اسٹیل کی وزارت
این ایم ڈی سی ، حیدرآباد میراتھن کا ٹائٹل اسپانسر بنا
این ایم ڈی سی نے حیدرآباد رنرس سوسائٹی کے ساتھ شراکت داری کی
Posted On:
30 JUN 2022 5:56PM by PIB Delhi
نئی دہلی،30جون، 2022/ بھارت کی کانکنی کی بڑی کمپنی نیشنل مینیرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ (این ایم ڈی سی) نے 27 اور 28 اگست 2022 کو منعقد ہونے والی حیدرآباد میراتھن کے لیے حیدر آباد رنرس سوسائٹی کے ساتھ شراکت دری کی ہے۔ این ایم ڈی سی، اس سال اور بعد میں حیدرآباد میراتھن کے لیے موضوع اسپانسر بنا ہے۔
اس اشتراک کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب سمت دیب ، سی ایم ڈی، این ایم ڈی سی نے کہا کہ این ایم ڈی سی نے یہ خیال پیش کیا ہے کہ صحت بخش طرز زندگی ترقی کی بنیاد ہے اور ہم نے تندرستی کو آگے بڑھانے میں کئی صدیاں لگا دی۔ فٹ انڈیا کے ہمارے وزیراعظم کے ویژن کے عین مطابق این ایم ڈی سی ، میراتھنس ، کھیل کود پر مبنی ،والکتھون ، کھیل کود سے متعلق سیاحت اور یوگ کے اجلاس کو فروغ دیتا ہے تاکہ جسمانی اور دماغی استحکام پیدا ہو۔ جیساکہ ہم فٹ انڈیا تحریک کے سفارتکا ر بننے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ہمیں حیدرآباد میراتھن کی مدد کرنے اور اپنے شہر کی صحت پر اثر ڈالنے پر فخر ہے۔
۔۔۔
ش ح ۔ اس۔ ت ح ۔
U - 7085
(Release ID: 1838388)
Visitor Counter : 130