محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کام تلاش کرنے والوں کو امداد

Posted On: 18 JUL 2022 5:30PM by PIB Delhi

قومی کیریئر سروس (این سی ایس) پروجیکٹ حکومت کے ذریعہ نافذ کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد   کام کی تلاش اور  مطابقت، کیریئر کی کاؤنسلنگ ، پیشہ وارانہ رہنمائی، مہارتی فروغ کے پروسس سے متعلق معلومات وغیرہ جیسے  روز گار سے تعلق رکھنے والی مختلف خدمات ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم [www.ncs.gov.in]  فراہم کرانا ہے۔ این سی ایس پروجیکٹ کا مقصد  نوکری تلاش کرنے والوں اور آجروں ، ملک کے خواہشمند نوجوانوں کو روز گار کے بہترین مواقع تک بلا رکاوٹ رسائی فراہم کرنا اور  کیریئر کی  فروغ میں مدد فراہم کرنا ہے۔

این سی  ایس کے پروجیکٹ میں، ریاستوں  نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور دیگر اداروں کے ساتھ اشتراک میں ماڈل کیریئر مراکز  ( ایم سی سیز) قائم کرنا شامل ہے تاکہ کام تلاش کرنے والوں / آجروں کا اندراج، کیریئر کاؤنسلنگ  / پیشہ وارانہ رہنمائی فراہم کرنے، جاب فیئر منعقد کرنے،  پیش رسائی کی  سرگرمیوں جیسی  روز گار سے متعلق خدمات فراہم کی جاسکیں۔

گزشتہ تین برسوں کے دوران این سی ایس اسکیم کے تحت ریاست  / مرکز کے زیر انتظام علاقے وار  اندراج شدہ  کام کرنے تلاش کرنے والوں کی مجموعی تعداد سے متعلق معلومات ضمیمہ میں دی گئی ہے۔

گزشتہ تین مالی برسوں کے دوران  این سی ایس  اسکیم کے تحت  ، بجٹ تخمینہ (بی ای)، نظر ثانی شدہ تخمینہ (آر ای) اور اخراجات درج ذیل ہیں۔

 

قومی کیریئر سروس (این سی ایس) پروجیکٹ

روپے کروڑ میں

مالی برس

بجٹ تخمینہ

 نظر ثانی شدہ تخمینہ

 اخراجات

2019-20

50.00

50.00

63.93

2020-21

79.39

49.63

43.80

2021-22

57.00

32.00

24.30

یہ معلومات لیبر اور روز گار کے وزیر مملکت جناب رامیشور تیلی نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

ضمیمہ

گزشتہ تین برسوں میں قومی کیریئر سروس پورٹل پر اندراج شدہ کام کرنے والوں کی ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے وار  تعداد:

ریاستیں

2019-2020

2020-2021

2021-2022

انڈمان ونکوبار جزائر

25,504

13,253

3,742

آندھرا پردیش

86,366

74,508

2,29,875

ارونا چل پردیش

1,237

1,122

48,595

آسام

24,521

71,512

3,39,886

بہار

2,07,725

1,84,767

3,24,280

چنڈی گڑھ

3,967

3,484

14,812

چھتیس گڑھ

30,759

31,214

68,811

دادر اور نگر حویلی

600

313

681

دمن اور دیو

76

78

1,002

دہلی

25,904

43,085

1,10,034

گوا

1,866

32,762

8,308

گجرات

79,287

77,301

2,14,462

ہریانہ

22,061

43,820

1,63,950

ہماچل پردیش

70,266

1,87,170

1,56,825

جموں و کشمیر

12,129

38,654

1,01,924

جھار کھنڈ

32,458

60,856

7,87,088

کرناٹک

80,304

71,588

2,04,542

کیرالہ

36,018

61,833

1,18,458

لداخ

674

498

2,254

لکشدیپ

1,799

1,568

361

مدھیہ پردیش

59,190

72,754

6,79,367

مہارا شٹر

6,22,370

1,95,542

4,69,125

منی پور

4,335

4,226

35,699

میگھالیہ

655

1,899

22,580

میزورم

2,586

469

14,209

ناگا لینڈ

6,012

2,274

16,598

اڈیشہ

57,014

67,237

1,44,990

پڈو چیری

23,194

13,068

9,414

پنجاب

45,858

2,74,589

3,12,965

راجستھان

69,150

1,96,624

2,71,129

سکم

1,256

399

4,781

تمل ناڈو

1,32,189

1,28,783

4,49,251

تلنگانہ

1,96,258

78,867

1,93,660

تری پورہ

47,825

50,816

76,639

اتر پردیش

8,41,076

5,49,543

5,83,659

اترا کھنڈ

18,821

15,844

97,773

مغربی بنگال

1,40,214

1,95,193

2,60,207

میزان

30,11,524

28,47,513

65,41,936

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح- ا ع- ق ر)

U-7754


(Release ID: 1842657) Visitor Counter : 136


Read this release in: English