صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-501واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد193.55کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 9 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 31 MAY 2022 8:35PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 193.55 کروڑ سے زیادہ   (1,93,43,51,597)  ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 9  لاکھ سے زیادہ (1,93,55,79,324)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10407030

دوسری خوراک

10040615

احتیاطی خوراک

5237942

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18419316

دوسری خوراک

17585111

احتیاطی خوراک

8761742

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

34000159

 

دوسری خوراک

16569624

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

59500423

 

دوسری خوراک

45814698

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

490350143

دوسری خوراک

908411

احتیاطی خوراک

1423358

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203248965

دوسری خوراک

190854779

احتیاطی خوراک

1399944

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

127094000

دوسری خوراک

190923767

احتیاطی خوراک

19019596

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1009858556

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

890369719

احتیاطی خوراک

35351049

میزان

19335579324

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  31مئی 2022 ( 501 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

53

دوسری خوراک

401

احتیاطی خوراک

12251

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

76

دوسری خوراک

699

احتیاطی خوراک

29624

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

77196

 

دوسری خوراک

184273

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

24814

 

دوسری خوراک

74760

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

24814

دوسری خوراک

74760

احتیاطی خوراک

240124

45 تا 59  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4065

دوسری خوراک

52809

احتیاطی خوراک

20978

 

60 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

3135

دوسری خوراک

37011

احتیاطی خوراک

132309

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

135705

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

590077

احتیاطی خوراک

224957

میزان

950739

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ک– رض

 

U. No.5962


(Release ID: 1829992) Visitor Counter : 128


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu