کامرس اور صنعت کی وزارتہ
ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی برآمد مئی 2021 میں 32.30 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے مئی 2022 میں 15.46 فیصد بڑھ کر 73.3 ا مریکی ڈالر تک جا پہنچی، جو مئی 2021 میں اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات کا ریکارڈ ہے
سال 2022 – 23 کے ابتدائی دو مہینوں کے دوران ہندوستان کی تجارتی اشیاء کی برآمدات 22.3 فیصد کےاضافہ کے ساتھ 77 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی، جبکہ اپریل –مئی 2021-22 میں یہ برآمدات 63 بلین امریکی ڈالر تھی ، اس طرح اپریل – مئی کے درمیان ا ب تک کی سب سے زیادہ برآمدات ریکارڈ کی گئی
گزشتہ سال کی اسی مدت کے دوران غیر پٹرولیم برآمدات 12.9 فیصد کے اضافہ کے ساتھ 16 بلین امریکی ڈالر تک جا پہنچی
اپریل – مئی 2022-23 کے دوران پٹرولیم مصنوعات، الیکٹرانک سامان اور ریڈیمیڈ گارمینٹس کی برآمدات میں اہم اضافہ ریکارڈ کیا گیا
ہندوستان کے تجارتی سامان کی تجارت : مئی 2022 کے ابتدائی اعداد وشمار
Posted On:
02 JUN 2022 8:03PM by PIB Delhi
ہندوستان نے مئی 2022 میں 37.29 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کے تجارتی سامان کی برآمدات کانشانہ حاصل کرلیا ہے ۔ یہ مئی 2021 کی 32.30 بلین امریکی ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 15.46 فیصد کا اضافہ ہے ۔ اپریل - مئی 2022 -23 میں ہندوستان کی تجارتی اشیا کی برآمدات 77.08 بلین امریکی ڈالر کے بقدر رہی جس میں اپریل – مئی 2021-22 کے دوران ہونے والی 63.05 بلین امریکی ڈالر کی برآمد کے مقابلے میں 22.26 فیصد کا اضافہ ہوا ۔
مئی 2022 میں غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کی مالیت 29.18 بلین امریکی ڈالر تھی اور اس طرح مئی 2021 کے دوران غیر پٹرولیم اشیا کی برآمدات کی مالیت 26.99 بلین امریکی ڈالر پر 8.13 فیصد کامثبت اضافہ درج کیا گیا ۔ اپریل –مئی 2022-23 میں غیر پٹرولیم برآمدات کی مجموعی مالیت 61.09 بلین امریکی ڈالر رہی جو کہ اپریل مئی 2021-22 کے دوران 54.11 بلین امریکی ڈالر کی برآمدات کے مقابلے 12.9 فیصد کا اضافہ ہے ۔
مئی 2022 کے دوران غیرپٹرولیم ، غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات کی مالیت 26.08 بلین امریکی ڈالر رہی ، جس میں مئی 2021 کے دوران ہوئی 24.02 بلین امریکی ڈالر مالیت کی غیر پٹرولیم، غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات پر 8.57 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ۔ اپریل – مئی 2022-23 کے دوران غیر پٹرولیم، غیر جواہراتی اور زیورات کے برآمدات کی مجموعی مالیت 54.52 بلین امریکی ڈالر تھی اور اس طرح اپریل – مئی 2021-22 میں ہونے وا لی غیر پٹرولیم، غیر جواہراتی اور زیورات کی برآمدات کی 47.76 بلین امریکی ڈالر کی مالیت پر 14.15 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
مئی 2022 کے دوران پٹرولیم مصنوعات (52.71 فیصد) ، بجلی کا سامان (41.46 فیصد) اور تمام ٹیکسٹائل مصنوعات کا آر ایم جی (22.94 فیصد) کی برآمدات میں زبردست اضافہ دیکھا گیا ۔
