PIB Headquarters

پی آئی بی کا کووڈ-19 بلیٹن

Posted On: 01 JUN 2022 6:03PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

نئی دہلی،یکم جون ،2022

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 193.57کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

 

ہندوستان میں سردست ایکٹو معاملوں کی تعداد 18,386ہے۔

 

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.04 فیصد ہے۔

 

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.74 فیصد ہے۔

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2070 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,26,17,810ہوگئی ہے۔

 

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2745 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

 

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح0.60 فیصد ہے ۔

 

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 0.63فیصد ہے ۔

 

اب تک کُل 85.08 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 455314ٹیسٹ کئے گئے۔

 

پریس انفارمیشن بیورو

اطلاعات و نشریات کی وزارت

حکومت ہند

 

Image

Image

 

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 193.57 کروڑ سے تجاوز کرگئی

 

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.40 کروڑ سے زائد پہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

 

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت  18,386ہے

 

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2,745 نئے معاملےسامنے آئے

 

شفایابی کی شرح فی الحال 98.74 فیصد ہے

 

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 0.63 فیصد ہے

 

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 193.57 کروڑ (1,93,57,20,807) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل 2,45,81,371 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

 

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.40 کروڑ (3,40,10,748) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا –

 

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,040

دوسری خوراک

1,00,40,687

احتیاطی خوراک

52,39,761

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,19,334

دوسری خوراک

1,75,85,232

احتیاطی خوراک

87,66,962

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,40,10,748

دوسری خوراک

1,65,98,990

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,95,03,617

دوسری خوراک

4,58,27,863

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,71,87,004

دوسری خوراک

49,03,90,385

احتیاطی خوراک

9,10,166

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,32,56,710

دوسری خوراک

19,09,32,809

احتیاطی خوراک

14,24,415

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,70,94,743

دوسری خوراک

11,90,92,352

احتیاطی خوراک

1,90,31,989

احتیاطی خوراک

3,53,73,293

کل تعداد

1,93,57,20,807

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 18,386ہوگئی جو ملک کے مجموعی مثبت معاملات کا 0.04 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001HKHH.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.74 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,236 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت  4,26,17,810ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002KM68.jpg


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,745نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003YEZ7.jpg

 

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,55,314ٹیسٹ کئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 85.08 کروڑ سے زیادہ (85,08,96,606) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

ملک میں پازیٹویٹی کی ہفتہ وار شرح اس وقت0.63 فیصد ہے۔جبکہ پازیٹویٹی کی یومیہ شرح اس وقت 0.60 فیصد درج کی گئی ہے۔


https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004Q52G.jpg


https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1829950

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 93.53کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 15.29کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

ویکسین کی خوراکیں

(یکم جون 2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

15,29,75,480

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

 

مزید برآں 15.29کروڑ(15,29,75,480) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1829947

 

*****

ش ح۔ س ک۔ ت ع

U.No. 7544

 



(Release ID: 1841412) Visitor Counter : 111