صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 24 JUL 2022 9:30AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک201.99 کروڑ  (92.94 کروڑ  دوسری خورک اور 7.18 کروڑ احتیاطی خوراک) ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

پچھلے 24 گھنٹے میں 28,83,489 ٹیکے لگائے گئے

سردست بھارت میں1,52,200مریض زیر علاج ہیں

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.35 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.45 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران18,143مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،اس طرح شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,32,10,522 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں20,279نئے معاملے سامنے آئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (5.29فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (4.46 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک87.25کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں3,83,657 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

ش ح۔ ن 

U NO:8039

 



(Release ID: 1844322) Visitor Counter : 106