ریلوے کی وزارت

کسان ریل

Posted On: 22 JUL 2022 3:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 22 جولائی 2022:

7 اگست 2020 کو کسان ریل سروس کے آغاز کے بعد سے 30 جون 2022 تک ریلوے نے تقریبا 2359 کسان ریل خدمات انجام دی ہیں جن کے ذریعے پیاز، کیلا، آلو، ادرک، لہسن، آم، انگور، انار، سنترے، چیقو، لیموں، شملہ مرچ، گوبھی، پھول گوبھی اور دیگر پھل اور سبزیاں ٹڑانسپورٹ کی گئیں۔ سال وار ریاست وار خدمات کی تعداد حسب ذیل ہے:

(عارضی اعداد و شمار)

ریاست

(ٹرین کی ابتدا)

2020-21

2021-22

2022-23

(30 تک جون)

آندھرا پردیش

8

108

-

آسام

-

1

-

گجرات

25

34

3

کرناٹک

12

34

-

مہاراشٹر

353

1,434

51

مدھیہ پردیش

28

46

-

پنجاب

1

14

-

راجستھان

-

5

-

تلنگانہ

-

66

-

تریپورہ

-

1

-

اترپردیش

-

68

8

مغربی بنگال

28

30

1

کل

455

1,841

63

 

یہ معلومات ریلوے، مواصلات اور الیکٹرانک اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر جناب اشونی ویشنو نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہیں۔

***

(ش ح - ع ا- ع ر)

U. No. 7985



(Release ID: 1844019) Visitor Counter : 83


Read this release in: English , Tamil