یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

سول سروسز (ابتدائی) امتحان، 2022 کا نتیجہ، ان امیدواروں کے لیے جنھوں نے انڈین فاریسٹ سروس (مین) امتحان، 2022 میں داخلہ کے لیے کوالیفائی کیا ہے

Posted On: 22 JUN 2022 5:21PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  22/جون 2022 ۔ 5 جون 2022 کو سول سروسز (ابتدائی) امتحان 2022 کے ذریعے منعقدہ اسکریننگ ٹیسٹ کی بنیاد پر، درج ذیل رول نمبروں کے حامل امیدوار انڈین فاریسٹ سروس (مین) امتحان 2022 میں داخلے کے لیے کوالیفائی کر چکے ہیں۔

ان امیدواروں کی امیدواری عارضی ہے۔ امتحان کے قواعد کے مطابق، ان تمام امیدواروں کو تفصیلی درخواست فارم-I (ڈی اے ایف-I) میں دوبارہ درخواست دینا ہوگی۔ آئی ایف او ایس (مین) امتحان 2022 کے لیے۔ ڈی اے ایف-I کو پُر کرنے اور اسے جمع کرانے کی تاریخوں اور اہم ہدایات کا اعلان مقررہ وقت پر کمیشن کی ویب سائٹ پر کیا جائے گا۔

 امیدواروں کو یہ بھی مطلع کیا جاتا ہے کہ آئی ایف او ایس (مین) امتحان کے لیے (ایس ایس (پی) امتحان 2022 کے ذریعے منعقد ہونے والے اسکریننگ ٹیسٹ کے مارکس، کٹ آف مارکس اور جوابی کی (اینسور کیز) کمیشن کی ویب سائٹ یعنی https://upsconline.nic.in  پر اپ لوڈ کی جائیں گی۔  انڈین فاریسٹ سروس ایگزامینیشن 2022 کا پورا عمل حتمی نتیجہ کے اعلان کے بعد مکمل ہوچکا ہے۔

یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک فیسیلی ٹیشن کاؤنٹر ہے۔ امیدوار تمام کام کے دنوں میں 10.00 بجے سے 17.00 بجے کے درمیان مذکورہ امتحان کے اپنے نتائج سے متعلق کوئی بھی معلومات/وضاحت ذاتی طور پر یا ٹیلی فون 011-23385271, 011-23098543یا 011-23381125 پر حاصل کر سکتے ہیں۔  امیدوار یونین پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ  https://upsconline.nic.inHYPERLINK "http://www.upsc.gov.in/" پر جا کر بھی اپنے نتائج سے متعلق معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

نتائج کے لیے یہاں کلک کریں:

Click here for results:

 

******

 

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.6790

22.06.2022


(Release ID: 1836361) Visitor Counter : 132


Read this release in: English , Marathi , Hindi