صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 15 MAY 2022 9:22AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک191.32 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد17,692ہے

 زیر علاج مریضوں کی شرح فی الحال0.04 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.74 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,878مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،شفایاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد بڑھ کر4,25,79,693

 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں2,487نئے معاملے درج کئے گئے ہیں

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (0.61فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (0.62 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک84.38کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں؛  گذشتہ 24 گھنٹوں میں4,05,156 ٹیسٹ  کئے گئے

*****

 

ش ح۔ ن ر 

U NO:5381


(Release ID: 1825475) Visitor Counter : 124