PIB Headquarters

کووڈ-19 پر پی آئی بی کا بلیٹن

Posted On: 17 JUN 2022 5:40PM by PIB Delhi

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0020FX3.png

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001BPSF.jpg

 

  • ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 195.84  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
  • ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد 63.063 ہے۔
  • فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.15 فیصد ہے۔
  • سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.64 فیصد ہے۔
  • گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,985 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 4,26,82,697 ہوگئی ہے۔
  • پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران12,847 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح(2.47 فیصد ہے ۔
  • جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح (2.41) فیصد ہے ۔
  • اب تک کُل 85.69کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 5,19,903 ٹیسٹ کئے گئے۔

#Unite2FightCorona                    #IndiaFightsCorona

 

PRESS INFORMATION BUREAU

MINISTRY OF INFORMATION & BROADCASTING

GOVERNMENT OF INDIA

 

 

Image

 

Graphic on COVID19 Updates as on 17.06.2022

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 195.84  کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

12-14 سال کی عمر کے گروپ کے لیے 3.55 کروڑ سے زیادہ پہلی خوراک کی ویکسین

ہندوستان میں سردست فعالمعاملوں کی تعداد 63.063 ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12,847 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں

سردست ملک میں شفایابی کی شرح 98.64 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح  2.41 فیصد ہے



 

آج صبح 7 بجے تک کی عارضی رپورٹوں کے مطابق ہندوستان کی کووڈ ۔ 19  ویکسینیشن کوریج 195.84 کروڑ (1,95,84,03,471) سے تجاوز کر گئی ہے۔ یہ 2,52,19,258 سیشنز کے ذریعے حاصل کیا گیا ہے۔

 

12-14 سال کی عمر کے گروپ کے لیے کووڈ-19 ویکسینیشن 16 مارچ 2022 کو شروع کی گئی تھی۔ اب تک، 3.55 کروڑ (3,55,35,122) سے زیادہ نوجوانوں کو کووڈ -19 ویکسین کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے۔ اسی طرح، 18-59 سال کی عمر کے گروپ کے لیے کووڈ -19 احتیاطی خوراک کا انتظام بھی 10 اپریل 2022 سے شروع ہوا۔

 

آج صبح 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد و شمار کی تقسیم میں شامل ہیں:

 

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10408105

دوسری خوراک

10054119

احتیاطی خوراک

5485219

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18421416

دوسری خوراک

17608144

احتیاطی خوراک

9455174

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

35535122

 

دوسری خوراک

20509617

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

60015573

 

دوسری خوراک

47473183

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557809521

دوسری خوراک

496863825

احتیاطی خوراک

1797271

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203372120

دوسری خوراک

192430998

احتیاطی خوراک

1982335

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127193226

دوسری خوراک

120123664

احتیاطی خوراک

21864839

احتیاطی خوراک

40584838

میزان

1958403471

ہندوستان کا ایکٹو کیس لوڈ فی الحال 63,063 ہے۔ ایکٹو کیسز اب ملک کے کل مثبت کیسز کا 0.15 فیصد ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002OGZQ.jpg

 

اس کے نتیجے میں، ہندوستان کی صحت یابی کی شرح 98.64 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7,985 مریض صحت یاب ہوئے ہیں اور صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد (عالمی وبا کے آغاز سے) اب 4,26,82,697 ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003FVTV.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12,847 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004AWSS.jpg

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کل 5,19,903 کووڈ -19 ٹیسٹ کیے گئے۔ ہندوستان نے اب تک 85.69 کروڑ (85,69,10,352) سے زیادہ مجموعی ٹیسٹ کیے ہیں۔

 

ملک میں ہفتہ وار پازیٹی وٹی کی شرح فی الحال 2.41 فیصد ہے اور ڈیلی پازیٹی وٹی کی شرح 2.47 فیصد بتائی جاتی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005M2YW.jpg

 

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1834670

 

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں میں کووڈ -19 سے بچاؤ والی خوراک کی دستیابی سے متعلق تازہ ترین صورت حال

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو 193.53 کروڑ سے زیادہ ویکسین خوراک فراہم کی گئیں

ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کے پاس 13.12کروڑ سے زیادہ بچے ہوئے اور غیراستعمال شدہ ٹیکے اب بھی دستیاب ہیں


 

مرکزی حکومت پورے ملک میں کووڈ -19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کے کام کی رفتار میں تیزی لانے اوراس کے دائرے میں توسیع کرنے کے تئیں عہدبند ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری کی مہم کا 16جنوری 2021 کو آغاز کیاگیاتھا۔ کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی ہمہ گیری کے نئے مرحلے کاآغاز21 جون 2021 سے کیاگیاتھا۔ اس مہم میں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو مزید ٹیکے دستیاب کراکے اس مہم میں خاطرخواہ تیزی لائی گئی ہے تاکہ ریاستیں اورمرکزکے زیرانتظام علاقے بہترطورپر منصوبہ بندی کرسکیں اورویکسین کی سپلائی چین میں سہولت پیداکرسکیں ۔

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے حصے کے طورپر حکومت ہند ، ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو کووڈ ۔19سے بچاؤ کے ٹیکے بالکل مفت فراہم کرکے ان کی معاونت کررہی ہے ۔ کووڈ ۔19سے بچاؤ کے لئے عام ٹیکہ کاری مہم کے نئے مرحلے میں ، حکومت ہند ، ملک میں ویکسین مینوفیکچررس کے ذریعہ تیارکی گئی ویکسین کے 75 فیصد حصے کی خریداری کرکے انھیں ریاستوں اورمرکز کے زیرانتظام علاقوں کو بالکل مفت سپلائی کرے گی ۔

 

ویکسین کی خوراکیں

(17،جون2022کے مطابق)

فراہم کی گئی خوراکیں

1,93,53,58,865

بچی ہوئی خوراکیں

13,12,10,500

 

 

 

 

 

 

 

 

حکومت ہند نے (با لکل مفت چینل ) کے ذریعہ اور ریاستی سرکار سے براہ راست خریداری کے زمرے کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو 193.53 کروڑ کے قریب (1,93,53,58,865) ویکسین کی خوراکیں دستیاب کرائی جاچکی ہیں۔

مزید برآں 13.12 کروڑ(13,12,10,500) سے زیادہ بچی ہوئی اورغیراستعمال شدہ کووڈ-19 کی خوراکیں اب بھی ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پاس دستیاب ہیں، جن کو ا بھی استعمال کیاجانا ہے۔

https://pib.gov.in/PressReleasePage.aspx?PRID=1834669

 

                                                 **************

ش ح۔ع س۔ ن ا۔

U-6860



(Release ID: 1836700) Visitor Counter : 89


Read this release in: Hindi , English , Marathi , Manipuri