قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلانیہ
Posted On:
24 MAY 2022 11:14AM by PIB Delhi
بھارت کے آئین کی دفعہ 223 کے ذریعہ دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے محترمہ جسٹس ثبینہ کو ، جو ہماچل پردیش ہائی کورٹ کی سب سے سینئر جج ہیں، 25 مئی 2022 سے مذکورہ ہائی کورٹ کی چیف جسٹس مقرر کیا ہے۔ وہ ہماچل پردیش کے چیف جسٹس ، جسٹس محمد رفیق کے سبکدوش ہونے کے سبب ہماچل پردیش ہائی کورٹ کی چیف جسٹس مقرر کی گئی ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح-ح ا- ق ر)
(24-05-2022)
U-5688
(Release ID: 1827859)
Visitor Counter : 136