کامرس اور صنعت کی وزارتہ

پیٹرولیم مصنوعات، الیکٹرانک سامان، ڈبہ بند خوراک، کافی، چمڑے کی مصنوعات برآمدات میں نمایاں اضافہ کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہیں


خدمات کی برآمدات میں 53 فیصد اضافہ؛ مجموعی برآمدات میں 39 کا فیصد اضافہ درج کیا گیا

بھارت کی غیر ملکی تجارت: اپریل 2022

تجارتی سامان کی برآمدات اپریل میں ایک نئی بلندی پر پہنچ گئیں۔ اپریل2021 کے مقابلے میں 30 فیصد اضافہ درج کرتے ہوئے 40 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گیا

Posted On: 13 MAY 2022 3:11PM by PIB Delhi

گزشتہ مالی برس کے دوران ریکارڈ کارکردگی کے بعد اپریل 2022 میں برآمدات میں زبردست اضافہ جاری رہا اور تجارتی سامان کی برآمدات 40 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کرکے ایک نئی بلندی تک پہنچ گئیں۔ یہ اپریل 2021 کے مقابلے میں 30 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات (127.69 فیصد)، الیکٹرانک سامان (71.69 فیصد)، اناج (60.83 فیصد)، کافی (59.38 فیصد)، پراسیسڈ فوڈ (38.82 فیصد) اور چمڑے مصنوعات کی (36.68 فیصد) برآمدات نے ریکارڈ کارکردگی کو حاصل کرنے میں رہنمائی کی۔ سروسز نے انتہائی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 27.60 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئے، جو کہ اپریل 2021 کے مقابلے میں 53 فیصد کا اضافہ ہے۔

  • اپریل 2022* میں بھارت کی مجموعی برآمدات (مشترکہ سامان اور خدمات) کا تخمینہ 67.79 بلین امریکی ڈالر ہے، جو پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 38.90 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔ اپریل 2022* میں مجموعی درآمدات کا تخمینہ 75.87 بلین امریکی ڈالر ہے، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 36.31 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتا ہے۔

جدول 1: اپریل 2022 کے دوران تجارت*

 

 

April 2022

(بلین امریکی ڈالر)

April 2021

(بلین امریکی ڈالر)

اپریل 2021 کے دوران شرح نمو(فیصد)

تجارتی سامان

برآمدات

40.19

30.75

30.70

درآمدات

60.30

46.04

30.97

تجارتی بیلنس

-20.11

-15.29

-31.50

خدمات*

برآمدات

27.60

18.06

52.87

درآمدات

15.57

9.62

61.87

مجموعی خدمات

12.03

8.44

42.61

مجموعی تجارت (سامان اور خدمات) *

درآمدات

67.79

48.80

38.90

برآمدات

75.87

55.66

36.31

تجارتی بیلنس

-8.08

-6.86

-17.83

نوٹ: آر بی آئی کی طرف سے جاری کردہ خدمات کے شعبے کا تازہ ترین ڈیٹا مارچ 2022 کا ہے۔ اپریل 2022 کا ڈیٹا ایک تخمینہ ہے، جس میں آر بی آئی کے بعد کے اجراء کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔ (ii) سہ ماہی بیلنس آف پیمنٹس ڈیٹا کا استعمال کرتے ہوئے اپریل 2021 کے ڈیٹا میں تناسب کی بنیاد پر نظر ثانی کی گئی ہے۔

تصویر 1: اپریل 2022 کے دوران مجموعی تجارت*

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001CS3X.png

تجارتی سامان کی تجارت

 

  • اپریل 2022 میں تجارتی سامان کی برآمدات 40.19 بلین امریکی ڈالر تھیں جو کہ اپریل 2021 میں 30.75 بلین امریکی ڈالر کے مقابلے میں 30.70 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہیں۔
  • اپریل 2022 میں تجارتی سامان کی درآمدات 60.30 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو اپریل 2021 میں 46.04 بلین امریکی ڈالر کی درآمدات کے مقابلے میں 30.97 فیصد زیادہ ہیں۔
  • اپریل 2022 میں تجارتی خسارے کا تخمینہ 20.11 بلین امریکی ڈالر تھا جو کہ اپریل 2021 میں 15.29 بلین امریکی ڈالر تھا، جو کہ 31.50 فیصد کا اضافہ ہے۔

تصویر2: اپریل 2022 کے دوران تجارتی سامان کی تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002UGR5.png

  • اپریل 2022 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات و زیورات کی برآمدات 28.46 بلین امریکی ڈالر تھیں، جو اپریل 2021 میں 23.74 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات و زیورات کی برآمدات کے مقابلے میں 19.89 فیصد کی مثبت نمو درج کرتی ہیں۔
  • اپریل 2022 میں غیر پیٹرولیم اور غیر جواہرات و زیورات (سونا، چاندی اور قیمتی دھاتیں) کی درآمدات 35.68 بلین امریکی ڈالر تھیں جو اپریل میں 26.55 بلین امریکی ڈالر کی غیر پیٹرولیم، غیر جواہرات اور زیورات کی درآمدات کے مقابلے میں 34.37 فیصد کی مثبت نمو کے ساتھ تھیں۔ 2021۔

