قانون اور انصاف کی وزارت

پریس اطلاع

Posted On: 19 JUN 2022 5:41PM by PIB Delhi

ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 217 اور 222 کی  شق  (1) کے تحت حاصل اختیار کو عمل میں لاتے ہوئے صدر جمہوریہ ہند ہندوستان کے چیف جسٹس سے صلاح ومشورے کے بعد مندرجہ ذیل ہائی کورٹس میں چیف جسٹس صاحبیان کے تقرر/تبادلے کرتے ہوئے خوشی محسوس کررہے ہیں۔

نمبر ترتیب

نام (محترمہ/جناب ۔ چیف جسٹس)

جس ہائیکورٹ میں چیف جسٹس مقرر کیا گیا

1

وپن سنگھی، جج، دہلی ہائیکورٹ

اتراکھنڈ

2

اجل بھویاں، جج، تلنگانہ ہائیکورٹ

تلنگانہ

3

امجد احتشام سید، جج بومبے ہائی کورٹ

ہماچل پردیش

4

شنڈے سمبھا جی شواجی، جج ، بومبے ہائی کورٹ

راجستھان

5

رشمن منہربھائی چھایا، جج، گجرات ہائی کورٹ

گوہاٹی

 

نام

 

ہائی کورٹ جہاں تبادلہ کیا گیا

 

 

6

شری جسٹس ستیش چندر شرما،

 چیف جسٹس تلنگانہ ہائی کورٹ

دہلی ہائی کورٹ میں چیف جسٹس کے طور پر

محکمہ انصاف (شعبہ تقرر) وزارت قانون وانصاف

****

U.No:6656

ش ح۔رف۔س ا

 



(Release ID: 1835354) Visitor Counter : 95


Read this release in: English , Marathi