وزارت اطلاعات ونشریات

ایم آئی ایف  ایف سے آئی ایف ایف آئی تک ہم ایک پیش کش کررہے ہیں جسے آپ منع نہیں کرسکتے

Posted On: 03 JUN 2022 3:04PM by PIB Delhi

‘‘ چونکہ تمام تر خوبصورتی جنت  پر ہی محدود نہیں ہے میرا اپنا ادراک یہ ہے کہ ماہ جون  بھی کافی خوبصورت  ہوتا ہے’’ ۔ ابّا وولسن  ۔

جی ہاں ! یہ ماہ جون کا مہینہ ہے آپ گھبرائیں  نہیں کہ گرمی کی چھٹی ختم ہوگئی ہے۔17 ویں ممبئی بین الاقوامی فلم فیسٹول ( این آئی ایف ایف ) نہیں چاہتا کہ آپ کی چھٹی ختم ہو یا فلموں کا آپ کاجشن رُکے ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/3-1EWAG.jpg

آپ کے الفاظ آپ کو گوا میں  ایک کروز تک لے جاسکے ہیں

سیاحت کی وزارت  کی ممبئی  میں مغربی علاقائی دفتر اور وزارت اطلاعات ونشریات کا فلم ڈویژن  ایسی راہیں  کھول رہے ہیں کہ فلم شائقین اور آپ کے اندر موجود مصنف  کوانعام سے نوازیں ۔اگر آپ  فلموں کا جشن مناتے ہیں اور یہ یقین رکھتے ہیں کہ اچھی فلموں اور فلم سازوں کی ہمت افزائی ہونی چاہئے تو یہ پیش کش آپ کے  لئے ہے۔مقابلے کے فاتح کو کورڈیلیا کی طرف  سے  ممبئی – گوا ممبئی کروز سفر کا ٹکٹ ملے گا۔

سادہ  ، قومی اور بین الاقوامی مسابقہ کے تحت  ایم آئی ایف ایف  2022 کےدوران  دکھائی جانے والی کسی فلم کے بارے میں  ایک فلمی  جائزہ لکھ  کر اپنی فلموں سے  محبت کا اظہار کریں ۔ قومی او ر بین الاقوامی مسابقہ زمرے کے تحت   ایم آئی ایف ایف  2022 کے دوران کُل  119  غیر فیچر فلمیں  یعنی دستاویزی ، مختصر اور اینی میشن فلمیں دکھائی جارہی ہیں۔ان فلموں کو بڑے اسکرین  پر دیکھنے کے لئے اور فلم سازوں سے بات چیت کرنے کے لئے اس لنک     https://miff.in  پر اپنا اندراج  کریں ۔

ہائی برڈ موڈ میں  مفت رجسٹریشن کے ذریعہ  آپ  ان فلموں  کو  آن  لائن  بھی دیکھ سکتے ہیں۔ آن لائن موڈ میں  فلمیں  12 جون کی نصف شب   (11:59:59 PM) تک دستیاب رہیں گی ۔

شرطیں:

کس  ایم آئی ایف ایف  2022فلم نے آپ کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے اور آپ کے دل کی دھڑکنیں تیز کردی ہیں۔ دنیا کو آپ کی پسندیدہ ایم آئی ایف ایف   فلموں کے بارے میں آپ کی تحریر اور اپنے بلاگ  پرشائع کرنے کے ذریعہ  اور اپنے مضمون یا جائزے کا لنک ہمیں  بھیج کرپتہ چلنا چاہئے ۔ برائے مہربانی اپنے اندراجا ت  15جون  2022سے  پہلے  اس  لنک  miffcontest[at]gmail[dot]com پر بھیجیں ۔

1-مضمون کے الفاظ 300سے  500 کے درمیا ن ہوسکتے ہیں۔

2- مضمون اصلی  ہوناچاہئے یا بغیر چوری کے ہونا چاہئے ۔

3-  برائے مہربانی اندراجا ت کو ورڈ اور پی ڈی ایف  فارم  میں  انگلش یا ہندی میں  بھیجیں ۔

4- ہم اس بات کی  بھی ہمت افزائی کرتے ہیں کہ لکھے ہوئے مشمولات کو  سوشل  میڈیا  پر شئیر کریں  اور انڈیا ٹورم ممبئی ،  پی آئی بی انڈیا اورفلم ڈویژن  ہینڈ ل  پر  اس #AnythingForFilms and #MIFF2022 کے ساتھ ٹیگ  کریں ۔

5- ممبئی – گوا – ممبئی والے ایوارڈ کو   حاصل کرنے کی پیش کش  27 نومبر  2022 تک   قابل  قبول رہے گی تاکہ آپ  گوا میں  53  واں  بین الاقوامی فلم فیسٹول  آف  انڈیا   میں  شرکت کرسکیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/3-25G1B.jpg

اسے اپنے ان دوستوں کے ساتھ شئیر کرنا نہ بھولیں جو ہمیشہ آپ کے گوا منصوبے  پر پانی  پھیردیتے ہیں۔ لہٰذ ا  ایم آئی ایف  ایف میں  30  ممالک کی فلموں سے لطف اندوز ہوں  اور اپنی پسندید ہ فلم کے بارے میں لکھیں اور آج  ہی گوا کے لئے روانہ  ہوجائیں۔

پیکنگ شروع ہوچکی ہے اور گوا نمایاں ہوکر چمک رہا ہے۔

 

/MC/DR/MIFF-56

We believe good films go places through the good words of a film-lover like you. Share your love for films on social media, using the hashtags #AnythingForFilms / #FilmsKeLiyeKuchBhi and #MIFF2022. Yes, let’s spread the love for films!

Which #MIFF2022 films made your heart skip a beat or more? Let the world know of your favourite MIFF films using the hashtag #MyMIFFLove

If you are touched by the story, do get in touch! Would you like to know more about the film or the filmmaker? In particular, are you a journalist or blogger who wants to speak with those associated with the film? PIB can help you connect with them, reach our officer Mahesh Chopade at +91-9953630802. You can also write to us at miff.pib[at]gmail[dot]com.

For the first post-pandemic edition of the festival, film lovers can participate in the festival online as well. Register for free as an online delegate (i.e., for the hybrid mode) at https://miff.in/delegate2022/hybrid.php?cat=aHlicmlk The competition films can be watched here, as and when the films become available here.

 

*************

ش ح۔اک۔رم

U-6467



(Release ID: 1833784) Visitor Counter : 106


Read this release in: English , Marathi , Hindi , Tamil