پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت
ماہانہ پیداوار کی رپورٹ ،اپریل 2022
Posted On:
24 MAY 2022 2:01PM by PIB Delhi
1-خام تیل کی پیدا وار
اپریل 2022 کے دوران خام تیل کی پیدا وار [1] 2469.67 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ ہدف سے 3.47 فیصد زیادہ ، لیکن اپریل 2021 کے دوران ہوئی پید اوار سے 0.95 فیصد کم ہے۔ یونٹ کے حساب سے اور ریاست وار خام تیل کی پیدا وار ضمیمہ-1 میں دی گئی ہے۔ اپریل 2022 کے لئے یونٹ کے حساب سے خام تیل کی پیدا وار اور اس کے ساتھ ہی پچھلے سال اسی مدت کے دوران ہوئی پیدا وار کو مہینے کے حساب سے تصویر -1 میں دیئے گئے جدول میں دکھا گیا ہے۔
جدول-1 : خام تیل کی پیدا وار (ٹی ایم ٹی میں)
تیل اور گیس کمپنی
|
ہدف
|
اپریل (مہینہ)
|
2022-23
(اپریل- مارچ)
|
2022-23
|
2021-22
|
پچھلے سال کے مقابلے فیصد *
|
ہدف
|
پیداوار *
|
پیدا وار
|
او این جی سی (نامزد بلاک)
|
19088.24
|
1573.05
|
1650.65
|
1636.57
|
100.86
|
تیل (نامزد بلاک)
|
3571.00
|
253.47
|
251.46
|
242.74
|
103.59
|
پرائیویٹ / جے وی (پی ایس سی / آر ایس سی رجیم)
|
7561.01
|
560.40
|
567.57
|
613.95
|
92.45
|
میزان
|
30220.26
|
2386.92
|
2469.67
|
2493.26
|
99.05
|
نوٹ: 1- سال 23-2022 کے لئے ہدف عارضی ہے، جو تکمیل سے مشروط ہے۔ *: عارضی
2-مجموعی میزان کی وجہ سے کل نمبر برابر نہیں ہوسکتے۔
تصویر-1 : خام تیل کی ماہانہ پیدا وار
یونٹ کے حساب سے پیدا وار کی تفصیلات کمی کے اسباب کے ساتھ درج ذیل ہیں۔
- اپریل 2022 کے دوران نامزد بلاک میں او این جی سی (آئل اینڈ نیچرل گیس کارپوریشن) کے ذریعہ خام تیل کی پیدا وار 1650.65 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ ہدف سے 4.93 فیصد زیادہ اور اپریل 2021 کے دوران ہوئی پیدا وار کے مقابلے 0.86 فیصد زیادہ ہے۔
- اپریل 2022 کے دوران نامزد بلاک میں او آئی ایل (آئل انڈیالمیٹڈ) کے خام تیل کی پیدا وار 251.46 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ ہدف سے 0.79 فیصد کم لیکن اپریل 2020 کے دوران ہوئی پیداوار کے مقابلے 3.59 فیصد زیادہ ہے۔ پیدا وار میں ہوئی کمی کے اسباب درج ذیل ہیں:
- پیدا وار والے کنوؤں، کھدائی والے کنوؤں اور پرانے کنوؤں سے منصوبہ کے مطابق پیدا وار میں کمی۔
- باگھ جن بلو آؤٹ، احتجاج / مظاہرے وغیرہ کے بعد مقامی لوگوں اور تنظیموں کے ذریعہ بند / رکاوٹ۔
- اپریل 2022 کے دوران پی ایس سی / آر ایس سی (پیدا وار کا اشتراک کرنے والا معاہدہ) رجیم میں پرائیویٹ / جے وی کمپنیوں کے ذریعہ خام تیل کی پید اوار 567.57 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ ہدف سے 1.28 فیصد زیادہ لیکن اپریل 2021 کے دوران ہوئی پیدا وار کے مقابلے 7.55 فیصد کم ہے۔ پیدا وار میں کمی کے اسباب درج ذیل ہیں:
- اے اے پی – او این – 1/94 (ایچ او ای سی) : صارف کی طرف سے کم مانگ کی وجہ سے پیدا وار میں کمی۔
- اے ایم جی یو آر آئی (آئل میکس) : صارف کی طرف سے کم مانگ کی وجہ سے پیدا وار میں کمی۔
- سی بی – او این این – 2/2004 (او این جی سی) : وی ڈی – 3 ڈسکوری میں ایک زیر تعمیر کنواں منصوبہ کے مطابق کھودا نہیں جاسکا۔
