وزارت اطلاعات ونشریات
محترمہ جسٹس رنجنا پرکاش دیسائی کو پریس کونسل آف انڈیا کی چیئرپرسن کے طور پر نامزد کیا گیا
Posted On:
17 JUN 2022 9:52PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 17 جون 2022:
حکومت ہند نے آج محترمہ جسٹس رنجنا پرکاش دیسائی کو پریس کونسل آف انڈیا کی چیئرپرسن کے طور پر نامزد کیا۔ محترمہ جسٹس دیسائی سپریم کورٹ آف انڈیا کی سبکدوش جج ہیں۔
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:6622
(Release ID: 1834983)
Visitor Counter : 123