مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت

بھارت نیٹ پروجیکٹ پر ہونے والے اخراجات

Posted On: 20 JUL 2022 3:11PM by PIB Delhi

مواصلات کے وزیر مملکت جناب دیو سنگھ چوہان نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع فراہم کی کہ ملک بھر میں تقریباً 2.6 لاکھ گرام پنچایتوں (جی پیز) کو براڈبینڈ کنکٹیویٹی فراہم کرانے کے لیے بھارت نیٹ پروجیکٹ کو مرحلہ وار انداز میں نافذ کیا گیا ہے۔ مورخہ 30-06-2021 کو، کابینہ کے ذریعہ دی گئی منظوری کے مطابق، پروجیکٹ کے دائرہ کار کو گرام پنچایتوں سے آگے مواضعات کے تمام باشندگان تک توسیع دے دی گئی ہے۔ گذشتہ پانچ برسوں کے دوران بھارت براڈبینڈ نیٹ ورک لمیٹڈ (بی بی این ایل) کے ذریعہ بھارت نیٹ پروجیکٹ کے تحت 31.03.2022 تک مجموعی طور پر 22676 کروڑ روپئے ادا کیے جا چکے ہیں۔ مرکزی بجٹ 2022-23  کے اعلان کے مطابق، تمام مواضعات کو 2025 تک آپٹیکل فائبر کے توسط سے مربوط کرنے کی توقع ہے۔بھارت نیٹ پروجیکٹ کے تحت ریاست اور سال کے لحاظ سے ادا کی گئی رقم کی تفصیلات ضمیمہ- I میں دی گئی ہے۔

 

ضمیمہ۔ I

بھارت نیٹ پروجیکٹ کے تحت ریاست اور سال کے لحاظ سے ادا کی گئی رقم کی تفصیلات

نمبر شمار

ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے نام

روپئے (کروڑ میں)

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

1

انڈمان اور نکوبار

0

0

13

1

11

2

آسام

12

32

21

13

40

3

بہار

45

182

370

333

66

4

چنڈی گڑھ

 

 

0.03

0

0

5

چھتیس گڑھ

248

269

110

697

426

6

ہریانہ

151

59

72

16

10

7

جموں و کشمیر

4

21

55

19

100

8

کرناٹک

274

160

143

68

44

9

کیرالا

13

13

26

8

129

10

مہاراشٹر

453

525

265

1475

414

11

مدھیہ پردیش

1276

524

348

479

59

12

پنجاب

13

137

404

157

207

13

راجستھان

159

162

207

259

85

14

اترپردیش

1382

503

643

480

233

15

اتراکھنڈ

4

67

30

10

49

16

مغربی بنگال

96

97

51

16

5

17

سکم

21

8

3

0

38

18

پڈوچیری

1

1

0

0

0

19

اروناچل پردیش

14

1

22

41

5

20

ناگالینڈ

16

0

5

30

-1

21

منی پور

15

9

6

13

4

22

میزورم

12

1

2

31

5

23

تری پورہ

17

9

8

4

2

24

میگھالیہ

20

2

7

19

41

25

گجرات، دادرا اور نگر حویلی، دمن اور دیو

233

303

976

1067

215

26

لکشدویپ

0

0

0

0

10

27

تلنگانہ

113

39

19

263

1121

28

اڈیشہ

47

68

160

311

181

29

جھارکھنڈ

48

122

76

376

125

30

ہماچل پردیش

1

5

28

3

6

31

آندھرا پردیش

85

4

170

186

107

32

تمل ناڈو

111

0

0

39

74

33

لداخ

0

0

0

0

1

 

میزان

4884

3325

4241

6416

3810

 

 

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7845



(Release ID: 1843283) Visitor Counter : 104


Read this release in: English , Manipuri , Tamil