صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد198.88کروڑسے تجاوزکرگئی
12سے14سال کی عمر کےبچوں کو3.74کروڑ سے زیادہ پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے
بھارت میں سردست 1,30,713مریض زیر علاج ہیں
گذشتہ 24 گھنٹوںمیں 16،678نئے معاملات درج کئے گئے
سردست شفایابی کی شرح98.50 فیصد ہے
متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح4.18فیصد ہے
Posted On:
11 JUL 2022 9:16AM by PIB Delhi
آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کیمجموعی تعداد198.88(1,98,88,77,537)سے تجاوز کر گئی ہے۔ملک بھر میں 2,60,96,863سیشنز کا انعقاد کرکے یہ حصولیابی حاصل کی گئی۔
12سے14سال کے نوعمرنوجوانوں میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا آغاز 16 مارچ 2022 سے کیا گیا ہے۔ اس عمر کے بچوں کو اب تک3.74 کروڑ سے زیادہ (3,74,65,196) کووڈ -19 سے بچاؤ کا پہلا ٹیکہ لگایا جاچکا ہے۔ اسی طرح، 18 سے 59 سال کی عمر کے افراد کو احتیاطی خوراک کا ٹیکہ لگانے کا آغاز 10 اپریل 2022 سے کیا گیا۔
آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:
ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,04,09,748
|
دوسری خوراک
|
10073862
|
احتیاطی خورک
|
5885760
|
صف اوّل کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
18425955
|
دوسری خوراک
|
17641356
|
احتیاطی خورک
|
10940202
|
12 سے 14 سال کی عمر کےنوعمر بچے
|
پہلی خوراک
|
37490962
|
دوسری خوراک
|
25160906
|
15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان
|
پہلی خوراک
|
60699630
|
دوسری خوراک
|
49600881
|
18 سے 44 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
558651886
|
دوسری خوراک
|
504292727
|
احتیاطی خوراک
|
3994964
|
45 سے 59 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
203526754
|
دوسری خوراک
|
194177520
|
احتیاطی خوراک
|
3047703
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
127326558
|
دوسری خوراک
|
121320776
|
احتیاطی خوراک
|
26209387
|
احتیاطی خوراک
|
50078016
|
میزان
|
1988877537
|
سردست ملک بھر میں زیر علاج مریضوں کی تعداد130713 ہے۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا0.30 فیصد ہیں ۔
ملک بھر میں شفایابی کی شرح98.50 فیصد ہوگئی ہے۔ پچھلے 24 گھنٹے میں14,629مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی(عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) اب تک شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,29,83,162 ہوگئی ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 16,678نئے معاملے درج ہوئے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 2,78,266 کووڈ-19 کے نمونوں کی جانچ کی گئی ۔بھارت میں اب تک مجموعی طور پر86.68 کروڑ(86,68,88,980) سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔
ملک بھر میں سردستمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست4.18فیصد ہوگئی ہےاور ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 5.99فیصد ہے۔
*****
ش ح۔ ا م۔رم
U NO-7426
(Release ID: 1840683)
Visitor Counter : 146