- بی اے او ایل اے (ایس یو این) : کام کر رہے کنوؤں سے منصوبہ کے مطابق تعاون نہ ہونے کی وجہ سے پیدا وار میں کمی۔
2-قدرتی گیس کی پیدا وار
اپریل 2022 کے دوران قدرتی گیس کی پیدا وار 2826.73 ایم ایم ایس سی ایم تھی، جو کہ ماہانہ ہدف سے 2.29 فیصد کم لیکن اپریل 2021 کے دوران ہوئی پیدا وار کے مقابلے 6.61 فیصد زیادہ ہے۔ یونٹ کے حساب سے اور ریاست وار قدرتی گیس کی پیدا وار ضمیمہ – 2 میں دی گئی ہے۔ اپریل 2022 کے لئے یونٹ کے حساب سے قدرتی گیس کی پیدا وار اور پچھلے سال اسی مدت کے دوران ہوئی پیداوار کی تفصیلات جدول -2 میں اور ماہانہ تصویر -2 میں دی گئی ہیں۔
جدول- 2: قدرتی گیس کی پیدا وار (ایم ایم ایس سی ایم میں)
تیل کمپنی
|
ہدف
|
اپریل ( مہینہ)
|
2022-23 (اپریل- مارچ)
|
2022-23
|
2021-22
|
پچھلے سال کے مقابلے فیصد
|
ہدف
|
پیداوار*
|
پیدا وار
|
او این جی سی (نامزد بلاک)
|
20798.12
|
1697.48
|
1707.99
|
1725.50
|
98.99
|
آئل (نامزد بلاک)
|
3717.84
|
303.51
|
244.92
|
215.13
|
113.85
|
پرائیویٹ / جے وی (پی ایس سی / آر ایس سی رجیم)
|
12049.45
|
891.87
|
873.82
|
710.90
|
122.92
|
میزان
|
36565.41
|
2892.86
|
2826.73
|
2651.52
|
106.61
|
نوٹ: 1- سال 23-2022 کے لئے ہدف عارضی ہے، جو تکمیل سے مشروط ہے۔ *: عارضی
2-مجموعی میزان کی وجہ سے کل نمبر برابر نہیں ہوسکتے۔
تصویر-2 : قدرتی گیس کی ماہانہ پیدا وار
- اپریل 2022 کے دوران نامزد بلاک میں او این جی سی کے ذریعہ قدرتی گیس کی پیدا وار 1707.99 ایم ایم ایس سی ایم تھی، جو کہ ہدف سے 0.62 فیصد زیادہ ہے لیکن اپریل 2021 کے دوران ہوئی پیدا وار کے مقابلے 1.01 فیصد کم ہے۔ پیدا وار میں کمی کے اسباب درج ذیل ہیں:
- راج مندری کے پسرلا پڈی اور سی اے -16 میدانوں میں منداپیٹا اور قدرتی زوال سے ایچ ایف میں تاخیر۔
- انکلیشور ایسٹ کے گندھار، جمبوسار اور دہیج میدانوں سے پیدا وار میں کمی۔
- اپریل 2022 کے دوران نامزد بلاک میں او آئی ایل کے ذریعہ قدرتی گیس کی پیدا وار 244.92 ایم ایم ایس سی ایم تھی، جو کہ ماہانہ ہدف کے مقابلے 19.30 فیصد کم لیکن اپریل 2021 کے دوران ہوئی پیدا وار کے مقابلے 13.85 فیصد زیادہ ہے۔ پیدا وار میں کمی کے اسباب درج ذیل ہیں:
- بڑے صارفین کی طرف سے گیس کی مانگ میں کمی۔
- کام کر رہے کنوؤں ، کھدائی والے کنوؤں اور پرانے کنوؤں سے منصوبہ کے مطابق کم تعاون۔
- اپریل 2022 کے دوران پی ایس سی / آر ایس سی اور سی بی ایم رجیم میں پرائیویٹ / جی وی کمپنیوں کے ذریعہ قدرتی گیس کی پیدا وار 873.82 ایم ایم ایس سی ایم تھی، جو کہ ہدف سے 2.02 فیصد کم لیکن اپریل 2021 کے دوران ہوئی پیدا وار کے مقابلے 22.92 فیصد زیادہ ہے۔
- اے اے پی – او این -1/94 (ایچ او ای سی) : صارفین کی طرف سے کم مانگ کی وجہ سے پیدا وار میں کمی۔
- اے ایم جی یو آر آئی (آئل میکس) : صارفین کی طرف سے کم مانگ کی وجہ سے پیدا وار میں کمی
- آر جے – او این / 6 (ایف ای ایل) : پلانٹ میں کمپریشر کی خرابی کی وجہ سے پیدا وار میں کمی۔
