صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال 491واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 192.26 کروڑ سے تجاوز کرگئی

آج شام 7 بجے تک 12لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 21 MAY 2022 8:41PM by PIB Delhi

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد آج  192.26 کروڑ  (192,26,89,677) س تجاوز کرگئی۔ آج شام 7 بجے تک 12 لاکھ سے زیادہ (12,62,217)ٹیکے لگائے  گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406505

دوسری خوراک

10034222

احتیاطی خوراک

5105200

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18418198

دوسری خوراک

17573554

احتیاطی خوراک

8383617

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

32837038

 

دوسری خوراک

13998511

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

59181090

 

دوسری خوراک

44784320

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556843965

دوسری خوراک

487096613

احتیاطی خوراک

582878

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203194032

دوسری خوراک

190183364

احتیاطی خوراک

1171926

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

127051745

دوسری خوراک

118576879

احتیاطی خوراک

17266020

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1007932573

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

882247463

احتیاطی خوراک

32509641

میزان

1922689677

ٹیکہ کاری کے عمل میں  آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

مورخہ: 21 مئی 2022 (491 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

54

دوسری خوراک

594

احتیاطی خوراک

12456

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

76

دوسری خوراک

1105

احتیاطی خوراک

42276

12 سے 14 سال کی عمر کے نوعمر بچے

پہلی خوراک

146239

 

دوسری خوراک

268295

15 سے 18 سال کی عمر کے نوجوان

پہلی خوراک

26573

 

دوسری خوراک

99735

18 سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

30481

دوسری خوراک

287438

احتیاطی خوراک

40761

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5582

دوسری خوراک

64755

احتیاطی خوراک

32405

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

4783

دوسری خوراک

43482

احتیاطی خوراک

155127

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

213788

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

765404

احتیاطی خوراک

283025

میزان

1262217

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو  کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی رہتی ہے۔

****

ش ح۔ ن ر

U NO: 5710



(Release ID: 1827297) Visitor Counter : 71


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu