مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

استفادہ کنندگان کے خاندانوں کے لیے حفاظتی جال بنانے کے لیے وزیر اعظم سوانیدھی کے تحت ‘سوانیدھی سے سمردھی’ پہل قدمی

Posted On: 21 JUL 2022 3:34PM by PIB Delhi

ہاؤسنگ اور شہری امور کے وزیر مملکت جناب کوشل کشور نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت (ایم او ایچ یو اے) نے 01 جون 2020 کو پی ایم اسٹریٹ وینڈرس آتم نربھر نیدھی  ( پی ایم سوا نیدھی) اسکیم شروع کی ہے تاکہ اسٹریٹ وینڈرس کو  1 سال کی مدت کے  10,000 تک کے کولیٹرل فری ورکنگ کیپٹل لون کی سہولت فراہم کی جا سکےجس سے وہ  اپنے کاروبار کو  دوبارہ شروع کر  سکیں  جو کووڈ- 19 وبائی مرض کے دوران بری طرح متاثر ہوے تھے۔

یہ اسکیم قرض کی باقاعدہ ادائیگی پر 7فیصد سالانہ شرح سود کی سبسڈی کی شکل میں مراعات فراہم کرتی ہے اور مقررہ ڈیجیٹل لین دین کرنے پر 100 روپے ماہانہ تک کیش بیک مہیا کرتی ہے۔ مزید  براں ،بروقت یا جلد ادائیگی پر، خوانچہ فروش اگلے چکّر کے دوران بالترتیب 20,000 اور 50,000 کے بڑھے ہوئے ورکنگ کیپٹل لون کے اہل ہیں۔

بعد میں، ‘سوانیدھی سے سمردھی’ پہل، جو کہ استفادہ کنندگان کے خاندانوں کو حکومت ہند کی موجودہ 8 سماجی-اقتصادی فلاحی اسکیموں سے جوڑ کر حفاظتی جال بنانے کے لیے بنائی گئی ہے، کو اسکیم میں شامل کیا گیا۔ اسے 4 جنوری 2021 کو پہلے مرحلے میں 125 اربن لوکل باڈیز (یو ایل بیز) میں شروع کیا گیا تھا اور 12 اپریل 2022 کو 126 یو ایل بیز کے لیے بڑھایا گیا تھا۔

یہ اسکیم مستفید ہونے والے اسٹریٹ فوڈ وینڈرز کو ای کامرس پلیٹ فارم پر آن بورڈ کرنے کی سہولت بھی فراہم کرتی ہے تاکہ وہ اپنے صارفین کو آن لائن خدمت کرسکیں۔

12 جولائی 2022 تک 3,621 کروڑ کے 33.37 لاکھ قرضے پورے ملک میں تقسیم کیے جا چکے ہیں۔ پہلے، دوسرے اور تیسرے قرضوں کے لیے ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے  کے حساب سے قرضوں کی تقسیم کو ظاہر کرنے والا بیان بالترتیب ضمیمہ - I سے III میں ہے۔

12 جولائی 2022 تک بالترتیب 54.42 کروڑ اور 12.94 کروڑ کی رقم سود پر سبسڈی اور کیش بیک کے طور پر ادا کر دی گئی ہے۔ ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے  کے   لحاظ سے  تفصیلات ظاہر کرنے والا بیان ضمیمہ IV میں درج ہے ۔

12 جولائی 2022 تک، 28.68 لاکھ استفادہ کنندگان اور ان کے کنبہ کے افراد کی سماجی و اقتصادی پروفائلنگ مکمل ہو چکی ہے اور 25.80 لاکھ ا سکیموں کی منظوریوں کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے  کے حساب سے تفصیلات ظاہر کرنے والا بیان ضمیمہ-V میں درج ہے۔

12 جولائی 2022 تک 9,198 اسٹریٹ وینڈرز کو ای کامرس پلیٹ فارمز پر آن بورڈ کیا گیا ہے۔

ضمیمہ-I

پی ایم سوانیدھی اسکیم کے تحت وصول شدہ، منظور شدہ، تقسیم شدہ، تقسیم کی گئی رقم اور ادا کیے گئے  قرضوں  کی  پہلی درخواستوں کی تعداد کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے  کے  لحاظ سے تفصیلات

(12.07.2022 تک)

ریاست کا نام

تقسیم شدہ قرضوں کی تعداد

تقسیم شدہ رقم روپیوں میں ( لاکھوں میں)

