ریلوے کی وزارت

جناب اشونی ویشنو نے جے پور۔دہلی سرائے روہیلا۔جے پور سینک ایکسپریس کو جھنڈی دکھاکر روانہ کیا


ٹرین کے سفر کو دہلی جنکشن تک بڑھایا گیا ہے اور اس کی تعداد ہفتہ میں تین بار سے روزانہ تک بڑھائی گئی ہے

شیخاوتی خطے (سیکر اور جھنجھنو اضلاع) میں ریل رابطے کو فروغ دیا گیا

Posted On: 12 MAY 2022 7:37PM by PIB Delhi

جناب اشونی ویشنو، مرکزی وزیر ریلوے، مواصلات، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی، حکومت ہند نے آج ریل بھون سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ٹرین نمبر 14021/14022 جے پور-دہلی سرائے روہیلا-جے پور سینک ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ سینک ایکسپریس کو اب دہلی جنکشن تک بڑھایا گیا ہے جس میں آمدورفت کو ہفتہ میں تین بار سے بڑھا کر روزانہ کردیا گیا ہے۔ اس سے راجستھان کے شیخاوتی علاقے (سیکر اور جھنجھنو اضلاع) کے ریل رابطے کو فروغ ملے گا۔ اس موقع پر ریلوے کے سینئر افسران کے ساتھ عوامی نمائندے سیکر اسٹیشن پر موجود تھے۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، جناب اشونی ویشنو نے کہا، ‘‘آج ایک تاریخی دن ہے کیونکہ اس ٹرین کو سیکر سے دہلی جنکشن تک بڑھایا جا رہا ہے۔ اس سے ہمارےفوجی بھائیوں کو دارالحکومت کا سفر کرنے میں آسانی ہوگی’’۔

راجستھان کے سیکر اور جھنجھنو اضلاع شیخاوتی خطے کے تحت آتے ہیں۔ یہ ٹرین سروس فوجیوں میں خاص طور پر مقبول ہے۔ اس علاقے میں رہنے والے فوجی نقل و حمل کے لیے ریلوے کا استعمال کرتے ہیں۔ اس کے پیش نظر میٹر گیج کے زمانے سے ہی جے پور-دہلی کے درمیان سیکر کے راستے سے یہ ریل سروس سینک ایکسپریس کے نام سے چلائی جارہی ہے۔ اس ریل سروس کی روزانہ اور دہلی تک توسیع کے ساتھ، دہلی تک فوجیوں اور عام لوگوں کے لیے ریل ٹرانسپورٹ دستیاب ہوگی اور دہلی سے آگے کے مقامات تک جانے کے لیے دستیاب ریل خدمات کے ذریعے رابطہ کاری  قائم کی جائے گی۔

(اے) ٹرین نمبر 04022  سیکر۔دہلی ایکسپریس اسپیشل کا افتتاحی سفر (12.05.2022 کو) ۔

 

04022  سیکر۔دہلی ایکسپریس اسپیشل(افتتاحی)

اسٹیشن کوڈ

آمد.

روانگی

سیکر

.. ..

19:00

این ڈبلیو ایچ

19:25

19:27

ڈی او بی

19:38

19:40

این یو اے

19:53

19:55

جے جے این

20:06

20:08

آر ایس ایچ

20:20

20:22

سی آر ڈبلیو اے

20:34

20:36

ایس آر جی ایچ

20:47

20:49

 ایل ایچ یو

21:25

21:50

ایم ایچ آر جی

22:40

22:42

کے این این کے

22:56

22:58

ڈی زیڈ بی

23:08

23:10

آر ای

23:27

23:30

پی ٹی آر ڈی

23.50

23.52

جی جی  این

00.13

00.15

ڈی ای سی

00.30

00.32

دی ایل آئی

01.15

-

(بی)۔مستقل سفر

14022 جے پور۔  دہلی سینک ایکسپریس

اسٹیشن کوڈ

14021 دہلی۔ جے پور سینک ایکسپریس

موجودہ

ترمیم شدہ

موجودہ

ترمیم شدہ

پی ٹی ٹی

پی ٹی ٹی

پی ٹی ٹی

پی ٹی ٹی

آمد.

روانگی.

آمد.

روانگی.

آمد.

روانگی.

آمد.

روانگی.

.. ..

20:30

.. ..

20:40

جے پی

07:20

 

08:20

 

20:37

20:40

20:47

20:49

ڈی کے بی جے

06:30

06:33

07:32

07:35

21:01

21:03

21:08

21:10

سی او ایم

06:10

06:12

07:11

07:13

21:13

21:15

21:19

21:21

جی این ڈی

05:58

06:00

06:59

07:01

21:32

21:37

21:35

21:38

آر جی ایس

05:38

05:43

06:37

06:40

21:54

21:56

21:57

21:59

پی ایل ایس این

05:20

05:22

06:13

06:15

22:23

22:33

22:25

22:33

ایس آئی کے آر

04:45

04:50

05:40

05:45

22:57

22:59

No change

این ڈبلیو ایچ

04:08

04:10

05:13

05:15

23:11

23:13

ڈی او بی

03:53

03:55

05:00

05:02

23:27

23:29

این یو اے

--

--

--

--

23:41

23:43

جے جے این

03:23

03:25

04:38

04:40

23:58

23:59

آر ایس ایچ

03:07

03:09

04:23

04:25

00:14

00:16

سی آر ڈبلیو اے

02:50

02:52

04:08

04:10

00:28

00:30

ایس آر جی ایچ

02:36

02:38

03:55

03:57

01:35

02:00

01:30

02:00

ایل ایچ یو

01:40

02:15

03:10

03:35

ڈبلیو ٹی ٹی

01.35/02.15

ڈبلیو ٹی ٹی

01.35/02.15

ڈبلیو ٹی ٹی

01.45/02.20

ڈبلیو ٹی ٹی

03.15/03.40

02:31

02:33

02:31

02:33

ایم ایچ آر جی

00:52

00:54

02:09

02:11

02:47

02:49

02:47

02:49

کے این این کے

00:36

00:38

01:53

01:55

02:58

03:00

02:58

03:00

ڈی زیڈ بی

00:25

00:27

01:42

01:44

03:54

03:57

03:57

04:00

آر ای

23:51

00:01

01:10

01:15

ڈبلیو ٹی ٹی

04.04/04.07

ڈبلیو ٹی ٹی

04.02/04.05

ڈبلیو ٹی ٹی

23.55/00.05

ڈبلیو ٹی ٹی

01.15/01.20

04:25

04:27

04:23

04:25

پی ٹی آر ڈی

23:21

23:23

00:44

00:46

04:48

04:50

04:46

04:48

جی جی این

22:58

23:00

00:21

00:23

05:05

05:07

05:05

05:07

ڈی ای سی

22:40

22:42

00:03

00:05

05:35

.. ..

.. ..

.. ..

ڈی ای ای

.. ..

22:25

.. ..

.. ..

.. ..

.. ..

06:00

.. ..

ڈی ایل آئی

     

23:30

بڑھتی ہوئی فریکوئنسی کے ساتھ باقاعدہ سروس کی تاریخ: ای ایکس، ڈی ایل آئی ۔ 13.05.22 اور  ای ۔ایکس  جے پی۔13.05.2022

فریکوینسی: ہفتہ میں تین بار سے روزانہ تک

**********

 

 

ش ح ۔س ب۔رض

U.No:5323



(Release ID: 1824996) Visitor Counter : 144


Read this release in: English , Hindi , Punjabi