صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-495 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.80 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک تقریبا 11 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 25 MAY 2022 8:11PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 192.80 کروڑ سے زیادہ   (1,92,80,09,294)  ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک تقریبا 11  لاکھ (11,30,219)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406712

دوسری خوراک

10036886

احتیاطی خوراک

5163602

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18418603

دوسری خوراک

17578552

احتیاطی خوراک

8532993

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

33283451

 

دوسری خوراک

15085994

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

59295747

 

دوسری خوراک

45188264

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556979734

دوسری خوراک

488454265

احتیاطی خوراک

686800

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203218660

دوسری خوراک

190494096

احتیاطی خوراک

1267013

 

60 سال سے زیادہ  عمر کے افراد

پہلی خوراک

127068854

دوسری خوراک

118791424

احتیاطی خوراک

18057644

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1008671761

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

885629481

احتیاطی خوراک

33708052

میزان

1928009294

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  25مئی 2022 ( 495 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

48

دوسری خوراک

730

احتیاطی خوراک

11405

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

73

دوسری خوراک

1166

احتیاطی خوراک

27222

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

101152

 

دوسری خوراک

250393

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

25341

 

دوسری خوراک

84519

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

28379

دوسری خوراک

285696

احتیاطی خوراک

26680

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5286

دوسری خوراک

66130

احتیاطی خوراک

23749

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

3770

دوسری خوراک

47532

احتیاطی خوراک

140948

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

164049

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

736166

احتیاطی خوراک

230004

میزان

1130219

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

*************

 

 

ش ح- س ک– ف ر

U. No.5756


(Release ID: 1828399) Visitor Counter : 150
Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu