PIB Headquarters

کووڈ-19 سے متعلق پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 14 JUN 2022 5:51PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 195.35 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعال معاملوں کی تعداد 50,548 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.12 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.67 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,035 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,26,01,370 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران6,594 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((2.05 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.32) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 85.54کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3,21,873 ٹیسٹ کئے گئے۔

 

Image

 

Image

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 195.35 کروڑ سے تجاوز کرگئی

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.52 کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 50,548 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 6,594 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.67 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.32 فیصد ہے

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 195.35 کروڑ (1,95,35,70,360) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,50,56,366 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.52کروڑ (3,52,45,234) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا ۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,07,856

دوسری خوراک

1,00,51,278

احتیاطی خوراک

54,28,444

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,20,877

دوسری خوراک

1,76,03,428

احتیاطی خوراک

92,63,066

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,52,45,234

دوسری خوراک

1,97,20,704

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

5,99,04,925

دوسری خوراک

4,71,15,299

 

18سے44برس کی عمرکےگروپ کےافراد

پہلی خوراک

55,76,90,388

دوسری خوراک

49,55,27,099

احتیاطی خوراک

16,04,137

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,33,51,704

دوسری خوراک

19,21,33,694

احتیاطی خوراک

18,65,658

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,71,75,680

دوسری خوراک

11,99,15,033

احتیاطی خوراک

2,11,45,856

احتیاطی خوراک

3,93,07,161

کل تعداد

1,95,35,70,360

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 50,548 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.12 فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001ZIAO.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.67 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,035 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,26,61,370 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002CHJY.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,594 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003GZGK.jpg

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 3,21,873 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر 85.54 کروڑ سے زیادہ (85,54,30,752) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں مثبت معاملات کی ہفتہ وار شرح اس وقت 2.32 فیصد ہے۔جبکہ مثبت معاملات کی یومیہ شرح اس وقت 2.05 فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004RNPP.jpg

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1833673

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو193.53کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 13.56کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

 

ویکسین کی خوراکیں

(14،جون2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

13,56,98,610

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53 کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 13.56 کروڑ(13,56,98,610) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1833666

 

 

 

 

***********

 

 

ش ح ۔ س ک ۔ م ش

U. No.7249



(Release ID: 1839290) Visitor Counter : 75