تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

رجسٹرڈ اور سرگرم عمل کثیر ریاستی امداد  باہمی کے ادارے

Posted On: 20 JUL 2022 4:56PM by PIB Delhi

امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ 30 جون 2022 کو رجسٹر ڈ شدہ  کثیر ریاستی امداد باہمی کے اداروں کی  ریاست کے لحاظ سے فہرست درج ذیل ہے، جس میں سے 81 ادارے  زیر تحلیل ہیں۔

نمبر شمار

ریاست ؍مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے نام

رجسٹرڈ شدہ ادارے

زیر تحلیل ادارے

1.

آندھرا پردیش

22

4

2.

اروناچل پردیش

1

-

3.

آسام

6

-

4.

بہار

19

-

5.

چنڈی گڑھ

1

1

6.

چھتیس گڑھ

8

-

7.

دادر اور نگر حویلی

1

-

8.

گوا

1

1

9.

گجرات

42

4

10.

ہریانہ

17

-

11.

ہماچل پردیش

1

-

12.

جموں و کشمیر

2

-

13.

جھارکھنڈ

8

1

14.

کرناٹک

29

-

15.

کیرالہ

25

-

16.

مدھیہ پردیش

29

-

17.

مہاراشٹر

655

15

18.

منی پور

3

-

19.

ناگالینڈ

1

-

20

نئی دلی

159

10

21.

اڈیشہ

19

11

22.

پڈوچیری

5

-

23.

پنجاب

23

1

24.

راجستھان

72

15

25.

سکم

1

-

26.

تمل ناڈو

123

4

27.

تلنگانہ

8

-

28.

اترپردیش

154

9

29.

اتراکھنڈ

4

-

30.

مغربی بنگال

69

5

 

کُل تعداد

1508

81

کثیر ریاستی  کوآپریٹیو سوسائٹیوں سے متعلق ایکٹ 2002 کی شقوں اور اِس  کےتحت بنائے گئے ضابطوں کے مطابق ہر کثیر ریاستی کو آپریٹیو سوسائٹی کے کاروبار کا سوسائٹی کے رجسٹرڈ آفس میں موجودکاروبار کا ایک ہی اصول ہوگا۔ ایک ادارے کا رجسٹر شدہ پتہ ملک کے کسی بھی حصے میں ہو سکتا ہے، جیسا کہ اس کے قانون میں درج ہے۔

ش ح۔ ش ر۔ ک ا

 

 


(Release ID: 1843319) Visitor Counter : 140


Read this release in: English , Manipuri , Tamil