صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-493 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.50 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 23 MAY 2022 8:08PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 192.50 کروڑ سے زیادہ   (1,92,50,82,880)  ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 12  لاکھ سے زیادہ (11,91,382)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406587

دوسری خوراک

10035269

احتیاطی خوراک

5134050

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18418370

دوسری خوراک

17575530

احتیاطی خوراک

8454918

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

33011876

 

دوسری خوراک

14474859

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

59225273

 

دوسری خوراک

44961676

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556897146

دوسری خوراک

487710071

احتیاطی خوراک

627183

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203203507

دوسری خوراک

190321196

احتیاطی خوراک

1212161

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

127058425

دوسری خوراک

118666398

احتیاطی خوراک

17688385

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1008221184

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

883744999

احتیاطی خوراک

33116697

میزان

1925082880

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  23مئی 2022 ( 493 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

41

دوسری خوراک

528

احتیاطی خوراک

12626

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

84

دوسری خوراک

985

احتیاطی خوراک

31315

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

110748

 

دوسری خوراک

255819

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

27379

 

دوسری خوراک

90138

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

34811

دوسری خوراک

293218

احتیاطی خوراک

27039

45 تا 59  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5989

دوسری خوراک

67435

احتیاطی خوراک

26858

 

60 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

4030

دوسری خوراک

45498

احتیاطی خوراک

156841

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

183082

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

753621

احتیاطی خوراک

254679

میزان

1191382

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

ش ح- س ک– رض

U. No.5686



(Release ID: 1827818) Visitor Counter : 93


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu