قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اخباری بیان

Posted On: 30 JUN 2022 12:13PM by PIB Delhi

ہندوستان کے آئین کی دفعہ 223 کے تحت دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند نے کرناٹک ہائی کورٹ کے سب سے سینئر جج جسٹس جناب آلوک ارادھے کو کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی کے سبکدوش ہونے کے نتیجے میں 3جولائی 2022ء سے اُس ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کے فرائض انجام دینے کے لئے مقرر کیا ہے۔

انصاف کا محکمہ تقرری ڈویژن قانون و انصاف کی وزارت

*************

 

ش ح- ح ا–ن ع

Date: 30.06.2022

U. No.7068


(Release ID: 1838168) Visitor Counter : 125


Read this release in: English , Hindi