یو پی ایس سی

نیشنل ڈیفنس اکیڈمی اور نول اکیڈمی امتحان(II)،2021-حتمی نتائج کا اعلان

Posted On: 14 JUN 2022 6:07PM by PIB Delhi

درج ذیل فہرست میرٹ میں ان 462امیدواروں کی ہے، جنہوں نے نیشنل ڈیفنس اکیڈی کے فوج، بحری فوج اور بری فوج وِنگ کے 148ویں نصاب و نول اکیڈمی کے 110ویں انڈین نول اکیڈمی نصاب (آئی این اے سی)میں داخلے کے لئے یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعے 14نومبر 2021ء کو منعقد تحریری امتحان اور بعد میں رکشا منترالیہ کے سروسز سلیکشن بورڈ کے ذریعے لیے گئے انٹرویو کے نتائج کی بنیاد پر کامیابی حاصل کی ہے۔مذکورہ نصابوں کے آغاز ہونے کی تاریخ کے سلسلے میں تفصیلی معلومات کے لئے براہ کرم رکشامنترالیہ کی ویب سائٹوں  یعنی  www.joinindianarmy.nic.in www.joinindiannavy.gov.in and www.careerindianairforce.cdac.in.کو دیکھیں۔

2. ان فہرستوں کو تیار کرتے وقت صحت ٹسٹ کے نتائج کو دھیان میں نہیں رکھا گیا ہے۔

3.جن امیدواروں نے اپنے ذریعے دعویٰ کی پیدائش کی تاریخ  اور تعلیمی لیاقتوں وغیرہ کی حمایت میں ضروری سرٹیفکیٹ براہ راست اَپر بھرتی ڈائریکٹوریٹ ، ایڈجوٹنٹ  جنرل کی شاخ، متحدہ ہیڈکوارٹر، رکشا منترالیہ (فوج)، مغربی بنگال نمبر III، وِنگ-I، آر کے پورم ، نئی دہلی -110066میں پہلے جمع نہیں کئےہیں، ان کی امیدواری ایسا کئے جانتے تک معطل رہے گی اور مذکورہ سرٹیفکیٹ یونین پبلک سروس کمیشن کو نہیں بھیجنے ہیں۔

4.امیدواروں کو صلاح دی جاتی ہے کہ اپنے پتے میں کسی طرح کی تبدیلی کے تعلق سے مذکورہ پتے پر فوجی ہیڈکوارٹر کو فوراً، براہ راست مطلع کریں۔

5.نتائج یونین پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ https://www.upsc.gov.in.پر بھی دستیاب ہے، تاہم امیدواروں کے نمبر حتمی نتائج کے اعلان کی تاریخ سے 15دن کے بعد ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گے۔

6.اس سلسلے میں اضافی معلومات کے لئے امیدوار یونین پبلک سروس کمیشن کے احاطے گیٹ(سی)کے پاس واقع سہولتی مرکز پر کسی بھی کام کے دن صبح 10 بجے سے شام 17:00کے درمیان ذاتی طورپر یا ٹیلی فون نمبر

011-23385271/011-23381125/01123098543پر رابطہ کرسکتے ہیں۔اس کے علاوہ ایس ایس بی ؍انٹرویو سے متعلق معاملوں میں فوج کو پہلے متبادل کےطور پر چننے والے امیدوار ٹیلی فون نمبر011-26175473 یا joinindianarmy.nic.in پربحریہ ؍نول اکیڈمی کو پہلے متبادل کے طورپر چننے والے امیدوار ٹیلی فون نمبر011-23010097؍ای میل: Email:officer-navy[at]nic[dot]in or joinindiannavy.gov.inپر اور ایئرفورس کو پہلے متبادل کے طورپر چننے والے امیدوار  ٹیلی فو ن نمبر011-23010231، ایکسٹینشن7645/7646/7610یا www.careerindianairforce.cdac.in پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

نتائج کے لئے یہاں کلک کریں۔

Click here for results:

*************

 

 

ش ح- ج ق–ن ع

U. No.6491



(Release ID: 1834031) Visitor Counter : 93


Read this release in: English , Hindi , Punjabi