اقلیتی امور کی وزارتت
azadi ka amrit mahotsav

بجٹ مختص میں کمی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 JUL 2022 3:15PM by PIB Delhi

حکومت ہند نے وبائی امراض کے دوران تمام اقلیتوں سمیت تمام ہندوستانیوں کے لئے مفت ویکسی نیشن، فوڈ سیکورٹی، پی ایم غریب کلیان یوجنا، پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (پی ایم جے اے وائی)، پردھان منتری مدرا یوجنا (پی ایم ایم وائی) پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم کسان)، پردھان منتری اجولا یوجنا (پی ایم یو وائی)، پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) وغیرہ جیسی اسکیموں کے ذریعے متعدد فلاحی اقدامات اٹھائے ہیں۔ مالی سال 22-2021 کے دوران، اقلیتی امور کی وزارت کے اخراجات، مختص بجٹ کے 99.51فیصد تک بڑھ گئے۔ اس کے مطابق وزارت کے بجٹ برائے مالی سال 23-2022 کو وزارت خزانہ نے بڑھا کر 5020.50 کروڑ روپے کر دیا ہے۔

اقلیتی امور کی وزارت ملک بھر کی تمام ریاستوں میں مسلم، عیسائی، سکھ، بدھ، جین، زرتشتی (پارسی) کی چھ مطلع شدہ اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے طلباء یا استفادہ کنندگان کو تعلیمی طور پربااختیار بنانے کے لیے پری میٹرک، پوسٹ میٹرک اور میرٹ-کم-مینز پر مبنی اسکالرشپ اسکیمیں، بیگم حضرت محل نیشنل اسکالرشپ اور مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ اسکیم (ایم اے این ایف) نافذ کرتی ہے۔

پچھلے پانچ سالوں یعنی 18-2017 سے 22-2021 کے دوران دیے گئے مذکورہ وظائف کی سال وار تفصیلات حسب ذیل ہیں:

سال

میزان

2017-18

62,43,648

2018-19

66,94,890

2019-20

67,25,802

2020-21

62,74,683

2021-22*

67,28,951

*اسکالرشپس کی تقسیم 23-2022 میں جاری ہے۔

مذکورہ اسکالرشپ اسکیموں کے تحت قابل قبول شرحیں/رقم ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

ضمیمہ

پری میٹرک اسکالرشپ اسکیم

نمبرشمار

زمرے

ہوسٹلر

ڈے اسکالر

1۔

کلاس VI سے X تک ایڈمیشن فیس

500 روپے سالانہ، اصل کے مطابق

500 روپے سالانہ، اصل کے مطابق

2۔

کلاس VI سے X تک ایڈمیشن فیس

350 روپے ماہانہ، اصل کے مطابق

350 روپے ماہانہ، اصل کے مطابق

3۔

دیکھ ریکھ الاونس (ایک تعلیمی سال میں اس مدت کے لئے قابل ادائیگی جو دس سال سے تجاوز نہ کرے)

 

 

(i) کلاس I سے V*

صفر

/- 100 روپے ماہانہ.

(ii) کلاس VI سے X*

600/- روپے ماہانہ.

/- 100 روپے ماہانہ.

پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم

نمبر شمار

زمرے

ہوسٹلر

ڈے اسکالر

1

کلاس XI اور XII کے لیے داخلہ اور ٹیوشن فیس۔

7,000 روپےسالانہ زیادہ سے زیادہ حد کے ساتھ اصل

7,000 روپے سالانہ کی زیادہ سے زیادہ حد کے ساتھ اصل

2

XI اور XII سطح کے ٹیکنیکل اور ووکیشنل کورسز کے لیے داخلہ اور کورس/ٹیوشن فیس۔ (خام مال وغیرہ کے لیے فیس/ چارجز شامل ہیں)

10,000 روپے سالانہ کی زیادہ سے زیادہ حد کے ساتھ اصل

10,000 روپے سالانہ کی زیادہ سے زیادہ حد کے ساتھ اصل

3

انڈر گریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ کے لیے داخلہ اور ٹیوشن فیس۔

3,000 روپے سالانہ کی زیادہ سے زیادہ حد کے ساتھ اصل

3,000 روپے سالانہ کی زیادہ سے زیادہ حد کے ساتھ اصل

4

صرف ایک تعلیمی سال میں 10 ماہ کے لیے مینٹیننس الاؤنس (اس میں مطالعہ کے مواد وغیرہ کے اخراجات شامل ہیں)

 

 

 

 

روپے 380 فی ماہانہ

روپے 230 فی ماہانہ

(i) کلاس XI اور XII بشمول اس سطح کے تکنیکی اور پیشہ ورانہ کورسز۔

(ii) انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ سطح پر ٹیکنیکل اور پروفیشنل کورسز کے علاوہ دیگر کورسز

روپے 570 فی ماہانہ

روپے 300 فی ماہانہ

 

روپے 1200 ماہانہ

روپے 550 فی ماہانہ

           

میرٹ کم ضرورت پر مبنی اسکالرشپ سکیم:

 

نمبرشمار

زمرے

ہوسٹلر

ڈے اسکالر

1۔

مینٹیننس الاؤنس (صرف 10 ماہ کے لیے)

1,000/

1,000/- روپیہ ماہانہ

2۔

کورس کی فیس*

20,000/

20,000/-پی اے یا اصل میں بھی کم۔

بیگم حضرت محل قومی اسکالرشپ اسکیم

 

نمبر شمار

کلاس

سالانہ اسکالرشپ کی رقم

1.

کلاس IX & X

5,000/- روپے

2.

کلاس XII & XI

6,000/- روپے

مولانا آزاد نیشنل فیلوشپ:

فیلوشپ

@ 31,000 روپے ابتدائی دو سالوں کے لیے(جےآر ایف)

ہیومینٹیز اینڈ سوشل سائنسز اور کامرس کے لیے ہنگامی صورتحال۔

@ 35,000 روپے باقی مدت کے لیے)ایس آر ایف)

سائنس کے لیے ہنگامی

@ روپے 10,000 روپے سالانہ ابتدائی دو سالوں کے لیے

محکمانہ مدد

@ روپے 20,500 روپے سالانہ باقی تین سال کے لیے۔

ایسکارٹس/ریڈر اسسٹنس

@ روپے 12,000 روپے سالانہ ابتدائی دو سالوں کے لیے

ایچ آر اے

@ روپے 25,000 روپے سالانہ باقی تین سال کے لیے۔

یہ معلوت مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب یں فراہم کیں۔

*****

U.No.7901

(ش ح - اع - ر ا)   


(ریلیز آئی ڈی: 1843662) وزیٹر کاؤنٹر : 176
یہ ریلیز پڑھیں: English , Tamil