انڈمان و نکوبار جزائر

474

47.39

آندھر پردیش

1,82,864

18,214.25

اروناچل پردیش

2,643

264.16

آسام

56,850

5,678.16

بہار

47,809

4,722.57

چنڈی گڑھ

3,575

355.80

چھتیس گڑھ

47,281

4,684.61

دمن اور دیو دادر اور نگر حویلی

1,263

125.89

دہلی

43,180

4,290.63

گوا

1,232

122.52

گجرات

2,06,831

20,597.61

ہریانہ

26,816

2,660.20

ہماچل پردیش

3,371

336.08

جمو و کشمیر

14,161

1,414.38

جھارکھنڈ

29,175

2,901.05

کرناٹک

1,43,204

14,275.00

کیرالہ

9,518

946.34

لداخ

264

26.40

مدھیہ پردیش

4,78,092

47,597.88

مہاراشٹر

1,99,511

19,830.94

منی پور

8,519

851.16

میگھالیہ

742

74.20

میزورم

485

48.50

ناگالینڈ

1,519

151.90

اڈیشہ

34,905

3,454.30

پوڈوچیری

1,251

124.96

پنجاب

39,745

3,940.24

راجستھان

67,001

6,663.32

سکم

1

0.10

تمل ناڈو

1,68,438

16,652.69

تلنگانہ

3,44,719

34,121.35

تری پورہ

3,063

305.72

اتر پردیش

8,35,033

82,410.85

اترا کھنڈ

10,660

1,061.31

مغربی بنگال

13,550

1,336.10

کل

30,27,745

3,00,288.55

ضمیمہ II

پی ایم سواندھی اسکیم کے تحت وصول شدہ، منظور شدہ، تقسیم شدہ، تقسیم کی گئی رقم اور ادا کیے گئے قرضوں کی دوسری درخواستوں کی تعداد کی ریاست/مرکز کے لحاظ سے تفصیلات

(12.07.2022 تک)

ریاست کا نام

تقسیم شدہ قرضوں کی تعداد

تقسیم شدہ رقم روپیوں میں  (لاکھوں میں)

انڈمان نکوبار جزائر

72

14.40

آندھر پردیش

20,045

3,993.78

اروناچل پردیش

399

79.75

آسام

2,940

587.02

بہار

1,825

363.96

چنڈی گڑھ

475

94.95

چھتیس گڑھ

4,141

826.29

دمن اور دیو دادر اور نگر حویلی

44

8.80

دہلی

1,524

303.65

گوا

239

47.70

گجرات

24,567

4,902.85

ہریانہ

3,214

641.40

ہماچل پردیش

792

157.95

جمو و کشمیر

1,520

302.98

جھارکھنڈ

2,521

503.40

کرناٹک

21,703

4,331.95

کیرالہ

2,330

464.40

لداخ

113

22.60

مدھیہ پردیش

62,801

12,542.85

مہاراشٹر

20,568

4,106.67

منی پور

257

51.35

میگھالیہ

57

11.40

میزورم

102

20.40

ناگالینڈ

214

42.75

اڈیشہ

3,151

629.55

پوڈوچیری

181

36.15

پنجاب

2,376

473.31

راجستھان

644

127.30

سکم

-

-

تمل ناڈو

11,291

2,249.20

تلنگانہ

63,543

12,654.46

تری پورہ

237

47.35

اتر پردیش

54,973

10,948.28

اترا کھنڈ

965

192.85

مغربی بنگال

128

25.50

کل

3,09,952

61,807.19

ضمیمہ III

پی ایم سوانیدھی کے تحت وصول شدہ، منظور شدہ، تقسیم شدہ، اور تقسیم کی گئی رقم کی تیسری قرض کی درخواستوں کی ریاست/مرکز کے لحاظ سے تفصیلات

(12.07.2022 تک)

ریاست کا نام

تقسیم شدہ قرضوں کی تعداد

تقسیم شدہ رقم روپیوں میں  ( لاکھوں میں)

