وزارت خزانہ

شرح تبادلہ کی نوٹیفکیشن نمبر 49/2022 - کسٹمز (این ٹی)

Posted On: 02 JUN 2022 7:05PM by PIB Delhi

 نئی دہلی، 02 جون 2022:

کسٹم قانون 1962 (1962 کا 52) کی دفعہ 14 کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نیز نوٹیفکیشن نمبر 43/2022 کسٹمز (این ٹی) مجریہ 19 مئی 2022 میں سوائے اس کے کہ اس طرح کی تنسیخ سے پہلے انجام دیے گئے یا خارج کیے گئے امور کا لحاظ رکھا گیا ہو، مرکزی بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم بورڈ بذریعہ ہذا یہ تعین کرتا ہے کہ منسلک شیڈول 1 اور شیڈول 2 کے کالم (2) میں متعین ہر غیر ملکی کرنسی کے تبادلے کی شرح بھارتی کرنسی میں یا اس کے برعکس، 3 جون 2022 سے اس کے سامنے کے کالم (3) میں درج شرح کے مطابق ہوگی جو مذکورہ شق میں درآمدی اور برآمدی اشیا سے متعلق مقصد کے لیے ہے۔

شیڈول-1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کے ایک یونٹ کے تبادلے کی شرح بھارتی روپے کے مساوی

  1.  

(2)

(3)

 

 

(الف)

(ب)

 

 

(درآمدی اشیا کے لیے)

(برآمدی اشیا کے لیے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

56.95

54.50

2.

بحرینی دینار

212.55

199.65

3.

کینیڈی ڈالر

62.40

60.25

4.

چینی یوآن

11.75

11.40

5.

ڈینش کرونر

11.30

10.90

6.

یورو

84.25

81.20

7.

ہانگ کانگ ڈالر

10.05

9.70

8.

کویتی دینار

261.85

245.60

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

51.65

49.35

10.

نارویجن کرونر

8.30

8.05

11.

پاؤنڈ سٹرلنگ

98.60

95.25

12.

قطری ریال

22.00

20.55

13.

سعودی عرب ریال

21.35

20.05

14.

سنگاپور ڈالر

57.40

55.45

15.

جنوبی افریقہ رینڈ

5.15

4.80

16.

سویڈش کرونر

8.00

7.75

17.

سوئس فرانک

82.15

79.05

18.

ترک لیرا

4.85

4.60

19.

متحدہ عرب امارات درہم

21.80

20.50

20.

امریکی ڈالر

78.50

76.80

 

شیڈول 2

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کے 100 یونٹ کے تبادلے کی شرح بھارتی روپے کے مساوی

  1.  

(2)

(3)

 

 

(الف)

(ب)

 

 

(درآمدی اشیا کے لیے)

(برآمدی اشیا کے لیے)

1.

جاپانی ین

60.70

58.65

2.

کوریائی وون

6.40

6.00

 

***

(ش ح - ع ا - ع ر)

U. No. 6043



(Release ID: 1830608) Visitor Counter : 153


Read this release in: English , Hindi , Punjabi