وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

خودمختار گولڈ بانڈ اسکیم 2022-23 (سیریز I) – قیمت جاری

Posted On: 20 JUN 2022 4:13PM by PIB Delhi

حکومت ہند کے نوٹیفکیشن نمبر 4(6)- بی(ڈبلیو اینڈ ایم )/2022 مورخہ 15 جون 2022 کے لحاظ سے، سورین گولڈ بانڈس 2022-23 (سیریز  20-24(I- جون، 2022 کی مدت کے دوران سبسکرپشن کے لیے کھولے جائیں گے۔ جس کے تصفیہ کی تاریخ 28 جون، 2022  ہے رکنیت کی مدت کے دوران بانڈ کی اجراء  قیمت 5,091 (صرف پانچ ہزار اکیانوے روپے) فی گرام ہوگی، جیسا کہ آر بی آئی نے اپنی پریس ریلیز مورخہ 17 جون 2022 میں بھی شائع کیا ہے۔

حکومت ہند نے ریزرو بینک آف انڈیا کے ساتھ مشاورت سے ان سرمایہ کاروں کو  اجراء قیمت سے 50 روپے (صرف پچاس روپے) فی گرام کی رعایت دینے کا فیصلہ کیا ہے جو آن لائن درخواست دیتے ہیں اور ادائیگی ڈیجیٹل موڈ کے ذریعے کی جاتی ہے۔ ایسے سرمایہ کاروں کے لیے گولڈ بانڈ کی  اجراء قیمت 5,041 روپے (صرف پانچ ہزار اکتالیس روپے) فی گرام سونا ہوگی۔

*************

 

ش ح س ب۔ ر‍‌ض

U. No.6857

 


(Release ID: 1836693) Visitor Counter : 134


Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Gujarati