صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-503واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 193.81 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 10 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 02 JUN 2022 8:18PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 193.68 کروڑ سے زیادہ   (1,93,68,343)  ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 10  لاکھ سے زیادہ (1,93,68,66,343)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10407168

دوسری خوراک

10041941

احتیاطی خوراک

5267063

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18419533

دوسری خوراک

17587508

احتیاطی خوراک

8836861

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

34215709

 

دوسری خوراک

17118761

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

59547704

 

دوسری خوراک

46004360

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

557256007

دوسری خوراک

491004634

احتیاطی خوراک

972782

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203269584

دوسری خوراک

191068945

احتیاطی خوراک

1469502

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

127104492

دوسری خوراک

119184750

احتیاطی خوراک

19410720

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1010220197

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

892010899

احتیاطی خوراک

35956928

میزان

1938188024

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

 

مورخہ:02 جون  2022 (503 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

38

دوسری خوراک

551

احتیاطی خوراک

11571

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

73

دوسری خوراک

1079

احتیاطی خوراک

30105

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

74731

 

دوسری خوراک

195564

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

17787

 

دوسری خوراک

77520

 

پہلی خوراک

27049

دوسری خوراک

262971

احتیاطی خوراک

31111

45 تا 59  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4481

دوسری خوراک

57209

احتیاطی خوراک

22792

 

60 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

3438

دوسری خوراک

40050

احتیاطی خوراک

164666

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

127597

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

634944

احتیاطی خوراک

260245

میزان

1022786

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ک– رض

U. No.6052


(Release ID: 1830692) Visitor Counter : 124


Read this release in: Telugu , English , Hindi , Manipuri