صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال-486 واں دن


بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 191.46 کروڑ سے زیادہ  ہوگئی ہے

آج شام 7 بجے تک 9 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 16 MAY 2022 8:56PM by PIB Delhi

بھارت میں آج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے مجموعی طور پر ٹیکہ کاری کی تعداد 191.46 کروڑ سے زیادہ   (1,91,46,89,944)  ہوگئی ہے۔آج شام 7 بجے تک 9  لاکھ سے زیادہ (9,20,970)ٹیکے لگائے گئےہیں۔ آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

 

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے،جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پرتقسیم کیا گیا ہے:

 

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10406178

دوسری خوراک

10030190

احتیاطی خوراک

5037251

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18417696

دوسری خوراک

17566054

احتیاطی خوراک

8206128

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

31882918

 

دوسری خوراک

12325360

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

59000100

 

دوسری خوراک

44106270

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

556620196

دوسری خوراک

485065573

احتیاطی خوراک

440119

45 تا59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

203148111

دوسری خوراک

189705483

احتیاطی خوراک

1029693

 

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

127018153

دوسری خوراک

118251426

احتیاطی خوراک

16433045

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

1006493352

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

877050356

احتیاطی خوراک

31146236

میزان

191489944

 

ٹیکہ کاری مہم کی آج کی  حصولیابیاں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کی گئی ہیں، جو درج ذیل ہیں:

 

مورخہ:  16مئی 2022 ( 486 واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

30

دوسری خوراک

423

احتیاطی خوراک

9878

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

54

دوسری خوراک

587

احتیاطی خوراک

26420

12 -14 سال کی عمر گروپ

پہلی خوراک

89864

 

دوسری خوراک

165362

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

20965

 

دوسری خوراک

73837

 

18سے 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

24854

دوسری خوراک

242281

احتیاطی خوراک

19257

45 تا 59  سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

5759

دوسری خوراک

55821

احتیاطی خوراک

22436

 

60 سال کی عمر کے افراد

 

پہلی خوراک

3488

دوسری خوراک

39054

احتیاطی خوراک

120600

مجموعی طور پر دی گئی پہلی خوراک

145014

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

577365

احتیاطی خوراک

198591

میزان

920970

 

ٹیکہ کاری کا عمل ملک بھر میں کمزور ترین افراد کو کووڈ -19وباء کے اثرات سے محفوظ رکھنے کےلئے ایک وسیلہ ہے اور جس کا اعلیٰ ترین سطح پر مسلسل جائزہ لیا جاتا ہے اور نگرانی کی جاتی ہے۔

*****

 

ش ح- س ک– رض

U. No.5437



(Release ID: 1825937) Visitor Counter : 101


Read this release in: English , Hindi , Manipuri , Telugu