زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
کرشی وگیان کیندر
Posted On:
22 JUL 2022 4:31PM by PIB Delhi
ملک میں 731 کرشی وگیان کیندر(کے وی کیز)ہیں۔ ریاست / مرکز کے لحاظ سےکے وی کیزکی تعداد درج ذیل جدول میں دی گئی ہے۔
ریاستی حکومتوں کے کنٹرول کے تحت 38 کے وی کے، 66 آئی سی اے آر اداروں کے تحت، 103 این جی اوز کے تحت، 506 زرعییونیورسٹیوں کے تحت، 3 مرکزییونیورسٹیوں کے تحت، 3 پبلک سیکٹر انڈرٹیکنگ کے تحت، 7 ڈیمڈ ٹو بییونیورسٹیوں کے تحت اور 5 دیگر تعلیمی اداروں کے تحت ہیں۔
آئی سی اے آرکے ذریعہ کی گئی تحقیق سے تیار کردہ ٹیکنالوجیز کو کسانوں کے کھیتوں میں لے جایا جاتا ہے تاکہکے وی کیزکے ذریعہ مختلف کاشتکاری کے نظاموں کے تحت ان کے مقام کی خصوصیت کا پتہ لگایا جا سکے۔کے وی کیزکسانوں کی طرف سے اپنانے کے لیے کسانوں کے کھیتوں میں بڑی تعداد میں ٹیکنالوجی کے مظاہرے بھی کئے جاتے ہیں۔کے وی کیزنے گزشتہ پانچ سالوں کے دوران کسانوں کے کھیتوں میں ٹیکنالوجیز کے 1.84 لاکھ اسسمنٹ ٹرائلز اور فصلوں، مویشیوں، ماہی پروری، فارم مشینری اور دیگر کاروباری اداروں سے متعلق مختلف ٹیکنالوجیز پر 12 لاکھ ہزار12مظاہرے کیے ہیں۔
کے وی کیزکی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں وارتعداد:
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نام
|
میزان
|
انڈومان ونکوبار جزائر
|
3
|
آندھراپردیش
|
24
|
اروناچل پردیش
|
17
|
آسام
|
26
|
بہار
|
44
|
چھتیس گڑھ
|
28
|
دلّی
|
1
|
گوا
|
2
|
گجرات
|
30
|
ہریانہ
|
18
|
ہماچل پردیش
|
13
|
جموں وکشمیر
|
20
|
جھارکھنڈ
|
24
|
کرناٹک
|
33
|
کیرالہ
|
14
|
لداخ
|
4
|
لکشدیپ
|
1
|
مدھیہ پردیش
|
54
|
مہاراشٹر
|
50
|
منی پور
|
9
|
میگھالیہ
|
7
|
میزورم
|
8
|
ناگالینڈ
|
11
|
اڈیشہ
|
33
|
پڈوچیری
|
3
|
پنجاب
|
22
|
راجستھان
|
47
|
سکم
|
4
|
تمل ناڈو
|
32
|
تلنگانہ
|
16
|
تریپورہ
|
8
|
اترپردیش
|
89
|
اتراکھنڈ
|
13
|
مغربی بنگال
|
23
|
میزان
|
731
|
یہ معلومات زراعت اور کسانوں کی بہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے آج ایک تحریری جواب میں راجیہ سبھا میں فراہم کیں۔
*****
U.No.8051
(ش ح - اع - ر ا)
(Release ID: 1844388)
Visitor Counter : 182