صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
کل ‘گارڈ کی تبدیلی’ کی تقریب منعقد نہیں ہوگی
प्रविष्टि तिथि:
08 JUL 2022 7:53PM by PIB Delhi
قومی سوگ کی وجہ سے اس سنیچر (9 جولائی 2022) کو راشٹرپتی بھون کے صحن میں گارڈ کی تبدیلی کی تقریب منعقد نہیں کی جائے گی۔
***
ش ح۔ع س۔ک ا
(रिलीज़ आईडी: 1840217)
आगंतुक पटल : 135