- بی اے او ایل اے (ایس یو این) : کام کر رہے کنوؤں کی طرف سے منصوبہ کے مطابق تعاون میں کمی کی وجہ سے پیدا وار میں کمی۔
- کے جی - ڈی ڈبلیو این -3/ 98 (آر آئی ایل) : 16.04.2022 سے 19.04.2022 تک تعمیر سے متعلق مطالعے کے لئے #اے آر 1- دیو1 بند ہونے کی وجہ سے پیدا وار میں کمی۔
3-پروسیس کیا گیا خام تیل
اپریل 2022 کے دوران پروسیس کیا گیا خام تیل 21579.61 ٹی ایم ٹی تھا ، جو کہ اس مہینے کے ہدف سے 2.62 فیصد زیادہ اور اپریل 2021 سے بھی 8.52 فیصد زیادہ ہے۔ اپریل 2022 کے دوران 104.51 فیصد کا استعمال کیا گیا، اپریل 2022 کے ساتھ ساتھ اپریل 2021 کے دوران پروسیس کئے گئے خام تیل اور اس کے استعمال کی تفصیلات ریفائنری کے حساب سے ضمیمہ -3 اور ضمیمہ – 4 میں دی گئی ہیں۔ اپریل 2022 اور پچھلے سال اسی مدت کے دوران کمپنی کے حساب سے پروسیس کئے گئے خام تیل کی تفصیلات جدول -3 میں اور مہینہ کے حساب سے تصویر -3 میں دی گئی ہے۔
جدول -3 : پروسیس کیا گیا خام تیل (ٹی ایم ٹی میں)
تیل کمپنی
|
ہدف
|
اپریل (مہینہ)
|
2022-23
(اپریل – مارچ)
|
2022-23
|
2021-22
|
پچھلے سال کے مقابلے فیصد
|
ہدف
|
پیدا وار *
|
پیدا وار
|
سی پی ایس سی
|
154983.78
|
13422.92
|
13728.86
|
12172.03
|
112.79
|
آئی او سی ایل
|
69999.90
|
6085.05
|
6237.26
|
5980.31
|
104.30
|
بی پی سی ایل
|
37000.00
|
3320.00
|
3300.36
|
3236.27
|
101.98
|
ایچ پی سی ایل
|
18920.85
|
1525.90
|
1529.30
|
867.43
|
176.30
|
سی پی سی ایل
|
10300.00
|
900.00
|
904.20
|
759.79
|
119.01
|
این آر ایل
|
2800.00
|
236.62
|
270.72
|
221.22
|
122.38
|
ایم آر پی ایل
|
15900.00
|
1350.00
|
1480.97
|
1099.79
|
134.66
|
او این جی سی
|
63.04
|
5.36
|
6.05
|
7.23
|
83.70
|
پرائیویٹ / جے وی
|
94637.83
|
7605.33
|
7850.75
|
7712.67
|
101.79
|
ایچ ایم ای ایل
|
11451.93
|
951.56
|
1039.86
|
1058.90
|
98.20
|
آر آئی ایل
|
63021.49
|
5020.99
|
5150.91
|
5020.99
|
102.59
|
این ای ایل
|
20164.41
|
1632.78
|
1659.98
|
1632.78
|
101.66587
|
میزان
|
249621.61
|
21028.25
|
21579.61
|
19884.70
|
108.52
|
نوٹ: 1- سال 23-2022 کے لئے ہدف عارضی ہے، جو تکمیل سے مشروط ہے۔ *: عارضی
2-مجموعی میزان کی وجہ سے کل نمبر برابر نہیں ہوسکتے۔
تصویر-3 : پروسیس کیا گیا خام تیل
3.1-اپریل 2022 کے دوران سی پی ایس ای ریفائنریوں کے ذریعہ پروسیس کیا گیا خام تیل 13728.86 ٹی ایم ٹی تھا، جو کہ اس مہینے کے ہدف سے 2.28 فیصد زیادہ اور اپریل 2021 کے مقابلے 12.79 فیصد زیادہ ہے۔ پیدا وار میں کمی کے اسباب درج ذیل ہیں:
- آئی او سی ایل – پانی پت: زیادہ ٹی اے این والے خام تیل کی پروسیسنگ کی وجہ سے خام تیل کی پروسیسنگ میں کمی۔
- ایچ پی سی ایل – ممبئی : دوسرے درجے کی پروسیسنگ یونٹ بند ہونے کی وجہ سے خام تیل کی پروسیسنگ میں کمی۔
3.2-اپریل 2022 کے دوران پرائیویٹ اور جے وی ریفائنریو ں کے ذریعہ پروسیس کیا گیا خام تیل 7850.75 ٹی ایم ٹی تھا، جو کہ اس مہینے کے ہدف سے 3.23 فیصد زیادہ اور اپریل 2021 کے مقابلے 1.79 فیصد زیادہ ہے۔
4-پیٹرولیم مصنوعات کی پیدا وار
