صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

معمرافراد کی حفظان صحت کے لیے قومی پروگرام سے متعلق تازہ معلومات


پرائمری کیئر سروسز کے تحت 713 اضلاع کا احاطہ کیا گیا

معمرافراد کے 2 قومی سینٹر(این سی ایز) اور 18 علاقائی جیری ایٹرک (جراثیمی)سینٹرس (آرجی سیز) ٹیئریٹیری کیئر کمپونینٹ کے تحت قائم کیے گئے

Posted On: 22 JUL 2022 3:24PM by PIB Delhi

 صحت اور خاندانی کےوزیر مملکت ڈاکٹر بھارتی پروین پوار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت نے 11-2010 کے دوران معمر افراد کی حفظان صحت کے لیے ایک قومی پروگرام شروع کیا تھاتاکہ معمر افراد کے صحت سے متعلق مختلف مسائل کو حل کیا جاسکے۔

اس پروگرام کا مقصد معمرافراد کو قابل رسائی، سستی اور اعلیٰ معیار کی طویل مدتی جامع اور ڈیڈیکیٹیڈ حفظان صحت کی دیکھ بھال کی خدمات فراہم کرنا ہے۔یہ پروگرام دو صفحات پر مرکز کے انسپانسرکردہ پروگرام کے طور پر نافذ کیا گیا ہے۔

  1. بستر پر بیمار معمرافراد کے لیے بازآباد کاری ورکر کی جانب سے گھریلو دورے، باز آبادکاری خدمات، تفتیش اور جیئرایٹرک(جراثیمی)  کلینک کے ذریعے ضلع اسپتالوں اور ذیلی ضلع سطح پر پرائمری دیکھ بھال کی خدمات اور اس طرح کے مریضوں اورصحت کی تعلیم کی دیکھ بھال کے لیے کنبے کے افراد کی کونسلنگ۔کل 713 اضلاع کا احاطہ کیا گیا ہے۔
  2. جیئر ی ایٹرک(جراثیمی)دواؤں کے ساتھ ساتھ علاقائی جراثیمی مراکز میں تحقیق اور معمر افراد کے لیے قومی سینٹروں میں مختلف کورسز کے ذریعے خصوصی انسانی وسیلے کے فروغ، ان ڈور سہولتیں اور او پی ڈی کے ذریعے تیسرے درجے کی دیکھ بھال کی خدمات۔ اس حصے کے تحت معمر افراد کے دو قومی سینٹراور 18 علاقائی جراثیمی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

معمرافراد کی حفظان صحت کی دیکھ بھال کے لیے قومی پروگرام (این پی ایچ سی ای) کو این آر اایچ ایم کے ساتھ جوڑدیا گیا ہے۔این پی ایچ سی ای کے تحت مختص کی گئی فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ 1 میں منسلک ہے۔معمرافراد کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے قومی پروگرام کے دائرے کو مزید مستحکم  اور وسیع کرنے کے لیے اور بزرگ آبادی کے لیے صحت کے دیکھ بھال کے پروگراموں، احتیاطی اقدام قائم کرنے میں مددکے لیے ہندوستان میں معمرافراد کا قومی سطح پر ایک نمائندہ سروے ہندوستان کے معمر افراد کا سروے (ایل اے ایس آئی)این پی ایچ سی ای کے تحت کرایا گیا تھا۔ اس سروے میں 45 سال سے زیادہ عمر کے 72250 بالغوں نیز 60 سال سے زیادہ عمر کے 31464 افراد اور عمر کا لحاظ کیے بغیر ان کی شریک حیات کے ایک پینل نمونے کے سائز کے ساتھ ہندوستان کی تمام 30 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتطام 6علاقوں کا احاطہ کیا گیا تھا۔اس کے علاوہ علاقائی جراثیمی مرکز اور معمر افراد کے لیے قومی سینٹر میں جراثیمی صحت کے شعبے میں بزرگوں کی مخصوص بیماریوں سے متعلق تحقیق کی گنجائش بھی ہے۔

 

 

 

 

ضمیمہ 1

مالی سال 20-2019 سے مالی سال 21-2022 کے لیے این ایچ ایم کے تحت غیر متعدی بیماریوں(این سی ڈی) کے لیے فلیکس ایبل پول کے تحت این پی ایچ سی ای کے لیے قومی پروگرام کے تحت ریاست اور مرکز کے زیرانتطام علاقوں کے اعتبار سے منظوریاں

 

 

 

 

(روپے لاکھوں میں)

نمبر شمار

ریاست اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کا نام

مالی سال

20-2019

مالی سال

21-2020

مالی سال

22-2021

1

انڈومان اور نیکو بار جزائر

37.72

1.50

30.40

2

آندھرا پردیش

78.20

789.90

455.06

3

اروناچل پردیش

150.00

165.40

40.00

4

آسام

406.59

310.30

65.46

5

بہار

383.49

165.77

5.67

6

چنڈی گڑھ

0.00

0.00

0.00

7

چھتیس گڑھ

365.65

95.36

512.11

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

0.00

0.35

0.00

9

دمن اور دیو

0.40

10

دہلی

14.80

9.80

24.90

11

گوا

29.80

13.34

27.30

12

گجرات

20.10

20.20

78.05

13

ہریانہ

61.82

70.29

91.11

14

ہماچل پردیش

27.09

1.50

15.94

15

جموں وکشمیر

164.95

144.50

166.50

16

جھارکھنڈ

181.11

13.23

268.83

17

کرناٹک

340.08

1310.80

129.60

18

کیرالا

421.00

128.50

363.50

19

لداخ

 

0.00

53.70

20

لکشدیپ

1.00

12.35

11.40

21

مدھیہ پردیش

67.44

139.00

1518.63

22

مہاراشٹر

213.00

151.60

131.49

23

منی پور

299.10

114.30

135.97

24

میگھالیہ

14.50

86.97

200.98

25

میزورم

21.85

19.86

27.24

26

ناگالینڈ

2.26

7.99

20.40

27

اوڈیشہ

231.16

173.10

137.55

28

پڈوچیری

30.85

31.30

32.40

29

پنجاب

11.00

17.60

40.40

30

راجستھان

30.00

30.00

310.10

31

سکم

4.72

17.80

19.15

32

تمل ناڈو

246.50

54.25

212.86

33

تلنگانہ

60.00

142.00

75.00

34

تری پورہ

11.22

0.00

93.17

35

اترپردیش

1166.80

731.25

1154.73

36

اتراکھنڈ

5.25

44.94

65.01

37

مغربی بنگال

59.00

103.43

60.70

نوٹ:

 

 

 

 

  1. مذکورہ تعداد دستیاب مالی بندوبست ،رپورٹ (ایف ایم آر) کے مطابق ہیں۔ جس کی اطلاع ریاست اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی طرف سے دی گئی ہے۔ یہ 31 مارچ 2022 تک اپڈیٹ کی گئی ہے اور عبوری ہے۔

 

*************

 

ش ح ۔ح  ا۔ ج ا

U. No.8074 


(Release ID: 1844530)
Read this release in: English