مئی 2022 میں ہندوستان کی تجاررتی اشیا کی برآمدات 60.62 بلین امریکی ڈالر کے بقدر تھی ، اور یہ مئی 2021 میں 38.83 بلین امریکی ڈالر کی مالیت کی برآمدات پر 56.14 فیصد کا اضافہ تھا ۔ اپریل مئی 2022-23 کے دوران ہندوستان کی تجارتی اشیا کی برآمدات 120.81 بلین ا مریکی ڈالر کے بقدر تھی ، جس میں اپریل – مئی 2021-22 میں ہونے والی 84.87 بلین امریکی ڈالر کے بقدر برآمدات پر 42.35 فیصد کااضافہ ہوا۔
مئی 2022 کے دوران غیر پٹرولیم اشیا کی برآمدات کی مالیت 42.48 بلین امریکی ڈالر تھی ، جس میں مئی 2021 کی غیر پٹرولیم مصنوعات کی 29.36 بلین امریکی ڈالر کی برآمدات کے مقابلے میں 44.7 فیصد کی نمو درج کی گئی ۔ اپریل – مئی 2022.23 کے دوران غیر پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات کی مجموعی مالیت 82.55 بلین امریکی ڈالر رہی جو کہ اپریل – مئی 2021.22 کے دوران غیر پٹرولیم مصنوعات کی مالیت 64.63 بلین امریکی ڈالر سے 27.72 فیصد زیادہ ہے ۔
مئی 2022 کے دوران غیر تیل والی اشیا ، غیر طلائی زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں ) کی درآمدات 33.61 بلین ریکارڈ کی گئی جو کہ مئی 2021 میں ہونے والی غیر تیل وا لی اشیا اور غیر طلائی زیورات کی 26.42 بلین امریکی ڈالر کی درآمدات سے 27.2 فیصد زیادہ ہے ۔ اپریل – مئی 2022-23 کے دوران غیر تیل والی اشیا ، غیر طلائی زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں ) کی درآمدات 69.25 بلین امریکی ڈالر کے بقدر تھی ، جس میں اپریل – مئی 2021-22 کے دوران ہونے و الی غیر تیل وا لی اشیا اور غیر طلائی زیورات کی 52.97 بلین امریکی ڈالر کی درآمدات پر 30.71 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ۔
مئی 2022 کے دوران تجارتی خسارہ 23.33 بلین امریکی ڈالر رہا، جبکہ اپریل – مئی 2022-23 کے دوران یہ خسارہ 43.73 بلین امریکی ڈالر تھا ۔
تفصیل نمبر 1: مئی 2022 میں ہندوستان تجارتی اشیا کی مجموعی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
مئی -22
|
مئی-21
|
مئی 22 بمقابلہ
مئی 21
|
برآمدات
|
37.29
|
32.30
|
15.46
|
درآمدات
|
60.62
|
38.83
|
56.14
|
خسارہ
|
23.33
|
6.53
|
-
|
تفصیل نمبر-2: اپریل – مئی 2022-23 کے دووران تجارتی اشیا میں ہندوستان کی مجموعی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
APR’22-MAY'22
|
APR’21-MAY'21
|
APR-MAY 2022-23 vs APR-MAY 2021-22
|
برآمدات
|
77.08
|
63.05
|
22.26
|
درآمدات
|
120.81
|
84.87
|
42.35
|
خسارہ
|
43.73
|
21.82
|
-
|
تفصیل نمبر-3: مئی 2022 کے دوران غیر پٹرولیم مصنوعات کی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصدنمو
|
MAY'22
|
MAY'21
|
MAY'22 vs MAY'21
|
برآمدات
|
29.18
|
26.99
|
8.13
|
درازدات
|
42.48
|
29.36
|
44.70
|
تفصیل نمبر-4: اپریل ۔مئی 2022-23 کے دوران غیر پٹرولیم تجارتی اشیا کی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصدنمو
|
APR’22-MAY'22
|
APR’21-MAY'21
|
