وزارت اطلاعات ونشریات
#ایم آئی ایف ایف ڈائلاگ میں روی مپا کا کہنا ہے کہ ہچکوکین تھرلر ‘انکوگنیٹو’ ایک موٹل ریسپشنسٹ کی کہانی بیان کرتا ہے
Posted On:
31 MAY 2022 8:42PM by PIB Delhi
ہدایتکار روی مپا نے آج #ایم آئی ایف ایف ڈائلاگ میں کہا کہ ہچکوکین تھرلر ‘انکوگنیٹو’ ایک موٹل ریسپشنسٹ کی کہانی بیان کرتا ہے جو مہمانوں کے چھپے ہوئے مناظر کو لیتا ہے اور اضافی پیسے کمانے کے لیے انہیں انٹرنیٹ پر فروخت کرتا ہے۔
روی نے کہا ‘‘میں ایک کہانی خالصتاً مرکزی کردار کے نقطہ نظر سے سنانا چاہتا تھا۔ اس لیے میں نے ایک حقیر کردار کا انتخاب کیا۔ فلم کا بہاؤ کچھ وقت میں ایسا ہوتا ہے کہ ناظرین مرکزی کردار کے ساتھ ہمدردی کا مظاہرہ کرنے لگتے ہیں’’۔
انہوں نے کہا کہ فلم کوئی پیغام دینے کے بجائے اخلاقی اور غیر اخلاقی عمل کے درمیان ایک لکیر کھینچنے کا ارادہ رکھتی ہے، جس کا بیانیہ موضوعی ہے اور ہر شخص کے لئے مختلف ہے۔
فلم انکوگنیٹو (پوشیدگی) کے بارے میں:
ڈائریکٹر: روی مپا
پروڈیوسر: روی مپا
مصنف: روی مپا
ڈی او پی : عظیم مولان
ایڈیٹر: کونارک سکسینا
ڈائریکٹر کی زندگی:
روی مپا ممبئی میں مقیم اسکرین رائٹر/ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے تنقیدی اور تجارتی لحاظ سے کامیاب فلمیں تیار کیں جیسے کہ ‘‘استری (2018)’’، ‘‘بالا (2019)’’ اور ‘‘دی فیملی مین(2019)’’۔
انہوں نے ایک مختصر فلم ‘‘والو’’ لکھی جو ریت مافیا سے متعلق ہے اور اسے آسٹن فلم فیسٹیول (2019) میں دکھایا گیا تھا۔ انہوں نے ہندوستان کے سب سے بڑے اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر آدھے گھنٹے کی سیریز ‘‘ دی سبٹی ٹیوٹ’’ بنائی اور فروخت کی ہے۔ فی الحال، وہ‘‘دی میڈ کنگ’’ کے عنوان سے ایک پیریڈ طنزیہ سیریز کسی کے ساتھ مل کر تخلیق کر رہے ہیں۔ انکوگنیٹو بطور مصنف ان کی پہلی فلم ہے۔
خلاصہ:
انکوگنیٹو ایک تنہا موٹل ریسپشنسٹ جو اپنے غیر مشتبہ مہمانوں کی خفیہ کیمروں کو ذریعہ لی گئی تصویروں کو بیچ کر اضافی پیسہ کماتا ہے ، کے بارے میں ایک ہچکولین تھر لر ہے۔ لیکن جب اس طرح کا ایک مہمان ایک نوجوان لڑکی نکلتی ہے جس کی اسمگلنگ کی جاتی ہے تو اسے ضمیر کے بحران کا سامنا ہو جاتا ہے ۔
*******
PIB MIFF Team | SSP/AA/DR/MIFF-39
We believe good films go places through the good words of a film-lover like you. Share your love for films on social media, using the hashtags #AnythingForFilms / #FilmsKeLiyeKuchBhi and #MIFF2022. Yes, let’s spread the love for films!
|
Which #MIFF2022 films made your heart skip a beat or more? Let the world know of your favourite MIFF films using the hashtag #MyMIFFLove
|
If you are touched by the story, do get in touch! Would you like to know more about the film or the filmmaker? In particular, are you a journalist or blogger who wants to speak with those associated with the film? PIB can help you connect with them, reach our officer Mahesh Chopade at +91-9953630802. You can also write to us at miff.pib[at]gmail[dot]com.
|
For the first post-pandemic edition of the festival, film lovers can participate in the festival online as well. Register for free as an online delegate (i.e., for the hybrid mode) at https://miff.in/delegate2022/hybrid.php?cat=aHlicmlk The competition films can be watched here, as and when the films become available here.
|
*************
( ش ح ۔ ا ک۔ ر ب(
U. No. 6020
(Release ID: 1830407)
Visitor Counter : 113