خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

جنسی تشدد کی شکار خواتین کے لئے معاوضے کی اسکیم

Posted On: 01 APR 2022 5:40PM by PIB Delhi

خواتین اور بچوں کی بہبود کی  مرکز وزیر محترمہ اسمرتی زوبن ایرانی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریر ی جواب میں اطلاع فراہم کی کہ  فوجداری طریقہ کارسے متعلق ضابطے  کی دفعہ 357 یہ فراہم کرتی ہے کہ ٹرائل کورٹ، فیصلہ سناتے وقت، جرمانے کی وصولی کے پورے یا کسی بھی حصے کو ان افراد کوبطورمعاوضہ  ادائیگی کے لیے استعمال کرنے کا حکم دے سکتی ہے جنہیں جرم کا ارتکاب کرنے والے شخص  کی وجہ سے چوٹ لگی ہے۔ 2009 میں  فوجداری ضابطے (سی آرپی سی ) میں دفعہ 357اے کے متعارف ہونے کے ساتھ، ریاست کی طرف سے ادا کی جانے والی بازآبادکاری کے معاوضے کا تصور ہندوستان کے فوجداری انصاف کے نظام میں ابھراہے ۔ دفعہ 357اے خاص طور پر متاثرین اور ان کے اہل خانہ کو معاوضہ فراہم کرنے کے لیے شامل کیا گیا تھا۔ اس التزام  نے ہر ریاستی حکومت کے لئے یہ بھی لازمی قرار دیا ہے کہ  وہ ‘‘متاثرہ یا اس کے زیر کفالت افراد کو معاوضے کے مقصد کے لیے فنڈز فراہم کرنے کے لیے ایک اسکیم تیار کرے جو جرم کے نتیجے میں نقصان یا چوٹ کا شکار ہوئے ہیں اور جنہیں  بازآبادکاری  کی ضرورت ہے۔’’

مذکورہ بالا قانون کے مطابق، زیادہ تر ریاستوں نے اپنی متعلقہ متاثرین کے لئے معاوضے کی  اسکیمیں تیار کی ہیں۔  سی آرپی سی کی دفعہ 357اے کے تحت نافذ کردہ اسکیموں کے تحت معاوضہ چار صورتوں میں دیا جا سکتا ہے : (i) سزا کی صورت میں، (ii) بری ہونے کی صورت میں، (iii) جب ملزم کو بری کردیا جائے، اور (iv) جب مجرم کا سراغ نہیں لگایا جاسکے اور نہ ہی شناخت کی جاسکے ۔

متاثرین کے معاوضے کا عمل  دو طریقوں سے نافذالعمل ہوتا ہے۔ سب سے پہلے، ٹرائل کورٹ کو  ضلعی قانونی خدمات اتھارٹی  (ڈی ایل ایس اے ) یا ریاستی قانونی خدمات (ایس ایل ایس اے )کو  جیسا بھی معاملہ ہو ، ریاستی حکومت کے ذریعہ وضع کردہ اسکیم کے تحت معاوضے کی مقدار فیصلہ کرنے کے لئے  سفارش کرنے کااختیاردیاگیاہے۔ٹرائل کورٹ اس صورت میں بھی سفارش کر سکتی ہے جب وہ مطمئن ہو کہ سی آرپی سی  کی دفعہ 357 کے تحت دیا گیا معاوضہ متاثرین کی بازآبادکاری کے لیے کافی نہیں ہے۔ دوم، ایسے معاملات میں جہاں مجرم کا نہ تو سراغ لگایا جاسکتاہے اور نہ ہی اس کی شناخت کی جاتی ہے، لیکن متاثرہ افراد  کی شناخت ہوجاتی ہے،  ایسی صورت میں متاثرہ اور اس کے زیر کفالت افراد معاوضے کی ادائیگی کے لئے  ڈی ایل ایس اے  یا ایس ایل ایس اے  کو درخواست دے سکتے ہیں۔ ایسی درخواست موصول ہونے پر، ڈی ایل ایس اے  یا ایس ایل ایس اے کو انکوائری کرنی ہوگی اور دو ماہ کے اندر مناسب معاوضہ دینا ہوگا۔

