وزارت خزانہ
شرح تبادلہ نوٹیفکیشن نمبر2022/42 کسٹمز (این ٹی)
Posted On:
18 MAY 2022 8:32PM by PIB Delhi
کسٹمز قا نون 1962 (1965 کا 52) کے دفعہ نمبر 14 کے ذریعہ عطا کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے ، بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کا مرکزی بورڈ اس نوٹس کے ذریعہ آج سینٹرل بورڈ آف انڈائریکٹس ٹیکسیز اینڈ کسٹمز کے نوٹیفکیشن نمبر 2022/40 (این ٹی) مورخہ 5 مئی 2022 میں درج ذیل ترمیمات کررہا ہے جنہیں 19 مئی 2022 سے نافذ العمل سمجھا جائے گا ۔
مذکورہ نوٹیفکیشن کی فہرست نمبر 1 میں، نمبر شمار 18 اور اس سے متعلقہ اندراجات کے لئے درج ذیل کو تبدیل کیا جائے گا ۔ یعنی:
فہرست نمبر -1
نمبرشمار
|
غیرملکی کرنسی
|
ہندوستانی روپئے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کی شرح تبادلہ
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
|
|
(a)
|
(b)
|
|
|
(درآمداتی اشیا کے لئے)
|
(برآمداتی اشیا کے لئے)
|
18.
|
ترکی لیرا
|
5.00
|
4.70
|
|
|
|
|
|
*******
ش ح ۔ س ب۔ ف ر
U. No.5528
(Release ID: 1826600)
Visitor Counter : 124