صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووِڈ۔19 ٹیکہ کاری سے متعلق تازہ ترین صورتحال – 547 واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 199.96 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 23 لاکھ سے زائد ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 16 JUL 2022 8:31PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج 199.96کروڑ(1999672322)سے تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 23 لاکھ سے زیادہ(2360137)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10410314

دوسری خوراک

10079599

احتیاطی خوراک

6019996

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

18427474

دوسری خوراک

17651929

احتیاطی خوراک

11456488

12 سے 14 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

37975062

 

دوسری خوراک

26187813

15 سے 18 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

60840904

 

دوسری خوراک

50105879

18 سے 44 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

558882024

دوسری خوراک

505831743

احتیاطی خوراک

6160215

45 سے 59 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

203567245

دوسری خوراک

194551234

احتیاطی خوراک

4472273

60 برس سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

127359179

دوسری خوراک

121565787

احتیاطی خوراک

28127164

مجموعی طور پر لگائی گئی پہلی خوراک

1017462202

مجموعی طور پر لگائی گئی دوسری خوراک

925973984

احتیاطی خوراک

56236136

میزان

1999672322

 

ٹیکہ کاری مہم کی ا ٓج کی حصولیابیاں آبادی کےترجیحی گروپوں کی بنیادپرتقسیم کی گئی ہیں،جودرج ذیل ہیں:

 

مورخہ: 16 جولائی، 2022 (547 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

71

دوسری خوراک

620

احتیاطی خوراک

19801

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

196

دوسری خوراک

1025

احتیاطی خوراک

49636

12 سے 14 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

60520

 

دوسری خوراک

124100

15 سے 18 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

19344

 

دوسری خوراک

57994

18 سے 44 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

31462

دوسری خوراک

171113

احتیاطی خوراک

874462

45 سے 59 برس کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

5506

دوسری خوراک

41331

احتیاطی خوراک

620199

60 برس سے زائد کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3946

دوسری خوراک

25817

احتیاطی خوراک

252994

مجموعی پر دی گئی پہلی خوراک

121045

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

422000

احتیاطی خوراک

1817092

میزان

2360137

 

ٹیکہ کاری کاعمل ملک بھر میں کمزورترین افراد کو کووِڈ19 وباءکےاثرات سےمحفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہےاورجس کا اعلی ترین سطح پرمسلسل جائزہ لیاجاتاہےاورنگرانی کی جاتی ہے۔

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7661



(Release ID: 1842144) Visitor Counter : 97


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Punjabi