ڈبلیو پی(سی ) میں نمبر 565/ 2012 میں معززسپریم کورٹ آف انڈیا کی ہدایات کے مطابق جنسی جرائم اور تیزاب کے حملوں کے لیے متاثرین کے معاوضے کے لئے مثالی ضابطے  تیار کرنے کے لیے ایک کمیٹی قائم کی گئی تھی ۔ مذورہ کمیٹی نے  نیشنل لیگل سروسز اتھارٹی (این  اے ایل ایس اے )  کی متاثرہ خواتین/ جنسی حملوں سے بچ جانے والی خواتین/ دیگر جرائم کے لیے معاوضے کی اسکیم تیار کی۔ یہ اسکیم متاثرہ خواتین کے لئے معاوضہ کا   ایک فنڈ فراہم کرتی ہے جو کہ  متاثرہ خواتین کے لئے معاوضے کا ریاستی فنڈ اور مرکزی فنڈ میں سے متاثرہ خواتین کو تقسیم کرنے کے لیے الگ الگ فنڈ ہے۔ مرکزی  فنڈ کا مطلب متاثرہ خواتین کے لئے معاوضے کے  مرکزی فنڈ (سی وی سی ایف) اسکیم 2015سے حاصل ہونے والا تعاون ہے۔ بہت سی ریاستی حکومتوں نے این اے ایل ایس اے  کی اسکیم کے مطابق اپنی موجودہ  متاثرین کے معاوضے کی اسکیموں پر نظر ثانی کیا ہے۔ مرکزی حکومت نے  ‘‘نربھیا فنڈ’’ کے تحت ریاستوں /مرکز کے زیرانتظام علاقوں کو  متاثرین کے معاوضے کے لئے مرکزی فنڈ (سی وی سی ایف) کے تحت ان کے متعلقہ متاثرین کے معاوضے سے متعلق  فنڈز کی تکمیل کے لیے 200 کروڑروپئے کی یک مشت مالی امداد  فراہم کی ہے۔

مختلف ریاستوں کی اسکیموں کے مطابق  متاثرین کو معاوضہ دینے اور تقسیم کرنے کا طریقہ مختلف ہے۔ جب کہ لیگل سروسیز اتھارٹی (ایل ایس اے )کا زیادہ تر معاوضے کے تعین میں ایک فعال کردار ہوتا ہے، دیئے جانے والے  معاوضے کی اصل تقسیم ریاستی حکومتوں کی طرف سے قائم اور جاری کردہ فنڈز پر منحصر ہوتی ہے۔ اسکیم کے تحت معاوضہ حاصل کرنے والے متاثرین کی تعداد اور زیر التواء درخواستوں کی تفصیلات ضمیمہ میں درج  ہیں۔

ضمیمہ

سال 2020کے دوران موصولہ درخواستوں اور منظورکئے گئے معاوضوں  اور تقسیم کی گئی رقم  سے متعلق تفصیلات

(رقم روپے میں )

نمبرشمار

ایس ایل ایس اے کے نام

موصولہ درخواستوں کی کل تعداد ، جس میں کورٹ کے ذریعہ حوالہ دیئے معاملات بھی شامل ہیں

