تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav g20-india-2023

کثیرریاستی امداد باہمی کی سوسائٹیوں کاکام

Posted On: 19 JUL 2022 6:37PM by PIB Delhi

 

 

30 جون، 2022 کو رجسٹرڈ ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹیوں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کے حساب سے فہرست ذیل میں دی گئی ہے، جن میں سے اکیاسی سوسائیٹیاں ختم کی جارہی ہیں اور سال کے لحاظ سے (2001 سے 2021 تک):

 

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقہ

رجسٹرڈ سوسائٹیز

ختم کی جانے والی سوسائٹیاں

1.

آندھرا پردیش

22

4

2.

اروناچل پردیش

1

-

3.

آسام

6

-

4.

بہار

19

-

5.

چنڈی گڑھ

1

1

6.

چھتیس گڑھ

8

-

7.

دادر اینڈ نگر حویلی

1

-

8.

گوا

1

1

9.

گجرات

42

4

10.

ہریانہ

17

-

11.

ہماچل پردیش

1

-

12.

جموں و کشمیر

2

-

13.

جھارکھنڈ

8

1

14.

کرناٹک

29

-

15.

کیرالہ

25

-

16.

مدھیہ پردیش

29

-

17.

مہاراشٹر

655

15

18.

منی پور

3

-

19.

ناگالینڈ

1

-

20

نئی دہلی

159

10

21.

اڈیشہ

19

11

22.

پڈوچیری

5

-

23.

پنجاب

23

1

24.

راجستھان

72

15

25.

سکم

1

-

26.

تملناڈو

123

4

27.

تلنگانہ

8

-

28.

اترپردیش

154

9

29.

اتراکھنڈ

4

-

30.

مغربی بنگال

69

5

 

میزان

1508

81

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

رجسٹرڈ ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹیوں کی سال وار فہرست ذیل میں دی گئی ہے۔

 

نمبرشمار

سال

رجسٹرڈ سوسائٹیز

1.

2001

20

2.

2002

15

3.

2003

16

4.

2004

35

5.

2005

28

6.

2006

15

7.

2007

16

8.

2008

31

9.

2009

33

10.

2010

54

11.

2011

95

12.

2012

247

13.

2013

194

14.

2014

250

15.

2015

83

16.

2016

19

17.

2017

7

18.

2018

8

19.

2019

9

20

2020

10

21.

2021

13

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ایک سوسائٹی، یعنی گرامین کسان وکاس سیوا ملٹی پرپز کوآپریٹو سوسائٹی لمیٹڈ، 2013 میں اتر پردیش کے جونپور ضلع میں رجسٹرڈ ہوئی تھی۔

ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ، 2002 اور اس کے تحت بنائے گئے قواعد کے مطابق، ہر ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹی کے پاس کاروبار کا ایک اہم مقام ہوگا جو سوسائٹی کا رجسٹرڈ آفس ہوگا۔ سوسائٹی کا رجسٹرڈ پتہ ملک میں کہیں بھی ہوسکتا ہے جیسا کہ اس کے بائی لاز میں ذکر کیا گیا ہے۔

نئی ملٹی سٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹیوں کی فہرست جو 30 جون 2022 کو ریاست کے لحاظ سے وزارت تعاون کی تشکیل کے بعد رجسٹرڈ ہوئیں ذیل میں دی گئی ہیں:

 

نمبرشمار

ریاست / مرکز کے زیرانتظام علاقے

سوسائٹیز

1.

آندھراپردیش

1

2.

اروناچل پردیش

-

3.

آسام

-

4.

بہار

-

5.

چنڈی گڑھ

-

6.

چھتیس گڑھ

-

7.

دادر اینڈ نگرحویلی

-

8.

گوا

-

9.

گجرات

3

10.

ہریانہ

1

11.

ہماچل پردیش

-

12.

جموں و کشمیر

1

13.

جھارکنڈ

-

14.

کرناٹک

-

15.

کیرالہ

4

16.

مدھیہ پردیش

1

17.

مہاراشٹر

17

18.

منی پور

2

19.

ناگالینڈ

-

20

نئی دہلی

2

21.

اڈیشہ

-

22.

پڈوچیری

-

23.

پنجاب

-

24.

راجستھان

-

25.

سکم

-

26.

تملناڈو

1

27.

تلنگانہ

1

28.

اترپردیش

5

29.

اتراکھنڈ

-

30.

مغربی بنگال

-

 

میزان

39

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ریکارڈ کے مطابق اکیاسی ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹیز لیکویڈیشن کی زد میں ہیں جن کو ختم کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

جیسے ہی اور جب  بھی کسی ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹی(ایم ایس سی ایس) میں بے ضابطگیوں کے معاملات سامنے آتے ہیں تو ملٹی اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹیز ایکٹ 2002 اور اس کے تحت بنائے گئے قواعد کے متعلقہ دفعات کے تحت کارروائی کی جاتی ہے۔ مزید یہ کہ ایم ایس سی ایس کے معائنے کے اختیارات ایم ایس سی ایس ایکٹ 2002 کے سیکشن 108 کے تحت تمام ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے رجسٹرار آف کوآپریٹو سوسائٹیز کو سونپے گئے ہیں۔

یہ بات باہمی تعاون کے وزیر جناب امت شاہ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔

 

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔ف ر

U.No:7798

 

 



(Release ID: 1842916) Visitor Counter : 144


Read this release in: English , Manipuri