APR-MAY 2022-23 vs APR-MAY 2021-22
|
برآمدات
|
61.09
|
54.11
|
12.90
|
درآمدات
|
82.55
|
64.63
|
27.72
|
تفصیل نمبر-5: مئی 2022 کے دووران غیر پٹرولیم ، غیر طلائی زیورات کی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
MAY'22
|
MAY'21
|
MAY'22 vs MAY'21
|
برآمدات
|
26.08
|
24.02
|
8.57
|
درآمدات
|
33.61
|
26.42
|
27.20
|
تفصیل نمبر-6: اپریل –مئی 2022-23 کے دوران غیر پٹرولیم ، غیر طلائی زیورات کی تجارت
|
|
قیمت بلین امریکی ڈالر میں
|
فیصد نمو
|
APR’22-MAY'22
|
APR’21-MAY'21
|
APR-MAY 2022-23 vs APR-MAY 2021-22
|
برآمدات
|
54.52
|
47.76
|
14.15
|
درآمدات
|
69.25
|
52.97
|
30.71
|
مئی 2022 کے دوران مجموعی برآمدات کے 81 فیصد کااحاطہ کرنے والے 10 سرفہرست کموڈیٹی گروپس
تفصیل نمبر-7: مئی 2022 کے دوران 10 بڑے کموڈیٹی گروپس کی برآمدات
|
|
برآمدات کی قدم (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ (فیصد)
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
May-22
|
May-21
|
May-22
|
May-22 over May-21
|
انجینئرنگ سامان
|
9299.44
|
8623.65
|
24.94
|
7.84
|
پٹرولیم مصنوعات
|
8113.89
|
5313.28
|
21.76
|
52.71
|
جواہرات اور زیورات
|
3102.48
|
2968.19
|
8.32
|
4.52
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل
|
2446.71
|
2182.94
|
6.56
|
12.08
|
ڈرگس اورادویات
|
1983.15
|
1874.83
|
5.32
|
5.78
|
تمام ٹیکسٹائلس کی آر ایم جی
|
1360.95
|
1107.00
|
3.65
|
22.94
|
الیکٹرانک سامان
|
1339.10
|
946.66
|
3.59
|
41.46
|
کاٹن یارن /فیبس / میڈپس، ہتھ کرگھ مصنوعات وغیرہ
|
1005.07
|
1106.04
|
2.70
|
-9.13
|
چاول
|
822.45
|
773.91
|
2.21
|
6.27
|
پلاسٹ اورلیمولین
|
729.45
|
863.79
|
1.96
|
-15.55
|
کل 10 بڑے کموڈیٹی گروپس
|
30202.72
|
25760.27
|
80.99
|
17.25
|
بقیہ
|
7090.59
|
6538.81
|
19.01
|
8.44
|
مجموعی برآمدات
|
37293.31
|
32299.08
|
100.00
|
15.46
|
مئی 2022 میں مجموعی برآمدات کے 81 فیصدی کا احاطہ کرنے وا لے 10 بڑے کموڈیٹی گروپس
تفصیل نمبر-8: مئی 2022 کے دوران 10 بڑے اجناس گروپ کی برآمدات
|
|
برآمدات کی قدر (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ (فیصد)
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
May-22
|
May-21
|
May-22
|
May-22 over May-21
|
پٹرولیم، خام تیل اور مصنوعات
|
18142.14
|
9468.96
|
29.93
|
91.60
|
سونا
|
5825.26
|
677.67
|
9.61
|
759.60
|
الیکٹرانک سامان
|
5445.05
|
4239.80
|
8.98
|
28.43
|
کوئلہ، کوک، کوئلے کا چورا
|
5333.79
|
1992.26
|
8.80
|
167.73
|
مشینری، برقی اور غیر برقی
|
3118.47
|
2979.25
|
5.14
|
4.67
|
نامیاتی اور غیرنامیاتی کمیکلس
|
3069.10
|
2306.35
|
5.06
|
33.07
|
موتی ، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر
|
2636.36
|
2245.03
|
4.35
|
17.43
|
مصنوعی گوند ، پلاسٹک کاسامان وغیرہ
|
1994.15
|
1650.75
|
3.29
|
20.80
|
بناسپتی تیل
|
1650.95
|
1432.83
|
2.72
|
15.22
