PIB Headquarters

کووڈ-19 کا پی آئی بی بلیٹن

Posted On: 30 JUN 2022 6:20PM by PIB Delhi

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 197.61 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست فعال معاملوں کی تعداد1,04,555ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.24فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح98.55 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,827,مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر4,28,22,493ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران18,819 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح ((4.16 فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح (3.72) فیصد ہے ۔

اب تک کُل 86.23کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,52,430ٹیسٹ کئے گئے۔

 

Image

Image

 

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 197.61 کروڑ سے تجاوز کرگئی

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے 3.66کروڑ سے زائدپہلی ویکسین ڈوز لگائی گئیں

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداداس وقت 1,04,555 ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 18,819 نئے معاملات سامنے آئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.55 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پا ئے جانے و الے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.72 فیصد ہے

 

ہندوستان میں کووڈ -19 ٹیکہ کاری کی تعداد آج صبح 7 بجے تک کی عبوری رپورٹوں کے مطابق 197.61 کروڑ (1,97,61,91,554) سے تجاوز کرگئی ہے۔یہ سنگ میل2,57,19,005 سیشن کے ذریعہ حاصل کیا گیا ہے۔

12 سے 14 سال کی عمر کے گروپ کے لئے کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کا عمل 16 مارچ 2022 کو شروع کیا گیا تھا۔ اب تک 3.66کروڑ (3,66,66,548) سے زیادہ نوعمر لوگوں کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی ہے۔اسی طرح، 18 سے 59 سال کے عمر والے افراد کے لئے کووڈ-19 کی احتیاطی خوراک دیئے جانے کا پروگرام 10 اپریل 2022 کو شروع کیا گیا تھا

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 

مجموعی ٹیکہ کاری کا احاطہ

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,04,08,940

دوسری خوراک

1,00,65,670

احتیاطی خوراک

56,98,268

 

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,84,23,903

دوسری خوراک

1,76,26,198

احتیاطی خوراک

1,02,61,333

 

12 سے 14 سال کی عمر کا گروپ

پہلی خوراک

3,66,66,548

دوسری خوراک

2,34,21,049

 

15 سے 18 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

6,04,32,621

دوسری خوراک

4,87,75,997

 

18سے44برس کی عمرکےگروپکےافراد

پہلی خوراک

55,82,52,205

دوسری خوراک

50,13,99,508

احتیاطی خوراک

29,16,874

45 سے 59 برس کی عمر کے گروپ کے افراد

پہلی خوراک

20,34,46,086

دوسری خوراک

19,34,61,532

احتیاطی خوراک

25,54,148

60 سال سے زیادہ عمرکےافراد

پہلی خوراک

12,72,58,069

دوسری خوراک

12,08,35,500

احتیاطی خوراک

2,42,87,105

احتیاطی خوراک

4,57,17,728

کل تعداد

1,97,61,91,554

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ہندوستان میں زیرعلاج مریضوں کی تعداد آج 1,04,555 ہوگئی جو ملک کے مجموعی پازیٹو معاملات کا 0.24فیصد ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002G0RP.jpg

 

نتیجے کے طور پر ، اس وقت ہندوستان میں شفایابیوں کی شرح 98.55 فیصد ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 13,827 مریض شفایاب ہوچکے ہیں اور اس طرح شفایاب ہونے و الے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے )اس وقت 4,28,22,493 ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003LGG3.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,819 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0048K3T.jpg

 

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کے مجموعی طور پر 4,52,430 انجام دیئے گئے۔ ہندوستان میں اس وقت تک مجموعی طور پر86.23 کروڑ سے زیادہ (86,23,75,489) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ۔

ملک میں جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح اس وقت 3.72 فیصد ہے۔جبکہ جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی یومیہ شرح اس وقت 4.16فیصد درج کی گئی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005WQG0.jpg

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1838122

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس تقریبا11.59کروڑ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں

 

 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(30،جون2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

11,59,52,475

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو193.53کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 11.59 کروڑ سے زیادہ (11,59,52,475) بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

 

https://www.pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1838117

 

 

***********

ش ح ۔ ش ر ۔ م ش

U. No.7109

 



(Release ID: 1838425) Visitor Counter : 99