انڈمان نکوبار جزائر

-

-

آندھر پردیش

-

-

اروناچل پردیش

-

-

آسام

1

0.50

بہار

-

-

چنڈی گڑھ

-

-

چھتیس گڑھ

2

1.00

دمن اور دیو دادر اور نگر حویلی

-

-

دہلی

-

-

گوا

2

1.00

گجرات

5

2.50

ہریانہ

-

-

ہماچل پردیش

2

1.00

جمو و کشمیر

1

0.50

جھارکھنڈ

1

0.50

کرناٹک

15

7.30

کیرالہ

3

1.50

لداخ

-

-

مدھیہ پردیش

26

13.00

مہاراشٹر

3

1.50

منی پور

-

-

میگھالیہ

-

-

میزورم

-

-

ناگالینڈ

-

-

اڈیشہ

1

0.50

پوڈوچیری

-

-

پنجاب

7

3.50

راجستھان

-

-

سکم

-

-

تمل ناڈو

1

0.50

تلنگانہ

9

4.50

تری پورہ

-

-

اتر پردیش

4

1.70

اترا کھنڈ

2

1.00

مغربی بنگال

-

-

کل

85

42.00

ضمیمہ IV

پی ایم سواندھی اسکیم کے تحت مستفیدین کو دی جانے والی کیش بیک اور سود سبسڈی کی ریاست/مرکز کے لحاظ سے تفصیلات

(12.07.2022 تک)

ریاست کا نام

ادا کردہ کیش بیک

( لاکھوں میں )

ادا کردہ سود سبسیڈی

( لاکھوں میں )

انڈمان نکوبار جزائر

0.08

1.22

آندھر پردیش

101.08

290.81

اروناچل پردیش

0.48

5.53

آسام

7.94

56.58

بہار

13.65

92.90

چنڈی گڑھ

2.79

8.09

چھتیس گڑھ

18.89

98.80

دمن اور دیو دادر اور نگر حویلی

0.70

3.15

دہلی

24.56

69.21

گوا

0.35

3.11

گجرات

64.33

298.49

ہریانہ

11.52

51.11

ہماچل پردیش

1.09

8.58

جمو و کشمیر

1.85

36.20

جھارکھنڈ

12.89

68.39

کرناٹک

85.81

329.50

کیرالہ

3.03

25.60

لداخ

0.03

0.73

مدھیہ پردیش

205.44

878.34

مہاراشٹر

124.60

461.49

منی پور

1.04

16.00

میگھالیہ

0.03

0.84

میزورم

0.04

1.08

ناگالینڈ

0.23

3.41

اڈیشہ

21.59

85.36

پوڈوچیری

0.57

3.22

پنجاب

8.96

84.19

راجستھان

42.32

150.33

سکم

-

0.00

تمل ناڈو

46.22

338.76

تلنگانہ

285.23

794.45

تری پورہ

0.20

5.85

اتر پردیش

200.75

1,126.01

اترا کھنڈ

3.42

24.98

مغربی بنگال

2.69

19.29

کل

1,294.40

5,441.60

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ-V

 ‘سوانیدھی سے سمریدھی’ کے تحت خوانچہ فروشوں  اور ان کے  پروفائل  شدہ  خاندانی ممبران اور  منظور شدہ اسکیموں کی بہم کردہ سہولت کی تفصیلات

(12.07.2022 تک)

ریاست کا نام

خوانچہ فروشوں اور ان کے  پروفائل شدہ کنبہ کے   افراد کی تعداد

سہولت بہم کردہ منظور شدہ اسکیموں کی تعداد

انڈمان نکوبار جزائر

1,570

646

آندھر پردیش

2,47,641

2,92,338

اروناچل پردیش

1,362

869

آسام

8,015

5,956

بہار

29,582

31,906

چنڈی گڑھ

8,185

948

چھتیس گڑھ

59,533

49,240

دمن اور دیو دادر اور نگر حویلی

1,871

890

دہلی

2,038

159

گوا

611

534

گجرات

97,765

16,239

ہریانہ

19,295

4,633

ہماچل پردیش

1,014

415

جمو و کشمیر

21,327

747

جھارکھنڈ

24,980

31,108

کرناٹک

62,459

19,791

کیرالہ

4,652

534

لداخ

602

137

مدھیہ پردیش

3,30,399

1,28,303

مہاراشٹر

1,36,986

1,19,518

منی پور

1,467

834

میگھالیہ

784

148

میزورم

1,057

1,040

ناگالینڈ

2,168

249

اڈیشہ

47,960

5,303

پوڈوچیری

1,981

2,346

پنجاب

50,586

16,903

راجستھان

32,356

8,685

سکم

0

0

تمل ناڈو

33,405

17,261

تلنگانہ

4,53,830

4,08,277

تری پورہ

993

1,063

اتر پردیش

11,73,502

14,12,082

اترا کھنڈ

8,801

1,019

مغربی بنگال

0

0

کل

28,68,777

25,80,121

 

 

*************

( ش ح ۔ ا ک۔ ر ب(

U. No. 7944


(Release ID: 1843737) Visitor Counter : 163


Read this release in: English , Manipuri , Odia