وزارت اطلاعات ونشریات

پردے پر  بعض کھیل سرگرمیوں کو دیکھنے کے لئے  ممبئی بین لاقوامی فلمی میلہ 2022 کے لئے آیئے

Posted On: 03 JUN 2022 11:10AM by PIB Delhi

سنیما  اور کھیل دو  الگ الگ  چیزیں ہیں، جو  اکثریتی ہندوستان کے دلوں کے  بہت قریب  ہے۔ اس ملک میں  فلمی ستاروں اور کھیل  شخصیات  کے چاہنے والوں کی تعداد بہت بڑی ہے۔ 17 واں ممبئی  بین الاقومی فلمی میلہ کھیلوں پر مرکوز  اس دو دنیا کی بہترین فلموں کو ایک گلدستے کی شکل میں ایک ساتھ لا رہا ہے۔ ہمارے ملک میں کھیل اور کھیلوں کی ثقافت کا جشن منانے کے علاوہ یہ فلمیں بتاتی ہیں کہ کس طرح کھیل لوگوں کی زندگیوں  اور سماج پر  اثر ڈال سکتے ہیں، آیئے ہم ان دستاویزی اور مختصر افسانوں پر نظر ڈالیں جو  اہم موضوع کے طور پر کھیلوں اور کھیلوں کی شخصیات پر مرکوز  ہیں۔

کیکنگ بالس

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/1-1J1VT.jpg

ہر سال تقریباً 12 ملین لڑکیوں کی شادی  18  سال کی عمر  تک  پہنچنے سے پہلے  کردی جاتی ہیں۔ ملک میں  ہر منٹ 23  لڑکیوں کی  کم عمر میں  شادی کردی جاتی ہے۔ راجستھان کے تین چھوٹے گاؤں میں ایک این جی او  فٹ بال کے ذریعہ  سماج میں  تبدیلی لانے کی کوشش کر رہی ہے۔ باقاعدگی سے  کھیلنے اور  تربیت لینے والی  ان  200  نوعمر  لڑکیوں کی ، کیا خاصیت ہے، در حقیقت  ان میں  سے اکثر لڑکیاں  ایسی  ہیں ، جن کی کم عمری میں شادی کردی گئی ہیں۔ ان لڑکیوں کا کیا مستقبل ہے، کوئی نہیں جانتا۔ لیکن اب یہ  ذمہ دار ہیں، پر اعتماد ہیں اور وہ  پیر سے گیندوں کو مارنا  پسند کرتی ہیں۔

ڈائریکٹر: وجیتا کمار

وہیلنگ دی بال

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/1-27GQG.jpg

چار خاتون وہیل چیئر  باسکٹ بال کھلاڑیوں کی زندگی کی کہانیوں کے ذریعہ اس فلم کا مقصد  کھیلوں کے لئے ان کے جنون کا  پتہ لگانا ہے۔

ڈائریکٹر: مکیش  شرما

 فٹ بال چانگ تھانگ

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/1-3FT9H.jpg

ایک دادی اور پوتا، جنہیں لداخ کے دور دراز  گاؤں میں سے ایک  چانگ تھانگ میں  فٹ بال کھیلنا پسند ہے، بچوں کے لئے ایک ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جاتا ہے ، جو کھیلوں کو پسند کرتے ہیں۔

ڈائریکٹر : اسٹینزن جگمیت

آئی رائس

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/1-4QX0A.jpg

غریب کنبے میں  پیدا ہوئی  لیش رام سریتا دیوی، جو  ایک خاتون  مکے باز ہیں اور وہ  بین الاقوامی سطح  کی  کھلاڑی  اسٹار بننے کے لئے تمام رکاوٹوں  کو پار کرتے ہوئے آگے بڑھیں۔ قابل ذکر ہے کہ وہ  ایک ماں بننے کے بعد پہلی ہندوستانی پیشہ ور خاتون مکے باز کے طور پر  منظر عام پر آئیں۔ اپنی مکے   کیریئر کے ساتھ  وہ  ایک اکیڈمی چلاتی ہیں، جہاں وہ باکسنگ کے ذریعہ اپنی  ایک الگ شناخت بنانے کے لئے بچوں کو  تربیتی دیتی ہیں اور ان کی حوصلہ افزائی بھی کرتی ہیں۔ یہ فلم دکھاتا ہے کہ کس طرح انہوں نے اپنے مشن اور اپنے پیارے  بچے  توم تھل کے ساتھ اپنے رشتوں کو بخوبی نبھارہی ہیں۔

ڈائریکٹر: بورون تھوک چومی

90 ایئرس ینگ

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/1-5AR6U.jpg

90 سالہ  کھلاڑی کے پرما شیوم پر  مبنی ایک مختصر دستاویزی فلم ہے اور  یہ فلم بتاتی ہے کہ  کس طرح  وہ 60  سال کی عمر کے بعد دوڑ کی دنیا میں داخل  ہوئے۔

ڈائریکٹر: اتھیتھیا کنگ راجن

لونگنگ (تانگ)

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/1-6VVQQ.jpg

تقسیم کے پس منظر کے سائے میں آزاد ہندوستان کی ایک نئی  پہلی  ہاکی ٹیم  نے  سال 1948  کے لندن اولمپک میں سونے کا تمغہ  جیتنے کے لئے انگلینڈ کو شکست دی۔ 6 دہائی کے بعد جب اس شاندار ٹیم  کے رکن نندی سنگھ کو  84  سال کی عمر میں  دل کا دورہ  پڑا، تو ٹھیک ہونے کی اُن کی کوشش  نے  ان کی بیٹی کو اس چمپئن کی تلاش کے لئے  سفر پر جانے کے لئے متاثر کیا، جو  انہیں اپنی بیٹی کے پیدا ہونے سے پہلے تھا۔ فوٹیج اور ٹیم کے ساتھیوں کے ساتھ انٹرویوز کا استعمال کرتے ہوئے وہ  تاریخی  جیت  اور پاکستان میں سرحد کے دوسری طرف اپنے دوستوں کے نقصان سمیت  تقسیم کی شکل کی زندگی کا انکشاف کرتی ہیں۔ اپنے والد کی تلاش میں ان کا سفر کھوئی ہوئی  واٹن ( اپنا وطن) کی تلاش میں بدل جاتی ہیں۔

ڈائریکٹر: بنی سنگھ

We believe good films go places through the good words of a film-lover like you. Share your love for films on social media, using the hashtags #AnythingForFilms / #FilmsKeLiyeKuchBhi and #MIFF2022. Yes, let’s spread the love for films!

Which #MIFF2022 films made your heart skip a beat or more? Let the world know of your favourite MIFF films using the hashtag #MyMIFFLove

If you are touched by the story, do get in touch! Would you like to know more about the film or the filmmaker? In particular, are you a journalist or blogger who wants to speak with those associated with the film? PIB can help you connect with them, reach our officer Mahesh Chopade at +91-9953630802. You can also write to us at miff.pib[at]gmail[dot]com.

For the first post-pandemic edition of the festival, film lovers can participate in the festival online as well. Register for free as an online delegate (i.e., for the hybrid mode) at https://miff.in/delegate2022/hybrid.php?cat=aHlicmlk The competition films can be watched here, as and when the films become available here.

 

*****

(ش ح-ع ح - ق ر)

U-6589



(Release ID: 1834738) Visitor Counter : 113


Read this release in: English , Hindi , Marathi