نمٹائی گئی درخواستوں کی تعداد

اداکئے گئے معاوضے

تقسیم شدہ  رقم

خواتین

دیگر

جنسی جرائم

تیزاب کے حملے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

1

آندھراپردیش

32

33

68,00,000

8,00,000

42,50,000

66,00,000

2

اروناچل پردیش

30

22

18,70,000

0

11,20,000

50,00,000

3

آسام

566

364

1,07,80,616

8,50,000

2,76,85,132

7,51,83,000

4

بہار

776

184

2,47,35,000

27,00,000

2,98,97,000

4,45,32,000

5

چنڈی گڑھ

580

481

3,73,59,022

1,00,000

77,06,017

2,62,93,000

6

گوا

0

0

0

0

0

0

7

گجرات

1603

526

8,62,14,000

24,00,000

2,01,13,836

10,75,68,836

8

ہریانہ

210

229

5,13,40,000

11,40,000

1,29,15,000

9,17,89,000

9

ہماچل پردیش

210

204

2,71,57,500

25,00,000

5,75,000

2,85,12,500

10

جموں وکشمیر

50

50

96,65,000

0

6,00,000

1,02,65,000

11

جھارکھنڈ

420

158

3,48,45,000

1,00,000

1,25,20,000

2,73,45,000

12

کرناٹک

414

166

2,72,10,000

8,80,000

86,35,000

3,67,25,000

13

کیرالہ

292

132

1,92,20,000

0

2,50,20,000

4,42,40,000

14

مدھیہ پردیش

595

467

4,82,68,200

4,50,000

3,11,59,500

6,79,95,200

15

مہاراشٹر

147

79

35,95,000

1,00,000

58,49,000

60,78,000

16

منی پور

37

23

0

0

0

0

17

میگھالیہ

194

58

55,50,000

0

11,00,000

66,50,000

18

میزورم

48

0

0

0

0

0

19

ناگالینڈ

35

0

0

0

0

0

20

اڈیشہ

1339

818

12,47,10,000

0

2,50,05,000

11,63,33,500

21

پنجاب

297

235

39,51,007

26,65,003

14,00,063

3,00,23,000

22

راجستھان

805

1238

10,26,79,000

4,50,000

7,23,92,500

17,55,21,500

23

سکم

51

48

69,75,000

0

0

69,75,000

24

تلنگانہ

19

19

20,56,965

0

21,00,000

41,56,965

25

تمل ناڈو

465

157

86,27,000

0

1,47,99,000

1,93,83,000

26

تریپورہ

29

42

87,75,000

0

25,000

45,00,000

27

اترپردیش

49

49

38,35,000

4,95,000

27,50,000

70,80,000

28

اتراکھنڈ

34

40

54,65,000

0

6,75,000

53,90,000

29

مغربی بنگال

369

244

2,90,80,000

40,50,000

35,00,000

2,36,50,000

30

مرکزکے زیرعلاقہ چنڈی گڑھ

20

9

14,00,000

0

30,40,000

12,54,000

31

دادرونگرحویلی

2

2

4,00,000

0

0

4,00,000

32

دمن اوردیو

3

3

8,35,000

0

0

8,35,000

33

دہلی

1393

1453

6,97,37,000

36,75,000

38,89,84,500

46,23,96,500

34

لکشدیپ

0

0

0

0

0

0

35

پڈوچیری

14

6

30,00,000

0

0

20,50,000

36

کل

11128

7539

76,61,35,310

2,33,55,003

70,38,16,548

1,44,47,25,001

 

 

سال 2021کے دوران موصولہ درخواستوں اور منظورکئے گئے معاوضوں  اور تقسیم کی گئی رقم  سے متعلق تفصیلات

 

 ( (رقم روپے میں

ایس ایل ایس اے کے نام

موصولہ درخواست

یکم جنوری 2021کو زیرالتوادرخواستیں

نمٹائی گئی درخواستوں کی تعداد

منظورشدہ معاوضے

خواتین

دیگر

جنسی جرائم

تیزابی حملے

 

 

عدالت کے ذریعہ حوالہ دی گئی درخواستیں

متاثرین کے ذریعہ داخل کی گئی درخواستیں اور پولیس /انتظامیہ اوردیگرایجنسیوں کے  ذریعہ آگے بڑھائی گئی  اورحوالہ دی گئی درخواستیں

 

عبوری نمٹارے کے لئے

حتمی نمٹارے کے لئے

متاثرین کی تعداد

رقم

متاثرین کی تعداد

رقم

متاثرین کی تعداد

رقم

آندرھراپردیش

72

12

49

58

32

75

1,10,55,000

2

4,00,000

33

6,25,70,007

اروناچل پردیش

5

40

19

1

8

1

5,00,000

-

0

13

63,00,000

آسام

273

390

659

177

312

238

3,55,57,500

8

16,50,000

222

5,29,62,500

بہار

504

574

720

353

389

503

11,47,74,500

31

92,50,000

135

2,94,75,000

چھتیس گڑھ

633

1,304

961

510

620

641

12,29,80,795

-

0

137

1,91,74,000

گوا

4

20

-

-

20

3

6,50,000

 

