صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-488 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 191.78 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک تقریبا 12 لاکھ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 18 MAY 2022 8:55PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 191.78 کروڑ سے زیادہ   (1,91,78,14,826)  ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک تقریبا 12  لاکھ (11,91,074)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406286

دوسری خوراک

10031652

احتیاطی خوراک

5063698

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18417922

دوسری خوراک

17568945

احتیاطی خوراک

8270786

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

32245693

 

دوسری خوراک

12990656

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

59067407

 

دوسری خوراک

44372152

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556712039

دوسری خوراک

485874470

احتیاطی خوراک

489036

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203167312

دوسری خوراک

189894328

احتیاطی خوراک

1084361

 

60 سال سے زیادہ  عمر کے افراد

پہلی خوراک

127031423

دوسری خوراک

118380496

احتیاطی خوراک

16746164

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1007048082

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

879112699

احتیاطی خوراک

31654045

میزان

1917814826

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  18مئی 2022 ( 488 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

34

دوسری خوراک

641

احتیاطی خوراک

10832

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

88

دوسری خوراک

1027

احتیاطی خوراک

27185

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

127621

 

دوسری خوراک

277549

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

21724

 

دوسری خوراک

100365

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

33837

دوسری خوراک

300781

احتیاطی خوراک

20463

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

7926

دوسری خوراک

70424

احتیاطی خوراک

22838

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

4765

دوسری خوراک

47761

احتیاطی خوراک

115213

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

195995

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

798548

احتیاطی خوراک

196531

میزان

1191074

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

 

*************

 

 

 

ش ح- س ک– ف ر

U. No.5508



(Release ID: 1826565) Visitor Counter : 85


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu