750.00

0.00

0.00

304.27

5

گجرات

16239.87

12068.42

600.00

20054.45

16243.84

0.00

0.00

3976.26

6

ہریانہ

9554.21

2388.55

0.00

6486.62

9556.55

0.00

0.00

858.56

7

ہماچل پردیش

4023.63

4023.63

0.00

4321.15

4024.62

0.00

0.00

1299.52

8

جموں و کشمیر

14668.93

11001.70

0.00

13934.91

18016.86

0.00

0.00

3296.78

9

جھارکھنڈ

38698.78

38698.78

3441.90

66957.66

38708.23

0.00

0.00

18835.84

10

کرناٹک

32579.18

24434.39

1085.80

41687.74

32587.14

0.00

0.00

11330.15

11

کیرالہ

14618.18

7309.10

0.00

14297.70

14621.75

0.00

0.00

1624.05

12

مدھیہ پردیش

48834.35

24417.18

1500.00

43572.10

48846.28

0.00

0.00

3360.79

13

مہاراشٹر

51618.68

25809.34

2390.02

30962.78

64401.08

0.00

0.00

19891.62

14

اڈیشہ

49346.87

61683.59

4500.00

86859.54

49358.92

0.00

0.00

19794.95

15

پنجاب

4643.24

2321.62

0.00

3164.70

4644.38

0.00

0.00

772.15

16

راجستھان

24738.45

24738.45

860.23

35429.45

24744.50

0.00

0.00

11063.45

17

تملناڈو

38148.01

38148.01

1350.00

55922.17

38157.33

0.00

0.00

15695.53

18

تلنگانہ

17976.30

4494.08

0.00

11758.40

17980.69

0.00

0.00

121.92

19

اترپردیش

147757.57

147566.36

1500.00

216759.36

147793.66

0.00

0.00

43044.53

20

اتراکھنڈ

7779.53

7620.73

0.00

6516.64

7781.43

0.00

0.00

2596.26

21

مغربی بنگال

54839.23

41129.43

7200.00

67327.96

54852.58

0.00

0.00

7089.90

22

انڈمان نکوبار جزائر

600.00

450.00

0.00

357.91

900.00

0.00

0.00

125.56

23

دمن اینڈ دیو

400.00

100.00

0.00

222.58

600.25

0.00

0.00

23.05

24

لکشدیپ

200.00

100.00

0.00

65.58

238.95

0.00

0.00

32.89

25

لداخ

1320.00

330.00

0.00

226.04

1319.20

0.00

0.00

60.83

26

پڈوچیری

1000.00

500.00

0.00

569.81

1700.00

0.00

0.00

90.27

 

میزان

730880.54

617695.45

36647.20

951279.25

748460.55

0.00

0.00

224173.48

شمال مشرقی ریاستیں

 

 

 

 

27

اروناچل پردیش

8289.42

4144.71

0.00

5942.31

13225.95

0.00

0.00

544.38

28

آسام

34298.66

34298.66

2025.00

31316.37

38136.28

0.00

0.00

3104.39

29

منی پور

10273.53

2568.38

0.00

3710.81

12538.30

0.00

0.00

160.72

30

میگھالیہ

14375.43

7187.72

0.00

10623.70

16928.17

0.00

0.00

5623.85

31

میزورم

10540.55

2635.14

0.00

6667.63

15671.94

0.00

0.00

335.86

32

ناگالینڈ

17118.28

4279.57

0.00

8556.18

17793.90

0.00

0.00

988.85

33

سکم

4431.85

1079.84

0.00

1523.02

6648.53

0.00

0.00

275.67

34

تریپورہ

17364.21

8682.11

0.00

19226.00

24162.21

0.00

0.00

2005.00

 

میزان

116691.93

64876.13

2025.00

87566.02

145105.28

0.00

0.00

13038.72

کل میزان

847572.47

 

682571.58

38672.20

1038845.27

893565.83

0.00

0.00

237212.20

 

 

*************

 

 

ش ح ۔س ب۔ ف ر

 

U. No.8075



(Release ID: 1844560) Visitor Counter : 107


Read this release in: English , Manipuri