|
نقل و حمل کے آلات
|
1630.86
|
1408.03
|
2.69
|
15.83
|
کل 10 بڑے اجناس گروپ
|
48846.12
|
28400.94
|
80.57
|
71.99
|
بقیہ
|
11778.38
|
10427.14
|
19.43
|
12.96
|
کل برآمدات
|
60624.51
|
38828.07
|
100.00
|
56.14
|
اپریل – مئی 2022-23 کے دوران کل برآمدات کے 80 فیصد کااحاطہ کرنے وا لے 10 بڑے اجناس گروپس
تفصیل نمبر-9: اپریل – مئی 2022۔23 کے دوران 10 بڑے اجناس گروپ کی برآمدات
|
|
برآمدات کی قدر (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ (فیصد)
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
Apr’22-May’22
|
Apr’21-May’21
|
Apr’22-May’22
|
APR-MAY 2022-23 vs APR-MAY 2021-22
|
انجینئرنگ سامان
|
18977.12
|
16597.70
|
24.62
|
14.34
|
پٹرولیم مصنوعات
|
15992.33
|
8938.94
|
20.75
|
78.91
|
جواہرات اور زیورات
|
6569.37
|
6347.33
|
8.52
|
3.50
|
نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیکل
|
5124.15
|
4208.52
|
6.65
|
21.76
|
ڈرگس اورادویات
|
4050.04
|
3767.40
|
5.25
|
7.50
|
الیکٹرانک سامان
|
3015.72
|
1925.08
|
3.91
|
56.65
|
تمام ٹیکسٹائلس کی آر ایم جی
|
2935.73
|
2404.67
|
3.81
|
22.08
|
کاٹن یارن /فیبس / میڈپس، ہتھ کرگھا مصنوعات وغیرہ
|
2162.60
|
2171.24
|
2.81
|
-0.40
|
چاول
|
1629.10
|
1669.51
|
2.11
|
-2.42
|
پلاسٹ اورلیمولین
|
1526.27
|
1591.69
|
1.98
|
-4.11
|
کل 10 بڑے کموڈیٹی گروپس
|
61982.43
|
49622.09
|
80.42
|
24.91
|
بقیہ
|
15095.34
|
13424.11
|
19.58
|
12.45
|
مجموعی برآمدات
|
77077.77
|
63046.20
|
100.00
|
22.26
|
اپریل – مئی 2022-23 کے دوران کل برآمدات کے 81 فیصد کااحاطہ کرنے وا لے 10 بڑے اجناس گروپس
تفصیل نمبر-10: ا پریل۔ مئی 2022-23 کے دوران 10 بڑے اجلاس گروپوں کی درامدات
|
|
درآمدات کی قدر (بلین امریکی ڈالر)
|
حصہ فیصد
|
فیصد نمو
|
بڑے کموڈیٹی گروپس
|
Apr’22-May’22
|
Apr’21-May’21
|
Apr’22-May’22
|
APR-MAY 2022-23 vs APR-MAY 2021-22
|
پٹرولیم، خام تیل اور مصنوعات
|
38263.36
|
20233.80
|
31.67
|
89.11
|
الیکٹرانک سامان
|
12163.38
|
9298.65
|
10.07
|
30.81
|
کوئلہ، کوک، کوئلے کا چورا
|
10265.52
|
3996.82
|
8.50
|
156.84
|
سونا
|
7549.36
|
6916.03
|
6.25
|
9.16
|
مشینری، برقی اور غیر برقی
|
6532.89
|
6033.88
|
5.41
|
8.27
|
نامیاتی اور غیرنامیاتی کمیکلس
|
6479.89
|
4550.53
|
5.36
|
42.40
|
موتی ، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر
|
5230.62
|
4715.77
|
4.33
|
10.92
|
مصنوعی گوند ، پلاسٹک کاسامان وغیرہ
|
4013.18
|
3430.22
|
3.32
|
16.99
|
غیرآہنی دھاتیں
|
3451.44
|
2579.76
|
2.86
|
33.79
|
بناسپتی تیل
|
3382.89
|
2721.97
|
2.80
|
24.28
|
کل 10 بڑے اجناس گروپ
|
97332.54
|
64477.43
|
80.57
|
50.96
|
بقیہ
|
23479.46
|
20389.88
|
19.43
|
15.15
|
کل درآمدات
|
120812.00
|
84867.31
|
100.00
|
42.35
|
*************
ش ح ۔ س ب ۔ ف ر
U. No.6935
(Release ID: 1837279)
Visitor Counter : 196