وزارت دفاع

 حکومت  ہند نے بھارتی بحری کے عملے  کے لئے سمندر میں درپیش خطر ات اور مشکلات کے لئے ادا کئے جانے والے بھتے کی نظر ثانی  کا نفاذ کیا

Posted On: 10 JUN 2022 6:56PM by PIB Delhi

سمندر میں تعیناتی کے دوران بھارتی  بحریہ کے اہلکاروں کو درپیش اور مشکلات  (سی گوئنگ الاؤنس) کے  ادا کئے جانے والے بھتے کی نظر ثانی  کے نفاذ کے سلسلے میں موجودہ بے ضابطگیوں کو دور کرنے کے لیے  بھارتی حکومت کی طرف سے ایک تاریخی فیصلہ کیا گیا ہے۔

     مذکورہ فیصلے سے بحر ہند اور اس سے باہر ہمارے بحری مفادات کے دفاع کے لیے زیادہ خطرے والے علاقوں، بحری قزاقی کے خلاف کارروائیوں، بحری  سیکیورٹی اور آئی ایم بی ایل  گشت وغیرہ  جیسی کارروائیوں کے لئے تعینات بحریہ کے  اپنے آپ کو وقف   کردینے والا اہلکاروں کے عزم اور حوصلے میں مزید اضافہ ہوگا۔

 یہ آزادی کا امرت مہوتسو کے سال میں  بحریہ کے افسران کے مابین  ہمارے مردوں اور  خواتین کی خدمات کا ایک موزوں اعتراف ہے۔

*************

 

ش ح ۔ش ر۔ ر‍‌ض

U. No.6423

 



(Release ID: 1833462) Visitor Counter : 134


Read this release in: English , Hindi