بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مینوفیکچرنگ سیکٹر میں ایم ایس ایم ای کارول

Posted On: 21 JUL 2022 1:17PM by PIB Delhi

بہت چھوٹی اور چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کے مرکزی وزیر مملکت جناب بھانوپرتاپ سنگھ ورما نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ بہت چھوٹی،چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتیں ملک کے مینوفیکچرنگ سیکٹر میں ایک اہم رول ادا کرتی ہیں۔

اعداد وشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت سے موصولہ اطلاع کے مطابق کُل ہند مینوفیکچرنگ آؤٹ پُٹ میں ایم ایس ایم ای مینوفیکچرنگ آؤٹ پُٹ کا حصہ حسب ذیل ہے:

سال

آل انڈیا مینوفیکچرنگ میں ایم ایس ایم ای آؤٹ پُٹ کا حصہ (فیصد میں)

2016-17

فیصد37.09

2017-18

فیصد37.38

2018-19

فیصد36.86

2019-20

فیصد36.68

2020-21

فیصد35.98

ادیوگ آدھار پورٹل کے مطابق صنعتوں کی تعداد  جن کا اندراج کیا گیا تھا اور مخصوص وجوہات کے ساتھ 15 جولائی 2022 کو جنہوں نے اپنا رجسٹریشن واپس لے لیا تھا ایسے صنعتوں کی وجوہات حسب ذیل ہے:

وجوہات

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21
(30/06/2020 تک)

میزان

مزید درکار نہیں

0

0

157

94

251

بند کردی گئیں

0

0

245

155

400

ڈبلی کیٹ

0

0

96

69

165

مالک کی تبدیلی

0

0

100

58

158

دیگر وجوہات

0

0

314

182

496

میزان

0

0

912

558

1470

ادیوگ آدھار پورٹل کے مطابق صنعتوں کی تعداد  جن کا اندراج کیا گیا تھا اور مخصوص وجوہات کے ساتھ 15 جولائی 2022 کو جنہوں نے اپنا رجسٹریشن واپس لے لیا تھا ایسے صنعتوں کی وجوہات حسب ذیل ہے:

وجوہات

2020-21 (01/07/2020 سے)

2021-22

2022-23*

میزان

مزید درکار نہیں

170

3733

1607

5510

بند کردی گئیں

175

6222

2744

9141

ڈبلی کیٹ

67

942

333

1342

مالک کی تبدیلی

60

2713

1138

3911

دیگر وجوہات

459

10465

4673

15597

میزان

931

24075

10495

35501

15 جولائی 2022 تک

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ح ا۔ ع ن۔

U- 7893


(Release ID: 1843376) Visitor Counter : 152


Read this release in: English , Manipuri