اپریل 2022 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی پیدا وار 22811.15 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ اس مہینے کے ہدف سے 5.45 فیصد زیادہ اور اپریل 2021 کے دوران ہوئی پیدا وار کے مقابلے 9.19 فیصد زیادہ ہے۔ ریفائنری کے حساب سے پیٹرولیم مصنوعات کی پیدا وار ضمیمہ -5 میں دی گئی ہے۔ اپریل 2022 کے ساتھ ساتھ اپریل 2021 کے دوران کمپنی کے حساب سے پیدا وار کی تفصیلات جدول – 4 میں اور مہینے کے حساب سے تصویر – 4 میں دی گئی ہیں۔
جدول -4 : پیٹرولیم مصنوعات کی پیدا وار (ٹی ایم ٹی)
تیل کمپنی
|
ہدف
|
اپریل (مہینہ)
|
2022-23
(اپریل – مارچ)
|
2022-23
|
2021-22
|
پچھلے سال کے مقابلے فیصد
|
ہدف
|
پیدا وار*
|
پیدا وار
|
سی پی ایس ای
|
144648.94
|
12545.20
|
12939.59
|
11566.88
|
111.87
|
آئی او سی ایل
|
66322.30
|
5776.84
|
5919.84
|
5795.76
|
102.14
|
بی پی سی ایل
|
34005.99
|
3056.00
|
3178.54
|
3125.04
|
101.71
|
ایچ پی سی ایل
|
17495.57
|
1416.78
|
1471.63
|
807.56
|
182.23
|
سی پی سی ایل
|
9614.24
|
839.94
|
775.34
|
611.19
|
126.86
|
این آر ایل
|
2748.86
|
232.30
|
266.66
|
219.63
|
121.42
|
ایم آر پی ایل
|
14401.95
|
1218.24
|
1321.87
|
1000.96
|
132.06
|
او این جی سی
|
60.02
|
5.10
|
5.70
|
6.74
|
84.54
|
پرائیویٹ / جے وی
|
111404.56
|
8820.05
|
9594.65
|
8958.81
|
107.10
|
ایچ ایم ای ایل
|
10528.86
|
894.97
|
990.40
|
1033.73
|
95.81
|
آر آئی ایل
|
81492.18
|
6374.66
|
7048.66
|
6374.66
|
110.57
|
این ای ایل
|
19383.52
|
1550.42
|
1555.59
|
1550.42
|
100.33
|
کل ریفائنری
|
256053.50
|
21365.24
|
22534.24
|
20525.69
|
109.79
|
تقسیم کار
|
3888.14
|
266.71
|
276.91
|
365.98
|
75.66
|
میزان
|
259941.64
|
21631.96
|
22811.15
|
20891.67
|
109.19
|
نوٹ: 1- سال 23-2022 کے لئے ہدف عارضی ہے، جو تکمیل سے مشروط ہے۔ *: عارضی
2-مجموعی میزان کی وجہ سے کل نمبر برابر نہیں ہوسکتے۔
تصویر – 4 : پیٹرولیم مصنوعات کی ماہانہ ریفائنری میں پیدا وار
1-اپریل 2022 کے دوران آئل ریفائنریوں کے ذریعہ پیٹرولیم مصنوعات کی پیدا وار 22534.24 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ اس مہینے کے ہدف سے 5.47 فیصد زیادہ اور اپریل 2021 کے دوران ہوئی پیدا وار کے مقابلے 9.79 فیصد زیادہ ہے۔
2-اپریل 2022 کے دوران تقسیم کاروں کے ذریعہ پیٹرولیم مصنوعات کی پیدا وار 276.91 ٹی ایم ٹی تھی، جو کہ اس مہینے کے ہدف سے 3.82 فیصد زیادہ اور اپریل 2021 کے دوران ہوئی پیدا وار کے مقابلے 24.34 فیصد زیادہ ہے۔
ضمیمہ-1 (پیرا-1) دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ضمیمہ- 2 (پیرا-2) دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ضمیمہ- 3 (پیرا-3) دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ضمیمہ-4 (پیرا-3) دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ضمیمہ-5 (پیرا-4) دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح-ق ت- ق ر)
U-5726
(Release ID: 1828183)
Visitor Counter : 179