سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ایس سی طلبا کے لیے رہائشی اسکیم

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 JUL 2022 3:10PM by PIB Delhi

سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب اے نرائن سوامی کے ذریعہ آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت یہ اطلاع فراہم کی گئی کہ ایس سی طلبا کے لیے اس وزارت کے مالی تعاون سے کوئی رہائشی اسکول نہیں چل رہا ہے۔ حالانکہ، وزارت ہدف بند علاقوں میں ہائی اسکولوں میں طلبا کے لیے رہائشی تعلیم سے متعلق اسکیم (شریشٹھ) نافذ کر رہی ہے، جس کے تحت اہل طلباء کو دستیاب بہترین رہائشی اسکولوں میں داخلہ دلایاجاتا ہے۔ ریاست کے لحاظ سے ، اسکیم کے تحت حمایت یافتہ رہائشی اسکولوں کی تعداد ضمیمہ۔ I میں دی گئی ہے۔

گذشتہ پانچ برسوں کے دوران، سال کے لحاظ سے،  شریشٹھ اسکیم کے تحت مالی تعاون حاصل کرنے والے ایس سی ہاسٹلوں میں داخل کیے گئے طلبا کی تعداد ضمیمہ- II میں دی گئی ہے۔

شریشٹھ اسکیم کے تحت ریاست کے لحاظ سے تخصیص نہیں کی گئی ہے، کیونکہ یہ ایک مرکزی شعبہ کی اسکیم ہے۔ حالانکہ، گذشتہ پانچ برسوں کے دوران اس اسکیم کے تحت تخصیص شدہ سرمایہ اور اسے جاری کرنے سے متعلق تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں:

(کووِڈ۔19 کی وجہ سے اسکول بند ہونے کے سبب 2020-21 اور 2021-22   کے دوران اخراجات کافی کم رہے)

سال

بجٹی تخصیص

(کروڑ روپئے میں)

جاری کیا گیا فنڈ

(کروڑ روپئے میں)

2017-18

70

70

2018-19

50

36.08

2019-20

70

67.17

2020-21

100

55.81

2021-22

200

38.04

 

ضمیمہ- I

ریاست کے لحاظ سے، ہدف بند علاقوں میں ہائی اسکولوں میں طلبا کے لیے رہائشی تعلیم سے متعلق اسکیم (شریشٹھ) کے تحت رہائشی اسکولوں کی تعداد کی تفصیلات۔

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

رہائشی اسکولوں کی تعداد

موڈ- I

موڈ- II

 

  1.  

آندھرا پردیش

14

3

  1.  

بہار

6

0

  1.  

آسام

1

0

  1.  

چھتیس گڑھ

6

0

  1.  

گجرات

1

0

  1.  

ہریانہ

1

0

  1.  

ہماچل پردیش

1

0

  1.  

جھارکھنڈ

7

0

  1.  

کرناٹک

8

10

  1.  

کیرالا

1

0

  1.  

مدھیہ پردیش

5

0

  1.  

مہاراشٹر

3

12

  1.  

اڈیشہ

16

6

  1.  

راجستھان

5

3

  1.  

تمل ناڈو

4

2

  1.  

تلنگانہ

0

2

  1.  

تری پورہ

1

0

  1.  

اترپردیش

12

10

  1.  

اتراکھنڈ

2

1

 

ضمیمہ- II

ہدف بند علاقوں میں ہائی اسکولوں میں طلبا کے لیے رہائشی تعلیم سے متعلق اسکیم (شریشٹھ) کے تحت ایس سی ہاسٹلوں میں داخلہ حاصل کرنے والے مستفیدین کی تعداد کی تفصیلات

اسکیم کا نام

2017-18

2018-19

2019-20

2020-21

2021-22

شریشٹھ

2985

3635

2835

3835

2635

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7844


(ریلیز آئی ڈی: 1843243) وزیٹر کاؤنٹر : 145
یہ ریلیز پڑھیں: English , Manipuri