 

 

 

گجرات

564

880

1,246

922

274

789

14,50,75,000

6

6,40,000

214

3,66,04,786

ہریانہ

279

44

53

101

241

311

8,27,95,000

4

15,00,000

52

89,25,000

ہماچل پردیش

59

117

45

141

35

122

1,87,75,000

4

19,00,000

44

31,15,000

جھارکھنڈ

237

243

991

89

399

240

7,67,63,500

3

10,00,000

184

3,28,47,000

کرناٹک

289

198

1,469

42

815

225

5,95,08,000

1

6,00,000

109

2,84,72,000

کیرالہ

218

48

453

28

81

58

1,81,40,000

7

7,00,000

41

1,16,76,000

مدھیہ پردیش

467

354

673

69

856

454

5,62,06,800

16

14,75,000

204

2,36,31,500

مہاراشٹر

112

3,458

5,193

1,758

1,591

1,558

13,24,22,000

7

13,00,000

190

1,23,29,500

منی پور

20

7

11

5

6

11

73,50,000

-

0

3

15,00,000

میگھالیہ

82

76

84

35

17

44

63,25,000

-

0

8

9,50,000

میزورم

22

12

34

-

-

25

1,12,50,000

-

0

9

5,85,000

ناگالینڈ

3

24

27

-

29

-

0

-

0

-

0

اڈیشہ

328

1,630

2,095

1,609

414

1,037

50,49,69,000

12

28,25,000

310

8,00,35,000

پنجاب

174

288

282

75

305

149

4,95,50,500

11

24,85,793

168

2,21,08,334

راجستھان

886

997

511

935

700

680

13,96,55,000

3

3,67,000

740

8,02,06,000

سکم

60

2

-

48

14

5

8,70,000

-

0

57

46,90,000

تمل ناڈو

81

572

891

95

155

42

71,70,000

16

12,02,000

140

1,58,63,346

تلنگانہ

81

8

33

10

41

39

1,02,60,000

2

3,00,000

8

29,31,000

تریپورہ

19

29

34

1

57

52

1,37,25,000

1

5,00,000

5

4,00,000

اترپردیش

234

212

892

31

206

67

1,05,60,000

2

4,00,000

41

65,84,250

اتراکھنڈ

90

39

39

28

74

94

1,79,40,500

1

1,70,000

17

25,33,000

مغربی بنگال

140

273

413

87

139

134

21,40,80,000

20

57,50,000

35

77,75,000

انڈمان ونکوبارجزائر

3

15

-

-

-

18

6,00,000

-

0

-

0

چنڈی گڑھ

9

21

16

2

9

9

30,00,000

-

0

2

13,00,000

دادر ونگرحویلی

1

2

1

-

2

2

8,00,000

-

0

-

0

دمن ودیو

4

-

-

-

4

3

4,00,000

-

0

1

1,00,000

دہلی

1,162

748

1,245

621

985

565

8,02,94,071

4

7,00,000

1,088

21,92,30,829

جموں وکشمیر

16

33

29

20

 

17

38,37,500

1

2,00,000

2

2,50,000

لکشدیپ

-

-

-

-

-

-

0

-

0

-

0

لداخ

 

1

1

-

-

1

0

-

0

1

0

پڈوچیری

8

-

7

-

2

8

29,50,000

-

0

-

0

کل

7,139

12,671

19,176

7,851

8,832

8,220

1,96,07,89,666

162

3,53,14,793

4,213

77,51,24,052

 

 

 

 

**********

)ش ح ۔م ع ۔ ع آ)

U -7332



(Release ID: 1839812) Visitor Counter : 137


Read this release in: English , Manipuri