 

جدول 2: اپریل 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

 

April 2022

)بلین امریکی ڈالر)

April 2021

)بلین امریکی ڈالر)

اپریل 2021 کے دوران شرح نمو(فیصد)

غیرپٹرولیم برآمدات

31.93

27.12

17.74

غیرپٹرولیم درآمدات

40.11

35.27

13.70

غیرپٹرولیم و غیرجواہرات وزیورات  کی برآمدات

28.46

23.74

19.89

غیرپٹرولیم و غیرجواہرات وزیورات  کی درآمدات*

35.68

26.55

34.37

نوٹ: جواہرات اور زیورات کی درآمدات میں سونا، چاندی اور موتی، قیمتی اور نیم قیمتی پتھر شامل ہیں۔

 

تصویر 3: اپریل 2022 کے دوران پیٹرولیم اور جواہرات اور زیورات کے علاوہ تجارت

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0031Y6A.png

خدمات کی تجارت

 

  • اپریل 2022* کے لیے خدمات کی برآمدات کی تخمینی قیمت 27.60 بلین امریکی ڈالر ہے، جو اپریل 2021 میں 18.06 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں 52.87 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے۔
  • اپریل 2022* کے لیے خدمات کی درآمد کی تخمینی قیمت 15.57 بلین امریکی ڈالر ہے جو اپریل2021 کے مقابلے میں 61.87 فیصد کی مثبت نمو کو ظاہر کرتی ہے (9.62 بلین امریکی ڈالر)۔
  • اپریل 2022* میں خدمات کے تجارتی توازن کا تخمینہ 12.03 بلین امریکی ڈالر ہے، جو اپریل 2021 (8.44 بلین امریکی ڈالر) کے مقابلے میں42.61 فیصد زیادہ ہے۔

 

تصویر4: اپریل 2022 کے دوران خدمات کی تجارت*

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0046S64.png

 

جدول3: اپریل 2022 میں اشیاء گروپ میں برآمدات کی ترقی

نمبر شمار

اشیاء

(مالیت ملین امریکی ڈالر میں )

فیصد تبدیلی

اپریل21

اپریل22

اپریل22

 

اشیاء گروپس  میں مثبت شرح ترقی

1

پٹرولیم پروڈکٹس

3625.66

8255.39

127.69

2

الیکٹرانک سامان

978.43

1679.82

71.69

3

دیگر اجناس

55.96

90.00

60.83

4

کافی

71.46

113.90

59.38

5

غذائی اجناس کے مرکبات اور متفرق ڈبہ بند اشیاء

165.38

229.58

38.82

6

چمڑا اور چمڑے کی مصنوعات

289.65

395.90

36.68

7

تمباکو

73.01

98.63

35.10

8

نامیاتی اور غیرنامیاتی کیمیکل

2025.59

2679.92

32.30

9

مائیکا، کوئلہ اور دیگر خام لوہا، معدنیات بشمول پروسیسڈ معدنیات

392.53

489.90

24.81

10

جوٹ مینوفیکچرنگ بشمول فلور کوورنگ

37.12

45.56

22.73

11

انجینئرنگ کا سامان

7974.06

9725.92

21.97

12

تمام ٹیکسٹائل کی آر ایم جی

1297.68

1575.86

21.44

13

تیل بیج

96.47

115.52

19.74

14

سمندری پروڈکٹس

550.05

634.28

15.31

15

گوشت، ڈیری اور پالٹری پروڈکٹس

345.31

383.96

11.19

16

پھل اور سبزیاں

257.75

285.03

10.58

17

ادویہ اور فارما سیوٹیکل

1892.58

2072.26

9.49

18

پلاسٹک اور لینونیم

727.90

797.00

9.49

19

سوتی دھاگہ/ فیب/ میڈ-اپس ہینڈ لوم پروڈکٹس وغیرہ.

1065.20

1158.08

8.72

20

کیریمک پروڈکٹس اور گلاسویئر

286.31

310.46

8.43

21

انسان کے ذریعے تیار کردہ دھاگہ/ فیب/ میڈ-اپس وغیرہ

424.52

458.59

8.02

22

جواہرات وزیورات

3379.14

3467.71

2.62

نمبر شمار

اشیاء

(مالیت ملین امریکی ڈالرمیں)

فیصد تبدیلی

اپریل21

اپریل22

اپرل22

 

اشیاء گروپس  میں منفی شرح ترقی

23

خام لوہا

635.55

418.48

-34.16

24

کاجو

49.71

32.76

-34.10

25

ہینڈی کرافٹ ہاتھ سے تیار کردہ قالین کو چھوڑ کر

158.42

118.85

-24.98

26

مسالحہ

401.09

319.32

-20.39

27

کھانے کا تیل

120.52

101.64

-15.66

28

چاول

895.60

810.66

-9.48

29

ریشم

129.92

125.02

-3.77

30

چائے

49.73

49.22

-1.03

 

*****

ش ح۔م ع۔ع ن

                                                                                                                          (U: 5338)



(Release ID: 1825270) Visitor Counter : 144