بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

این ایچ پی سی نے پن بجلی اور کم اسٹوریج پروجیکٹوں کی تلاش اور انہیں قائم کرنے کے لیے ڈی وی سی کے ساتھ مفاہمت نامے پر دستخط کیے

Posted On: 20 JUL 2022 7:11PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،20جولائی ، 2022/

این ایچ پی سی لمیٹڈ نے پن بجلی اور پمپ اسٹوریج پروجیکٹوں کی تلاش اور انہیں قائم کرنے کے لیے ایک مشترکہ پروجیکٹ کمپنی جے وی سی کی تشکیل کے موقعے تلاش کرنے کے لیے دامور ویلی کارپوریشن ڈی وی سی کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ یہ دستخط فرید آباد کے این ایچ پی سی کارپوریٹ دفتر میں آج کیے گئے۔ مفاہمت نامے پر یہ دستخط این ایچ پی سی لمیٹڈ کے سی ایم ڈی جناب اے کے سنگھ اور ڈی وی سی کے چیئرمین جناب رام نریش سنگھ کی موجودگی میں کیے گئے۔

مفاہمت نامے میں دو بجلی شعبے کی تنظیموں کے درمیان تعاون میں ایک نئے باب کے بارے میں کہا گیا ہے جس کا تعلق پن بجلی پروجیکٹوں اور کم اسٹوریج پروجیکٹوں سے ہے۔  ان پروجیکٹوں کا تعلق توانائی کی ترسیل (2030 تک ) 500 گیگاواٹ قابل تجدید توانائی کے قومی مقصد کے عین مطابق ہے اور 2070 تک نیٹ زیرو کےمطابق ہے۔

…..

 

ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔                                              

U - 7861



(Release ID: 1843291) Visitor Counter : 116


Read this release in: English , Hindi , Punjabi